لائبیریا،ایبولا وائر س کیلئے علیحدہ وارڈ پر مسلح حملہ ،29مریضوں کو بھاگنا پڑا

منگل 19 اگست 2014 09:38

مونروویا(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19اگست۔2014ء)لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا میں مسلح افراد نے ایبولاوائرس کا شکار مریضوں کی ایک علیحدہ وارڈ پر حملہ کردیا جس پر 29مریضوں کو وہاں سے بھاگنا پڑا،یہ بات عینی شاہدین نے بتائی۔

(جاری ہے)

حملے کے ایک عینی شاہد ربیکا وسیح نے بتایا کہ انہوں نے دروازے توڑ دئیے اور وہاں لوٹ مار کی،ان کی رپورٹ کی مقامی لوگوں اور لائبیریا کے ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن کے سربراہ جارج ولیمز نے تصدیق کی ہے۔

متعلقہ عنوان :