بھارت میں ایڈز کے مریضوں کے لیے ادویات کی شدید قلت ، حکومت نے ادویات کے ٹینڈر عمل میں حصہ لینا بھی بند کر دیا ، ایڈز کے خلاف ادویات بھارتی مارکیٹ سے غائب نہیں ہوئی ہیں ، حکا م
پیر 8 ستمبر 2014 07:29
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8ستمبر۔2014ء)بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹرا کی ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے کہا ہے کہ ناکو ایجنسی کو ایچ آئی وی ایڈز کی تین اہم ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹرا کی ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے کہا ہے کہ ناکو ایجنسی کو ایچ آئی وی ایڈز کی تین اہم ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
ان میں سے دو ادویات بچوں کے علاج کے لیے اور ایک ایچ آئی وی ایڈز کے شکار بالغ افراد کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں قائم نیشنل ایڈز کنٹرول آرگنائزیشن NACO اب دیگر ریاستوں میں ان ادویات کی دستیابی کی صورتِ حال کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس آرگنائزیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اے ایس راٹھور اور ایڈز کے مریضوں کے حقوق کے لیے سرگرم عناصر کے مطابق بھارت کی ادویات ساز کمپنی Cipla لمیٹڈ اْن دوا ساز اداروں میں شامل ہے، جنہوں نے حکومت کی طرف سے کچھ عرصے سے ادویات کے ٹینڈر عمل میں حصہ لینا بند کر دیا ہے۔(جاری ہے)
یہ کمپنی ایڈز کے شکار بچوں کی ادویات بنانے والی سب سے بڑی کمپنی مانی جاتی ہے۔ اس کمپنی کی طرف سے ادویات کی فراہمی میں بندش کے بارے میں سامنے آنے والی خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔اے ایس راٹھور نے کہا ہے کہ ایڈز کے خلاف ادویات بھارتی مارکیٹ سے غائب نہیں ہوئی ہیں اور یہ کہ حکومتی ایجنسی نے ریاستی حکام کو مشورہ دیا ہے کہ ایڈز کے خلاف ادویات کی قلت کی صورت میں وہ ہنگامی مصارف کے لیے مخصوص فنڈز کو استعمال کرتے ہوئے ان ادویات کو ریٹیل یا خوردہ فروش مارکیٹ سے خریدیں۔
انہوں نے اپنے ادارے پر لگائے جانے والے اس الزام کی تردید کی ہے کہ وہ دوا ساز کمپنی کو قیمتوں کی ادائیگی میں تاخیر سے کام لے رہا ہے۔مریضوں کے حقوق کے لیے سرگرم عناصر کا کہنا ہے کہ مہاراشٹرا، گجرات اور ریاست کرناٹک کو ان ادویات کی سخت قلت کا سامنا ہے کیونکہ نیشنل ایڈز کنٹرول آرگنائزیشن NACO نے مناسب مقدار میں انہیں ایڈز کی ادویات فراہم نہیں کی ہیں۔بھارت کی کْل آبادی کا 40 فیصد غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے۔ گزشتہ سال عالمی ادارہ صحت کی طرف سے پیش کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق اس ملک میں 2004ء میں ایچ آئی وی کے خلاف اینٹی ریٹرو وائرل ادویات کی مدد سے مفت علاج کی سہولت فراہم کی گئی تھی تاہم 2012ء میں اس سہولت کے حقدار مریضوں میں سے محض 50 فیصد کو یہ دوا میسر تھی۔ادویات سازی کی صنعت کے اہلکاروں کے مطابق ایچ آئی وی ایڈز کی فرسٹ لائن ادویات کے ایک مہینے کے کورس کی قیمت ریٹیل مارکیٹ میں تین ہزار روپیہ یا 50 ڈالر بنتی ہے۔ جبکہ ورلڈ بینک کے 2009ء اور 2010ء کے اندازوں کے مطابق اس ملک میں ہر تین میں سے ایک شہری روزانہ سوا ڈالر سے بھی کم پر گزارا کرتا ہے۔ایچ آئی وی ایڈز کے موذی عارضے میں مبتلا افراد کی تعداد کے اعتبار سے بھارت دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ 2013ء کے اواخر میں اقوام متحدہ کے ایڈز پروگرام یو این ایڈز کی جانب سے لگائے گئے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں ایڈز کے شکار ہر دس مریضوں میں سے چار کا تعلق ایشیا سے تھا۔ ایشیا میں اس مہلک بیماری میں مبتلا افراد کی سب سے زیادہ تعداد بھارت میں ہے، جہاں غریب مریضوں کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔جنوبی ایشیائی ملک بھارت میں ایچ آئی وی ایڈز کے شکار افراد کی تعداد 2.1 ملین ہے، جن میں سے قریب ساڑھے سات لاکھ مریضوں کا انحصار سرکاری اداروں کی طرف سے مفت تقسیم کی جانے والی ادویات پر ہے۔ یہ اعداد و شمار بھارت کی نیشنل ایڈز کنٹرول آرگنائزیشن NACO نے جاری کیے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 8 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
چیمپینز لیگ میں شرکت ،لاہور لائنز کو آج بھارتی ویزے ملنے کی توقع،لاہور لائنز کا پہلا کوالیفائنگ میچ تیرہ ستمبر کوممبئی انڈینز کے خلاف ہے
-
آسٹریلوی ٹی20 ٹیم کے کپتان جارج بیلی ٹیم کی قیادت سے دستبردار، اگلے ماہ پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کا حصہ نہیں ہونگے،جارج بیلی نے ٹی20 کرکٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ ٹیسٹ ٹیم میں مستقل جگہ پانے کے لئے ... مزید
-
بھارت کو شکست،قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے انعامات،فیفاہاوٴس لاہور میں ہونیوالی ایک تقریب میں فاتح فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں آفیشلز کے علاوہ فٹ بال کھلاڑیوں کی فیملی کی بھی شرکت ، کھلاڑیوں اور ... مزید
-
ورلڈ کبڈی لیگ، سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم لاہور لائنز نے یویو ٹائیگرز کو شکست دیدی،لاہور لائنز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ کی ٹیم کو 69-59 سے مات دی، شفیق چشتی مین ... مزید
-
جنرل راحیل شریف آئین کی سربلندی اور جمہوریت کے تسلسل پر غیرمتزلزل یقین رکھتے ہیں،شہبازشریف ،آرمی چیف کی موجودگی میں معاشی استحکام ، پارلیمنٹ کے تقدس اور جمہوریت کے مستقبل کیخلاف کوئی سازش کامیاب ... مزید
-
اسلام آباد ، ائیر ہیڈکوارٹرز میں پاک فضائیہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقا د ،تقریب میں پرنسپل سٹاف آفیسرز اور ائیر مین کی بڑی تعداد میں شرکت
-
عدالت نے سزائے موت روکنے کا حکومتی اختیار ختم کردیا، مجرم کو پھانسی دینے کا حکم،شعیب سرورکو18ستمبرکو پھانسی دے کر عدالت میں رپورٹ پیش کی جائے,ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی
-
تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں پر فیصلہ مذاکرات کے نتیجہ سے مشروط
-
”اماں مان گئی“ جمشید دستی نے استعفیٰ عمران خان کے حوالے کر دیا
-
اسلام آباد پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں کا فیصلہ،ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ ، آئی جی اسلام آباد نے سمری چیف کمشنر اسلام آباد کو بھجوادی
-
افتخار چوہدری کا متوقع ماورائے آئین اقدامات کیس میں فریق بننے کا امکان،درخواست بھی تیار کر لی گئی،( آج) سپریم کورٹ میں دائر کیا جانا متوقع
-
حکومت نے طاہر القادری سے سیاسی مفاہمت کیلئے مشترکہ دوست تلاش کر لیا،منگل کو اسلام آباد پہنچنے اور دونوں فریقوں سے ملاقات متوقع
-
پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی
-
”خادم پنجاب کا کشتی کا سفر “،شدید طغیانی کے باوجود سیلابی ریلے سے گزر کر بدوملہی گئے،انتظامیہ کے منع کرنے کے باوجود کشتی میں بیٹھ کر سیلاب متاثرین تک پہنچے ، انتظامیہ سے مت ڈریں، حق سچ بات بتائیں، ... مزید
-
اسلامک سٹیٹ نے دوسرا مغوی لبنانی فوجی بھی قتل کر دیا، ایک ہفتے کے دوران دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا یہ دوسرا لبنانی فوجی ہے
-
امر یکی صدر نے دعش کے خطرات پر تبادلہ خیال کے لیے کانگریس کے رہنماوں کا اجلا س طلب کرلیا، اجلا س کل منگل کو وائٹ ہاوس میں ہوگا
-
افغانستان میں اقتدار جلد منتقل نہ ہوا تو عالمی امداد داو پرلگ جائے گی : جرمنی، جر من حکو مت ایک مستحکم افغان حکومت کی جلد تشکیل چاہتی ہے، وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر
-
جاپانی وزیر اعظم نے جنوبی ایشیا کے دو ملکوں کے سہ روزہ دورے کا آغاز کر دیا ،شینزو آبے اپنے دورے کے پہلے مر حلے میں بنگلہ دیش پہنچ گئے دوسر ے مر حلے میں سر ی لنکا جا ئیں گے ، جا پا نی وزیر اعظم کی بنگلہ ... مزید
-
یوکرین بحران: جنگ بندی کے معاہدے کے بعد شیلنگ، ملک کے مشرقی حصے میں حکومتی چیک پوائنٹس کے قریب دھماکے ہوئے اور دونوں جانب سے گولہ باری ہوئی، بی بی سی
-
بھارت میں ایڈز کے مریضوں کے لیے ادویات کی شدید قلت ، حکومت نے ادویات کے ٹینڈر عمل میں حصہ لینا بھی بند کر دیا ، ایڈز کے خلاف ادویات بھارتی مارکیٹ سے غائب نہیں ہوئی ہیں ، حکا م
-
آسٹریلوی حکو مت کالاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش جاری رکھنے کا اعلان، آٹھ مارچ کو لاپتا ہونے والے طیارے کی تلاش کا اگلا مرحلہ دوہفتوں بعد شروع کیا جائے گا، وزیرِاعظم ٹونی ایبٹ
-
افغانستان ، اجتماعی زیادتی کے جرم میں 7 افراد کو سزائے موت سنادی گئی
-
جرمنی ، صوبہ نارتھ رائن ویسٹ فیلیا حکام نے انتہا پسند گروپ کی تشکیل کردہ ’شرعی پولیس‘ کو کالعدم قرار ددیدیا
-
پنجاب ،سیلابی ریلوں نے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں تباہی مچادی ،ہیڈخانکی، قادرآباد اور ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب،ہیڈمرالہ کا متبا دل حفا ظتی بند تو ڑ دیا گیا ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ، دھرنے پر بیٹھے لوگ سیلاب متاثرین کی مدد کریں، وزیر اعظم ،جوپاکستان کی ترقی کے خلاف ہیں قوم ان کا نوٹس لے، ملک کوترقی کی راہ پردوبارہ گامزن کردیا، ... مزید
-
صرف نوازشریف کااستعفیٰ نہیں،لوٹی ہوئی قومی دولت اورسوئس بینکوں میں پڑے2سوارب ڈالر بھی واپس لاکررہیں گے،عمران خان ، یہ رقم نہ تونوازشریف لاسکتے ہیں،نہ آصف زرداری ،نہ فضل الرحمن ،نہ محمود اچکزئی ... مزید
-
غیر قانونی اور غیر آئینی پارلیمنٹ کیخلاف اعلان جنگ کرسکتے ہیں، طاہر القادری، نظام کی تبدیلی پارلیمنٹ کے ذریعے ممکن نہیں، انقلابی تحریک کی ضرورت ہے، عو ام خواب غفلت سے بیدار ہو گئے، ان کو سمجھ آ گئی ... مزید
-
نریندرمودی کی سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کومددکی پیشکش ،وزیراعظم آزاد کشمیر نے بھارتی امداد کی پیشکش مسترد کردی
-
پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھرپور امدادی کارروائیاں جاری ، 16ہیلی کاپٹرز پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کیلئے روانہ کئے گئے، متاثرہ علاقوں سے 2300افراد کو نکالا گیا ، متاثرین کیلئے خوراک کے ... مزید
-
تحریک انصاف اورحکو مت کا مذاکراتی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ،آج یاکل مذاکرات کاعمل مکمل ہونے کے بعدقوم کوخوشخبری دیں گے ،مذاکراتی کمیٹیاں،دھرنوں کی وجہ سے معیشت کوجونقصان پہنچ رہاہے اس پرافسو س اور ... مزید
-
کفن پہننے اور قبریں کھودنے والوں کو مذاکرات کی میز پر لانا بڑی کامیابی ہے ،سراج الحق ،80فیصد مسائل پر اتفاق رائے ہو چکا،ہم تینوں فریقوں کو ذلت اور رسوائی سے بچانے اور ایک باعزت حل کی طرف لانے میں کامیاب ... مزید
-
سندھ بھر میں سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں،آصف زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کو ہدایت،ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے کسی بھی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، سابق صدر کا ... مزید
-
انتخابی اصلاحات ،دھاندلی کی تحقیقات اور صاف شفاف انتخابات پر حکومت اور دھرنے والے متفق ہیں ،چوہدری سرور ، دھرنے والوں کے 5 مطالبات مان لئے تھے ، عمران خان اور طاہر القادری اب لچک دکھائیں،گورنر پنجاب
-
اسکردو کے پہاڑی علاقے چراہ گاہ دیو سائی میں برفباری اور طوفان میں 174 افراد لاپتہ،طوفان میں پھنسے ہوئے افراد میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل
-
پاکستان : بے شمار مسائل ، سیاسی بحران کا شکار ، اب قدرتی آفت کی زد میں آ گیا ، تباہ کن بارشوں سے ایک نیا انسانی بحران پیدا ہو گیا ،دھرنوں کی وجہ سے 547 ارب کا نقصان ہو چکا ہے ، قدرتی آفت کا نقصان شامل ہو ... مزید
-
پنجاب :بارشوں اور سیلاب سے 103 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ،پنجاب حکومت کا صوبے میں فلڈ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ،متاثرینِ بارش کے لیے امدادی اور ریلیف سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت
-
عمران خان کی پاکستانیوں سے سیلاب متاثرین کی بڑھ چڑھ کر مدد کرنے کی اپیل،عمران خان کی زیر صدارت میں پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم ، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ،کااہم اجلاس ، دھرنے کے حوالے سے آئندہ کا ... مزید
-
عمران خان، طاہرالقادری خواتین اوربچوں کے بغیرریڈزون میں داخل ہوکردکھائیں، سعد رفیق، چینی صدر کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کی رضا مندی سے موٴخر کیا گیا ،وزیرریلوے کی میڈیا سے گفتگو
-
سیاسی سمندر میں طغیانی اور دھرنوں کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی حکومت، سیاست دانوں اور قوم نے شمالی وزیرستان کے متاثرین بھائیوں کو بھلادیا ہے،بلاول بھٹو، آئی ڈی پیز نے ہمارے کل کو محفوظ بنانے کے لئے ... مزید
-
وزیر اعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے اچانک جلالپور بھٹیاں پہنچ ،سیلابی علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا،مصیبت کی گھڑی میں مبتلا متاثرین سیلاب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،انہیں ریسکیو ... مزید
-
تحریک انصاف نے سندھ میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان ممتاز علی بھٹو کو تحریک انصاف میں اپنے پورے گروپ اور ساتھیوں کے ہمراہ شمولیت کی دعوت، امیر بخش بھٹو کو ... مزید
-
سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر مقبوضہ کشمیرمیں عوام سے تعزیت کرتے ہیں،پاکستان
-
طاہر القادری کا اپنے خلا ف دائر مقدمات کا دفاع کرنے کا فیصلہ، طاہر القادری سمیت دیگر کارکنان کی ضمانت کی درخواستیں بھی دائر کی جائینگی، وکلا ء سے را بطے
-
گروپ کو اعتماد میں لئے بغیر دھرنوں کی حمایت سے سینئر وکیل رمضان چوہدری سے ناراض، برہان معظم کو بار کا نیا وائس چیئرمین بنائے جانے کا امکان ، عمران خان کی طرف سے افتخار چوہدری کو دیا گیا جواب واپس ... مزید
-
چین کے صدر کا ستمبر میں دورہ طے تھا،پاکستان میں سیاسی حالات کے پیش نظر دورہ ملتوی کرنا پڑا،نائب سفیر کا بیان ،چینی صدر کا دورہ ملتوی ہونے سے دونوں ممالک کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، چینی سفارتخانہ
-
بارشوں کے بعد تحریک انصاف کے مظاہرین ابتدائی دو روز میں بالکل میدان چھوڑ گئے تھے ،عوامی تحریک کے بھی پانچ سو سے زائد مظاہرین بارشوں کا فائدہ اٹھا کر دھرنے سے غائب ،عوامی تحریک کے دھرنے میں مظاہرین ... مزید
-
اپوزیشن جماعتوں کی کمیٹی کوثالثی کااختیارنہیں ،حکومت براہ راست فریقین سے مذاکرات کررہی ہے ،پرویزرشید،عوام نے عمران خان کاسول نافرمانی کی کال کومستردکردیا ،عمران خان اپنے بنی گالہ کے گھرکابل ... مزید
-
”بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا“،عمران خان نے ”میرا“ سے شادی کی پیشکش کو معذرت کے ساتھ ٹھکرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.