عراق،دولت اسلامیہ اور باغیوں کے حملے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے

اتوار 17 اگست 2014 09:29

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16اگست۔2014ء)عراق میں دولت اسلامیہ باغیوں کے حملوں میں یزیدی کمیونٹی کے ایک سو افراد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ا دارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ داعش گروپ نے شمالی قصبہ ایزادی میں یزیدی کمیونٹی کو حملوں کا نشانہ بنایا جس میں سو سے زائد افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :