یو این او ڈی سی کا پاکستان سے انسداد منشیات کیلئے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار،خطہ کے تمام ممالک ایسی موٴثرحکمت عملی وضع کریں جس کی بدولت انسانی تجارت وتارکین وطن کی سمگلنگ جیسے جرائم کا قلع قمع کیا جاسکے،نمائندہ کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 8 اگست 2014 06:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8اگست۔2014ء)اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی ) نے پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطہ کے تمام ممالک اکٹھے مل کر کام کریں اور ایک ایسی موٴثرحکمت عملی وضع کریں جس کی بدولت انسانی تجارت وتاریک وطن کی سمگلنگ جیسے جرائم کا قلع قمع کیا جاسکے۔
انسانی تجارت و تارکین وطن کی سمگلنگ کے خلاف عالمی جنگ میں اقوام متحدہ کے ایک اہم عزم اور اپنے عالمگیر لائحہ عمل کے تحت اقوام متحدہ کا دفتر برائے انسداد منشیات و جرائم(یو این او ڈی سی )تمام علاقائی متعلقہ حلقوں کے مابین سرگرم تعاون کے لیے بھرپور کوششیں کررہا ہے۔اس ضمن میں یواین اوڈی سی پاکستان نے بحرین، ایران، افغانستان، ترکی، قطراور پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اعلیٰ افسران پر مشتمل ایک اجلاس منعقد کیا جس میں خطہ میں انسانی تجارت وتاریک وطن کی سمگلنگ کے حوالے سے سامنے آنے والے نئے راستوں اور درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
شرکاء نے خطے کے ممالک کے مابین معلومات کی فراہمی میں اضافہ کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت پرزوردیا۔یواین اوڈی سی پاکستان کے نمائندے سیزر گوئیڈز نے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا میں ہرسال لاکھوں افراد اس جرم کا نشانہ بنتے ہیں اور اُن کا استحصال کیا جاتاہے۔اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ خطہ کے تمام ممالک اکٹھے مل کر کام کریں اور ایک ایسی موٴثرحکمت عملی وضع کریں جس کی بدولت انسانی تجارت وتاریک وطن کی سمگلنگ جیسے جرائم کا قلع قمع کیا جاسکے۔
سیزر گوئیڈزنے اِس عالمگیر لعنت کے خلاف اقدامات اٹھانے کی اہمیت اور علاقائی حل تلاش کرنے کی فوری ضرورت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان جرائم کی وجہ سے پوری دنیا میں لاکھوں افرادبالخصوص خواتین اور بچوں کی زندگیاں انتہائی متاثر ہوتی ہیں۔انہوں نے اس بات کا بھی یقین دلایا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے انسانی تجارت و تارکین وطن کی سمگلنگ کے خاتمے کے ضمن میں کی جانے والی کاوشوں میں تعاون اورانہیں مستحکم بنانے کے حوالے سے یواین اوڈی سی پاکستان اپنی ہر ممکن معاونت جاری رکھے گا۔ افتتاحی اجلاس میں آسٹریلین ہائی کمشنر پیٹرہیورڈکے علاوہ مختلف ممالک کے سفیروں اور سفارتی کمیونٹی کے ممبران نے بھی شرکت کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 8 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
گال ٹیسٹ دوسرا دن : گرین شرٹس 451رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ، سری لنکا نے 99رنز بنا لئے، یونس خان کے شاندار 177رنز اسد شفیق 75رنز بنا کر نمایاں رہے ، ڈیل اینڈر سرفراز اور رحمان کی نصف سنچریاں ،سری لنکا کی جانب ... مزید
-
ورلڈ کبڈی لیگ، سپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹیم کا اعلان کردیا،ٹیم کا نام لاہور لائنز ہوگا، بابر وسیم گجر پرنس آف پاکستان کپتان ہوں گے،کبڈی کے فروغ کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور ورلڈ کبڈی لیگ میں مفاہمت کی ... مزید
-
یم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات ، موجودہ سیاسی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے اور ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ، دھرنے اور احتجاج کے بعد سیاسی حل نکلنا ہے تو پہلے ہی نکال لیا جائے ... مزید
-
ائیر مارشل سہیل گل خان کو پاک فضائیہ کا نائب سر براہ مقرر کر دیا گیا،سہیل گل خان نے پاکستان ائیر فورس میں1979 میں جی ڈی پی برانچ میں کمیشن حاصل کیا
-
چوہدری شجاعت اورپرویزالٰہی سے سیکورٹی واپس لے لی گئی،چوہدری برادران کوسیکورٹی سابق وزیراعظم اورسابق وزیراعلیٰ کے طورپرمہیاکی گئی تھی
-
وزیر اعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی میں خطاب کر یں گے ، اہم اعلان متوقع
-
لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے قائم کمیشن نے جولائی 2014کی رپورٹ جاری کر دی ،ہ جولائی میں کمیشن سات لاپتہ افراد کو بازیاب کروانے میں کامیاب ہوا ،کمیشن کے پاس زیر التواء کیس کی تعداد 1423رہ گئی
-
طاہر القادری اور عمران خان کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے‘گورنرپنجاب
-
پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے نفاذ کو بنیادی انسانی حقوق کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، عمران خان سے بھی مذاکرات کے ذریعے جمہوری انداز ... مزید
-
پنجاب اور اسلام آباد میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے،شیخ رشید احمد ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم بھی تحریک انصاف کے آزادی کا حصہ بنیں گے ورنہ ان کی سیاست ختم ہو جائے گی، 12 اگست سے پہلے عمران خان اور ... مزید
-
مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے سلطان محمود ہنجراء کی رکنیت بحال ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ان کے حلقے میں نئے الیکشن کرانے سے روک دیا ،سلطان ہنجراء کے مخالف امیدوار سمیت فریقین کو نوٹس جاری سماعت ... مزید
-
قومی اسمبلی اجلاس،وزیر صنعت وپیداوار کایوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن اور وزیر مملکت برائے صحت ساکا غیر قانونی میڈیکل کالجز کے خلاف کارروائی سے معذوری کا اظہار، صحت کے تمام پروگرام صوبوں کو منتقل ہوچکے ... مزید
-
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا پولیس کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی پکڑ دھکڑ پر شدید احتجاج ، حکومت کو سیاسی لڑائی نہیں لڑنی آتی ،سیاسی جماعتیں معاملات کو حل کرنا چاہتی ہیں مگرشاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ... مزید
-
عرا ق میں 5 بم دھماکے،60 افراد ہلاک،150 زخمی ،صدر سٹی میں 2کار بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 31 افراد مارے گئے
-
ایران آئندہ چند ہفتوں میں درمیانے اور طویل فاصلے تک مار کرنیوالا جدید میزائل نظام لاؤنچ کریگا
-
غز ہ، اسرائیلی فوج کے گھروں پر چھاپے ، گیارہ فلسطینی گرفتار
-
داعش نے نینوا صوبے کے قراقوش قصبے پر کرد فورسز کے انخلا کے بعد قبضہ کر لیا، عراق میں عیسائی آبادی کا ایک چوتھائی حصہ بھاگنے پر مجبور
-
بھارت میں خواتین کو ہراساں اور گینگ ریپ سے متعلق فوٹو گرافر کے فیشن شوٹ سے عوام میں شدیدغم وغصہ،ٹویٹر صارفین نے ان تصاویر کو چونکانے والی،نفرت آمیز اور ذہن کو منتشر کر دینے والی قرار دیا
-
روس نے امر یکہ سمیت تعزیرات لگانے والے مما لک سے درآمدات پر پابندی لگا دی ، ان درآمدی مصنوعات کی فہرست تیار کی جائے، جو آئندہ سال روس میں ممنوع قرار پائیں گی‘ روسی صدر ، فیصلے کے بعد رو سی صدر کی عوا ... مزید
-
امریکی جنرل کو قتل کرنے والا افغان تین برس سے فوج میں تھا، افغا ن حکام، فوجی نے فائرنگ کیوں کی، اس بات کی تفتیش جاری ہے ،حملہ آور بیرونی دہشت گرد نہیں فوجی تھا ، بیا ن
-
امتیازی سلوک‘چین نے لمبی داڑھی والے افراد کی عوامی بسوں میں سفر پر پابندی عائد کردی ،سنکیانگ میں متعارف کروائے گئے نئے قوانین کے تحت وہ عورتیں جو حجاب ، نقاب اور اسلامی چاند ستارے والے روایتی لباس ... مزید
-
سعودی عرب میں ایبولا وائرس سے پہلی موت،حال ہی میں سیرالیون سے جدہ لوٹنے والا کاروباری شخص زندگی کی بازی ہار گیا
-
طاہر القادری کو 16یا 3ایم پی او کے تحت نظر بند کئے جانے کا امکان ، میرے خلاف بغاوت کا مقدمہ انقلاب کی پہلی فتح ہے،طاہر القادری ،انقلاب کے بغیر پاکستان سے نہیں جاؤں گا۔مجھے کینیڈا کا طعنہ دینے والے ... مزید
-
سیاسی صورتحال میں اہم پیش رفت، حکومت نے جماعت اسلامی کی تجاویز پر مثبت جواب دینے کا فیصلہ کرلیا، 8 حلقے کھولنے پر اتفاق، طریقہ طے کرنے پر غور، وزیراعظم کی سراج الحق سے ایک اور ملاقات کی خواہش کا اظہار، ... مزید
-
14اگست کو بادشاہت ختم کر کے ملک میں حقیقی جمہوریت قائم کرینگے۔عمران خا ن،عوام اپنے بچوں اور ملک کے مستقبل کی خاطر 14اگست کو باہر نکلیں، جب تک انصاف نہیں ملے گا سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،مٹہ ... مزید
-
گیند اس وقت حکومت کے کورٹ میں ہے، ہم نے وزیراعظم کو چار نکاتی فارمولا پیش کر دیا ہے ، سراج الحق،فارمولا میں سب کے لئے باعزت اور قابل قبول حل موجود ہے، قوم کی نجات اور بحران سے نکلنے کا راستہ ہے، عمران ... مزید
-
پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور حقائق کے برعکس قرار دیدیا، لگتا ہے کہ وہ جنوبی ایشیاء کی صورتحال سے واقف نہیں،دفتر خارجہ،افغانستان کے سرحد پار سے مداخلت کے الزامات ... مزید
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی کوششوں میں تعطل، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کے امکانات فی الحال معدوم ہوگئے، حکومت کا دیگر آپشنز پر غور
-
کراچی ،الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 93پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی حفیظ الدین شیخ کی کامیابی کالعدم قرار دیدی،جماعت اسلامی کے امیدوار عبدالرزاق کامیاب
-
چین کا پاکستان میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے آئندہ چار برس کے دوران دس ہزار میگاواٹ سے زیادہ کے بجلی گھروں کی تعمیر کو ترجیحی بنیادوں پر مدد فراہم کرنے کا اعلان،چین کی مدد سے ان بجلی گھروں ... مزید
-
ترکمانستان کے نائب وزیراعظم کی وزیراعظم سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں، پاکستان اور ترکمانستان کا گوادر سے ترکمانستان تک سڑک ،ٹرین اور گیس پائپ لائن بنانے پر اتفاق ، دو نو ں مما لک کا با ہمی تجارت ... مزید
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکو9اگست کوسیل کرناشروع کردیاجائیگا،اسلام آبادکے داخلی راستے کنٹینٹرزکے ذریعے بندکئے جائیں گے ،10اگست سے ریڈزون کی سیکورٹی فوج کے حوالے کی جائے گی
-
آزادی مارچ اور انقلاب کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کے لئے وزارت داخلہ نے اسلام آباد پولیس کو پانچ کروڑ چالیس لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کر دی ، آئی جی اسلام آباد نے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اسلام ... مزید
-
حکومتی اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں ، انقلاب مارچ ضرور آئے گا،چوہدری شجاعت حسین، ملک میں کہیں جمہوریت نظر نہیں آتی ایسا لگتا ہے کہ حکمران ملک میں سول مارشل لاء لگا رہے ہیں، آزادی مارچ اور ... مزید
-
غدا ر ی کیس ،سابق صدر کی تین نومبر2007کو کی گئی اصل تقریرعدالت میں پیش،اکرم شیخ نے مقدمے کا ریکارڈ تحویل میں لینے کی درخواست پر اپنا تحریری جواب خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا ، ریکارڈ ٹیمپرنگ کے الزامات ... مزید
-
سابق چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری نے اپنے وکلاء کو عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوٰ ی کے لیے عدلیہ سے رجوع کرنے کا حتمی ٹاسک دے دیا، وکلاء نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل بھی دائرکردی
-
تربت کے علاقے تمب میں ایف سی کے اہلکاران پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ ، حملہ میں ایف سی کے 2اہلکار شہید اور 2زخمی ہوئے جوابی کاروائی میں 10شر پسند ہلاک اور 20 زخمی ہوئے،صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور ... مزید
-
پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات کیلئے صلاح مشورے تیزہوگئے،بھارتی ہائی کمشنرکی ڈائریکٹرجنرل جنوبی ایشیاسے ملاقات،خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات کوزیادہ سے زیادہ موثربنانے پراتفاق
-
وزیراعظم کی لیبیا میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کی ہدایت،لیبیا میں پھنسے ہم وطنوں کو واپس لانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، نواز شریف
-
کرپشن کے الزامات پر احسن اقبال نے طاہر القادری کو قانونی نوٹس بھجوادیا،جھوٹا الزام لگا کر طاہرالقادری نے اخلاقی دیوالیہ پن کا ثبوت دیا ہے، احسن اقبال کے نوٹس کا متن،
-
پاکستان اور جمہوری نظام کو آزادی اور نام نہاد انقلاب مارچ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، خواجہ سعد رفیق ، عمران خان منتخب جمہوری لیڈر ہیں ان سے سیاسی طور پر ہی نمٹا جائے گا، عمران خان ریٹائرڈ سازشیوں ... مزید
-
پنجاب میں پولیس کا کریک ڈاوٴن،مختلف شہروں سے پاکستان عوامی تحریک کے سینکڑوں کارکن گرفتار،طاہر القادری نے 10 اگست کو یوم شہدا منانے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو لاہور آنے کی ہدایت کی ہے
-
پاکستان کے ساتھ فی الحال بات چیت نہیں ہو سکتی ،بھارت،کشمیر سے افسپا ہٹانے کے لئے موزوں وقت پر فیصلہ کیا جائیگا، اجناتھ سنگھ
-
بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران سے 13 بڑے ہائی وے ٹرانسفارمر منگوائے جارہے ہیں ،عابد شیر علی،25 لاکھ افراد مستفید ہوں گے، آئندہ سال تک پچاس فیصد سے قابو پا لیا جائیگا،آئی پی پیز کا موجودہ سرکلر ... مزید
-
یو این او ڈی سی کا پاکستان سے انسداد منشیات کیلئے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار،خطہ کے تمام ممالک ایسی موٴثرحکمت عملی وضع کریں جس کی بدولت انسانی تجارت وتارکین وطن کی سمگلنگ جیسے جرائم ... مزید
-
پاکستان کی اقوام متحدہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، عارضی جنگ بندی کو مستقل جنگ بندی میں تبدیل کیا جائے۔مسعود خان
-
پاکستان میں گرفتار اپنے فوجی کی واپسی کیلئے تمام تر کوششیں کرینگے ، بھارت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.