جنوبی کوریا نے شمالی کوریا نواز رکن پارلیمنٹ کو حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں ملوث ہونے کے مقدمہ میں بارہ سالہ سزائے قید سنا دی

منگل 12 اگست 2014 05:21

سیول(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12اگست۔2014ء) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا نواز ایک رکن پارلیمنٹ کو حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کا الزام عائد کرتے ہوئے بارہ سال سزائے قید سنا دی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیول کی عدالت نے ریپلیکن لی سیوک کائی کو حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام ثابت ہونے پر بارہ سال سزائے قید سنائی ہے عدالت نے دیگر چھ ملزمان کو بھی نو سال سزائے قید سنائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :