طاہر القادری نے اپنے کارکنوں کو لائسنس ٹو کل جاری کردیا ہے تحریک انصاف عوامی تحریک کی بی ٹیم بن گئی ہے۔ میڈیا قتل پر اکسانے والوں کا بائیکاٹ کرے،احسن اقبال، سابق اسپائی ماسٹر نے عمران خان کو احتجاج کا مشورہ دیا، پرویز رشید،عمران خان نے اپنے مطالبات اب تک نہیں بتائے تمام جمہوری قوتیں حکومت کے ساتھ کھڑی ہیں عمران خان پارلیمنٹ میں تنہا ہوگئے ہیں،مشترکہ پریس کانفرنس
منگل 12 اگست 2014 05:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12اگست۔2014ء) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ طاہر القادری نے اپنے کارکنوں کو لائسنس ٹو کل جاری کردیا ہے تحریک انصاف عوامی تحریک کی بی ٹیم بن گئی ہے۔ میڈیا قتل پر اکسانے والوں کا بائیکاٹ کرے،مسلم لیگ کے کارکن پر امن رہیں اور صبر کا مظاہرہ کریں جبکہ وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا کہ سابق اسپائی ماسٹر نے عمران خان کو احتجاج کا مشورہ دیا، عمران خان نے اپنے مطالبات اب تک نہیں بتائے تمام جمہوری قوتیں حکومت کے ساتھ کھڑی ہیں عمران خان پارلیمنٹ میں تنہا ہوگئے ہیں۔
پیر کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار کیلئے پورے پاکستان کو آگ میں جھونکنا چاہتے ہیں‘ عمران خان نے اپنی خواہشات کی تکمیل کیلئے اپنی جماعت کو عوامی تحریک میں ضم کردیا ہے اور تحریک انصاف عوامی تحریک کی بی ٹیم بن چکی ہے طاہر القادری نے اپنی تقریر میں ہر کارکن کو قتل کرنے کا لائسنس دیا ہے ۔(جاری ہے)
تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا نشانہ حکومت نہیں ہے بلکہ پارلیمنٹ ہے چند ہزار لوگوں کو اٹھارہ کروڑ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے مسلم لیگ ن کے کارکن حوصلے اور صبر کا مظاہرہ کریں کسی قسم کے اشتعال میں نہ آئیں صورتحال کا صبر و استقامت سے مظاہرہ کریں۔
ہارنے والا اپنی شکست تسلیم کرنے سے انکار کررہا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ اور تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں فرق ہے ہمارا ایجنڈا واضح تھا ہم ججوں کی بحالی چاہتے تھے جبکہ عمران خان حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں عمران خان ن لیگ کے منصوبہ سے خوف زدہ ہیں ہمارا ایجنڈا ملک کی ترقی اور ان کا ایجنڈا ملک کی بربادی ہے ۔ وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا کہ تحریک انصاف نے انتخابات میں شکست جانچنے کیلئے خود فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی بنائی اور کمیٹی نے رپورٹ جاری کردی۔ جس کا اب عمران خان ذکر نہیں کررہے اس کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان پیسے لے کر ٹکٹیں دی اس لئے وہ اچھے امیدوار کا مقابلہ نہیں کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان دوسروں پر الزامات لگانے سے پہلے آئینہ میں اپنی شکل دیکھیں ۔ عمران خان شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر پھینکیں تحریک انصاف بنانے ولا اسپائی ماسٹر پاکستان آگیا ہے تحریک انصاف کو انتخابات میں جتوا تو نہیں سکے عمران خان کو احتجاج کیلئے مشورے دے رہے ہیں۔عمران خان کو گیارہ مئی کے انتخابات میں شکست ہوئی وہ چودہ اگست کو بھی کامیاب نہیں ہوں گے حکومت ہر صورت میں پاکستان کے امن کا تحفظ کرے گی۔ عمران خان کو قتل کے فتوے جاری کرنے والے کے خلاف ایک لفظ کہنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ پرویز رشید نے کہا کہ طاہر القادری اور عمران خان پاکستان کی فوج کو بدنام کرنے کی سازش کررہے ہیں عمران خان آپریشن ضرب عضب کے مخالف ہیں ہر ادارہ آئین میں رہ کر کام کررہا ہے عمران خان کے خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ان کے غیر ریاستی عناصر کی کوششیں بھی کامیاب نہیں ہوں گی انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنے مطالبات بتائے نہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ اسلام آہاد جاکر بتائیں گے جبکہ ہم نے جب لانگ مارچ کیا تھا تو ہمارے مطالبہ سے پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھی آگاہ تھی۔
عمران خان نے بتایا ہی نہیں کہ وہ کیوں آرہے ہیں اور اسلام آباد میں کس جگہ پر آرہے ہیں پندرہ لاکھ کے شہر میں دس لاکھ لوگوں کو کہاں بٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان خود تو سیرینا ہوٹل چلے جائیں گے دس لاکھ لوگوں کو کہاں چھوڑیں گے سیاسی اور جمہوری قوتیں مسلم لیگ ن اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہیں پارلیمنٹ کے 307 ارکان ایک طرف اور 35 دوسری طرف کھڑے ہیں عمران خان اکیلے کھڑے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 12 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
آئی سی سی نے سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیدیا ،گال ٹیسٹ میں میچ آفیشلز نے اسپنر کے ایکشن پر اعتراض اٹھایا تھا ، سعید اجمل کو 21روز کے اندر اپنے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرانا ہوگا ، اس دوران ... مزید
-
گال ٹیسٹ کے بعد جاری آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی رینکنگ بھی جاری کر دی، پاکستان کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کرنے والے کمار سنگا کارا بیٹنگ میں سرفہرست آ گئے، قومی کپتان مصباح الحق ایک درجہ تنزلی کا شکار ... مزید
-
گال ٹیسٹ میں شکست نے مصباح الحق کو بدترین کپتانوں کی فہرست میں کھڑا کردیا ، بطور مہمان دنیا کے بدترین کپتانوں میں کیوی اسٹیفن فلیمنگ ، ویسٹ انڈین برائن لارا اور انڈین ایم ایس دھونی ٹاپ پر ہیں،گال ... مزید
-
خواتین رگبی ورلڈ کپ ،انگلینڈ، امریکہ اور فرانس نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، چار بار کی عالمی چیمپئن نیوزی لینڈ جیت کے باوجود ایونٹ سے باہر ہو گئی
-
گال ٹیسٹ میں شکست :پاکستانی کرکٹ ٹیم ریویو کے معاملے میں ایک بار پھر غلط فیصلے کرتی رہی،ڈریسنگ روم میں ہیڈ کوچ وقار یونس ،منیجر معین خان اور دیگر سپورٹ اسٹاف سر پیٹ کر رہ گیا، گراؤنڈ میں مصباح الحق ... مزید
-
چودہ اگست کو نیا پاکستان بنائینگے ،حقیقی جمہوریت کے قیام تک ڈی چوک میں رہینگے ،عمران خان، شریف برادران بادشاہت کا دور ختم ہوگیا کارکن راشن لیں پانی کی بوتلیں اسلام آباد مل جائینگی ،لاہور زمان پارک ... مزید
-
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کا لعدم قرار دیدیا ، قائم مقام چیئرمین پیمرا پرویز راٹھور اور ممبر کمال الدین ٹیپو عہدوں پر بحال
-
عمران خان کیلئے فول پروف کنٹینر کی تیاری آخری مراحل میں داخل
-
پنجاب پولیس نے طاہر القادری کی گرفتاری کو حکومت کے تحریری حکم سے مشروط کردیا
-
سول ڈکٹیٹروں نے خانہ جنگی کا اعلان کر دیا، عوام ان کے عزائم ناکام بنا دیں: چودھری پرویزالٰہی ،شہباز شریف نے چودھری شجاعت حسین، وجاہت حسین، میرے اور خاندان سمیت دیگر مخالف سیاستدانوں کے گھروں اور ... مزید
-
حکومت اورتحریک انصاف نے عوامی خدمات بارے عام لوگوں کوآگاہ کرنے کیلئے الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیاپرکروڑوں کے اشتہارات چلادیئے
-
”اوپر سے حکم ہے“، اسلام آباد پولیس نے مارچ کی آڑ میں موٹر سائیکل پکڑنے شروع کر دیئے، تھانہ کوہسار پولیس نے ایک گھنٹے میں 300سے زائد موٹر سائیکلوں بند کر دیئے،بہت سے افراد کے ہمراہ محوسفر خواتین کو ... مزید
-
پنجاب میں موٹروے بند کرنے کے حکو متی اقدا م سے یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان، پنجاب میں پیداہونیوالی صورتحال سے موٹروے پر ٹریفک نہ ہو نے کے برابر رہ گئی ،ٹول ٹیکس کی مد میں ریونیوبھی کم ہوگیا ‘اگریہ ... مزید
-
بگٹی قتل کیس ، عدالت کا مشرف کی عدم پیشی پر اظہار برہمی، آئندہ سماعت پر ضامن اور میڈیکل کے اوریجنل سرٹیفکیٹ سمیت پیش ہونے کا حکم ، مشرف مسلسل عدالت میں پیش نہیں ہورہے ،راہ فرار اختیار کرتے ہوئے توہین ... مزید
-
وزیرقانون پنجاب رانا مشہود احمد خان کی شعلہ بیانی کے بعد مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کے کارکن بھی آمنے سامنے آ گئے
-
” قاہرہ مذاکرات کامیاب “، اسرائیل اور حماس غزہ میں 72 گھنٹے کی نئی جنگ بندی پر راضی ،اطلاق فلسطین کے مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجے سے ہوگا،جنگ بندی سے پہلے اسرائیل کے حملے میں 3 فلسطینی شہید ،حماس کا ... مزید
-
تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لگ شیناوترا یورپ سے وطن واپس آگئیں
-
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا نواز رکن پارلیمنٹ کو حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں ملوث ہونے کے مقدمہ میں بارہ سالہ سزائے قید سنا دی
-
مصر نے ہیومن رائٹس واچ کی ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
-
تن سے جدا گردنیں اٹھا کر پوز بنانے والے وحشی ہیں،آسٹریلوی وزیر اعظم،کم سن بچوں کے ہاتھ میں مقتولین کی گردنوں پر مبنی تصاویر سے شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم داعش کی بربریت کا اندازہ لگایا جا سکتا ... مزید
-
ایران میں خودکشی کے واقعات میں 13 فیصد اضافہ ہوگیا ،تین ماہ میں 191 افراد کی موت کا سبب خودکشی بنی
-
7سال تک بلا ناغہ اپنی سیلفی لینے والاکینیڈین نوجوان، عجیب و غریب شوق کی وجہ سے دوسروں کی توجہ کا مرکز بن گیا
-
غزہ کے تنازعے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو علاج کے لیے ترکی لایا جائے گا،ترک حکومت کا اعلان
-
انقلاب والے قوم کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں ، مارشل لا جب بھی آیا تباہی لایا، وزیراعظم، انقلاب مارچ کرنے والے الیکشن سے پہلے مارچ کرتے تو اچھا ہوتا‘ملک اب کسی آمریت کا متحمل نہیں ہو سکتا،عمران خان سے ... مزید
-
افتخار چوہدری، رمدے،ریاض کیانی اور نجم سیٹھی انتخابی دھاندلی کے کردار ہیں، عمران خان ،نواز شریف سے وکٹری سپیچ جسٹس خلیل الرحمن رمدے نے کرائی،عینی شاہد نے بتایا کہ سعد رفیق کے گھر میں ووٹوں کے ڈبے ... مزید
-
وزیراعظم پہلے بھی عمران خان کے گھر گئے، اب بھی جا سکتے ہیں ملکی سالمیت کے لیے وزیر اعظم کو دس بار بھی جانا پڑے تو جائیں، وزیراعظم ہاوٴس سے بنی گالا دور ہی کتنی ہے‘لاہورہائی کورٹ
-
دہشتگردوں کو واپسی اور کسی جگہ اکھٹے ہونے کی اجازت دینگے ر نہ ہی انہیں ملک میں کسی جگہ ٹھہرنے کی اجازت دی جائے گی،کور کمانڈرز کانفرنس ، آرمی چیف کاآپریشن ضرب عضب میں اب تک کی پیش رفت پر مکمل اطمینان ... مزید
-
چارواہ سیکٹر پربھارتی فوج کی بلا اشتعا ل فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، 4 زخمی ، متعدد مویشی بھی فائرنگ کی زد میں آکرزخمی ، کئی مکانات بھی متاثر ،علاقہ مکینوں میں خوف وہراس، پاکستان رینجرز ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف آج رات 8بجے قوم سے خطاب کریں گے، سیاسی صورتحال پرحکومتی حکمت عملی کااعلان کریں گے
-
طاہر القادری نے اپنے کارکنوں کو لائسنس ٹو کل جاری کردیا ہے تحریک انصاف عوامی تحریک کی بی ٹیم بن گئی ہے۔ میڈیا قتل پر اکسانے والوں کا بائیکاٹ کرے،احسن اقبال، سابق اسپائی ماسٹر نے عمران خان کو احتجاج ... مزید
-
عمران خان کے الزامات کاجواب پوائنٹ ٹوپوائنٹ دیں گے،شیرافگن،عمران خان کے الزامات پراسلام آبادمیں بطورادارہ وضاحت کریں گے،ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن
-
وزیراعظم اور عمران خان کے درمیان آج رابطہ متوقع،مثبت ردعمل کی صورت میں آئندہ دو روز میں ملاقات بھی ہو سکتی ہے ‘ ذرائع،سراج الحق اور مولانا طارق جمیل بھی صورتحال کو سنبھالادینے کیلئے میدان میں اتر ... مزید
-
مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے ڈرافٹ تیار کرنے کی ہدایت،حکومت نے اپنی قانونی ٹیم کو ہنگامی بنیادوں پر ڈارفٹ تیارکرنے کی ہدایت کر دی ، قانونی ڈارفٹ کو حکومت حالات کومدنظر رکھتے ہوئے سپریم ... مزید
-
وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کا اہم اجلاس
-
نوازشریف نے خودبھی لانگ مارچ کیادوسروں کونہیں روکناچاہئے، سراج الحق،14اگست آزادی کادن ہے ،لوگ جشن منانے اسلام آبادآئیں توکوئی قباحت نہیں،اسلام آبادکونوگوایریابناناجمہوری رویہ نہیں، عمران خان ... مزید
-
سونامی‘ انقلابی اور سیاسی بونوں کا منطقی انجام قریب ہے،رانا مشہود،مولانا قادری نے اپنے ہی بیان کی تردید کر کے جھوٹا ہونے کا اعزاز برقرار رکھا،چوہدری برادران جیسے بونے سیاستدان بھی اپنے مفادات ... مزید
-
جسٹس رمدے اور جسٹس ریاض کیانی کی طرف سے عمران خان کے الزامات کی تردید،ان کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، الگ الگ بیانات جاری
-
آزادی و انقلاب مارچ روکنے کے لئے حکو متی تیا ر یا ں مکمل، آ ج رات سے اسلام آباد سیل کرنے کا فیصلہ‘ڈپلومیٹک انکلیو کی طرف جانے والے راستے بند، داخلی راستوں پر ہنگاموں اور بلوؤں سے نمٹنے کیلئے اسپیشل ... مزید
-
سینیٹ کی کابینہ سیکریٹریٹ کمیٹی کا درجنوں اداروں کے سربراہان کی عدم تعیناتی پر شدید تشویش کا اظہار، ایرے غیرے نتھو خیرے کے بجائے اہل افسران کیساتھ اچھی ٹیم بھی لگانے کی ہدایت، 58محکمہ جات میں سے ... مزید
-
پیپلزپارٹی کسی بھی غیر جمہوری اقدام کا حصہ نہیں بنے گی ، خورشید شاہ ،ملک کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے ، تمام پارلیمانی جماعتیں نواز شریف کو بطور وزیر اعظم تسلیم کر چکیں، 14 اگست کے بعد کس طرح ایک ... مزید
-
پاکستان کی تاریخ میں لانگ مارچ کی ابتداء نواز شریف اور راجہ ظفر الحق نے کی تھی،اعتزاز،حکومت طاقت اور اقتدار کے نشہ میں عمران خان اور طاہرالقادری کو اسلام آباد آنے سے روکے گی تو سخت رد عمل ہوگا،سینٹ ... مزید
-
الیکشن ٹربیونل نے این اے 211 نوشیرو فیروز سے کامیاب ہونے والے وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کا انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا،پیپلزپارٹی کے امیدوار ذوالفقار بہین کو کامیاب قرا ر دے دیا
-
عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی 7 روپے یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواستیں،بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپراسے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے سے 7روپے فی یونٹ تک اضافے کی اجازت مانگ لی ، نیپرا ... مزید
-
مضبوط لابنگ اور انتخابات کی جگہ تبدیل کرنا کام آگئی ، مولانا فضل الرحمن جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ایک مرتبہ پھر بلامقابلہ چیئرمین منتخب ، عین موقع پر مولانا شیرانی نے کاغذات واپس لے لیے ،مولانا عبدالغفورحیدری ... مزید
-
سینٹ میں اپوزیشن کی تمام جماعتوں کا حکومت سے عمران خان کے مارچ کو آنے کی اجازت دینے ، تمام رکاوٹیں ہٹانے اور معاملات کو مذاکرات سے حل کرنے کا مطالبہ، ارکان نے طاہرالقادری کے ایجنڈے کو مسترد کر دیا ... مزید
-
آزادی مارچ روکنے کے لیے دائر درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان، طاہرالقادری اور شیخ رشید کو آج طلب کر لیا
-
حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں معیشت کا پہیہ چلانا ہے،سٹیل ملز،پی آئی اے سمیت تمام اوروں کی ری سٹرکچرنگ کرکے انہیں منافع بخش ادارہ بنا کر نجکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزراء کے جوابات ،قومی اسمبلی ... مزید
-
آڈیٹر جنرل کی زائد تنخواہ و مراعات پرپی اے سی کی خصوصی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی، سپیکر سے اختر بلند رانا کیخلاف کارروائی کی ا ستدعا،آڈیٹر جنرل جان بوجھ کر کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے گریزاں ہیں،خورشید ... مزید
-
عمران خان اورطاہرالقادری اقتدارکے بھوکے ہیں،خواجہ آصف،خدشہ ہے انقلاب والے خودلاشیں گرائیں گے ،قادری اورعمران کے مطالبات بدلتے رہتے ہیں، پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن نے جمہوریت کیلئے قربانیاں دی ... مزید
-
ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ کے احکامات دیئے ہوں تو مستعفی ہو جاؤں گا،شہبازشریف،بے وقت مارچ اور نام نہاد انقلاب کے دعویدار ملک و قوم پر رحم کریں ، ،عمران اور قادری ایسے انقلاب اور لانگ مارچ کیلئے اکٹھے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.