امریکہ میں دو قیدیوں کو تیس سال بعد جرم ثابت نہ ہونے پر جیل سے رہا کردیا گیا

جمعرات 4 ستمبر 2014 08:10

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4ستمبر۔2014ء) امریکہ میں قیدیوں کو تیس سال بعد جرم ثابت نہ ہونے پر رہا کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہینری مکلیوم اور لیون براؤن کو 1983 میں ایک گیارہ سالہ لڑکی کو ریپ کے بعد قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور شمالی ریاست کیرولینا جیل میں رکھا گیا تھا تاہم تیس سال تک جیل میں رہنے کے بعد دونوں پر جرم ثابت نہ ہونے پر انہیں رہا کردیا گیا دونوں قیدیوں کے وکلاء کا کہنا ہے کہ ہمیں افسوس ہے کہ ہمارے ملک کا نظام انصاف اور اتنا کمزور ہے کہ شہریوں کو اتنی لمبی قید کاٹنا پڑتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :