جمشیددستی نے بھی اسمبلی سے رکنیت کااستعفیٰ عمران خان کے پاس جمع کرادیا

منگل 19 اگست 2014 09:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19اگست۔2014ء)عمران خان کے ویژن کی حمایت کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی جمشیددستی نے بھی اسمبلی سے رکنیت کااستعفیٰ خان صاحب کے پاس جمع کرادیا،رکن قومی اسمبلی جمشیددستی نے پاکستان تحریک انصاف کے ویژن کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے وہ تحریک انصاف کے ساتھ ہیں اورعمران خان کی حمایت کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے ممبران کے استعفوں کے ساتھ ان کااستعفیٰ بھی رکھ لیاجائے اوراپنااستعفیٰ عمران خان کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :