حکومت اورتحریک انصاف نے عوامی خدمات بارے عام لوگوں کوآگاہ کرنے کیلئے الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیاپرکروڑوں کے اشتہارات چلادیئے

منگل 12 اگست 2014 05:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12اگست۔2014ء)حکومت اورتحریک انصاف نے عوامی خدمات بارے عام لوگوں کوآگاہ کرنے کیلئے الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیاپرکروڑوں کے اشتہارات چلادیئے ،حکومت پاورمنصوبوں اورعمران خان نے کے پی میں حکومتی کارکردگی اورپولیس نظام میں بہتری کے اشتہارات چلائے جارہے ہیں ،اورعوام الناس کی توجہ حاصل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔