شام میں اسلامک سٹیٹ نے 700قبائلیوں کو ہلاک کر دیا

پیر 18 اگست 2014 08:05

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18اگست۔2014ء)شام میں انسانی حقوق کی صورتحال پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا ہے کہ شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے شام میں ایک قبیلے کے 700افراد کو گذشتہ دو ہفتوں میں ہلاک کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

برطانیہ میں قائم اس تنظیم نے بتایا کہ اسلامک اسٹیٹ نے یہ قتل عام مشرقی علاقے دیرالزور میں الشیتات قبیلے کے خلاف کیا۔ دریں اثناء شامی اپوزشین نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے اندر بھی اس عسکریت پسند تنظیم کے خلاف فضائی کارروائیوں کا آغاز کرے۔

متعلقہ عنوان :