غز ہ، اسرائیلی فوج کے گھروں پر چھاپے ، گیارہ فلسطینی گرفتار

جمعہ 8 اگست 2014 04:47

رملہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8اگست۔2014ء) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں متعدد گھروں پر چھاپے مار کر گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے الخلیل میں ایک گھر پر چھاپہ مارا اور 2011ء میں جیل سے رہائی پانیوالے ابراہیم جابر کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

ڈیورا میں اسرائیلی فوجیوں نے گھر پر چھاپہ مار ک چار فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا کافار اور دیگر علاقوں میں بھی اسرائیلی فوج نے چھاپے مارے اور مجموعی طور پر گیارہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ۔

متعلقہ عنوان :