تحریک انصاف نے سندھ میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان ممتاز علی بھٹو کو تحریک انصاف میں اپنے پورے گروپ اور ساتھیوں کے ہمراہ شمولیت کی دعوت، امیر بخش بھٹو کو تحریک انصاف سندھ کا صوبائی صدر بنانے کی پیشکش
پیر 8 ستمبر 2014 08:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8ستمبر۔2014ء)تحریک انصاف نے سندھ میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جہاں پارٹی چیئرمین عمران خان نے سندھ میں مسلم لیگ ن کے اہم اتحادی و سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین ممتاز علی بھٹو کو تحریک انصاف میں اپنے پورے گروپ اور ساتھیوں کے ہمراہ شمولیت کی دعوت دی ہے۔عمران خان نے ممتاز بھٹو کو جاوید ہاشمی کی جگہ پارٹی کا مرکزی صدر اور ان کے بیٹے امیر بخش بھٹو کو تحریک انصاف سندھ کا صوبائی صدر بنانے کی پیشکش کی ہے، دونوں راہنماوٴں کے درمیان ہی جلد ہی کراچی میں ملاقات ہوگی۔
ممتاز بھٹو نے عمران خان کی طرف سے شمولیت کی دعوت کے بعد پارٹی راہنماوٴں اور سیاسی رفقاء کا اہم اجلاس بھی طلب کر لیا جہاں اس اجلاس میں تحریک انصاف میں شمولیت بارے مشاورت کی جائے گی۔(جاری ہے)
باخبر ذرائع کے مطابق اتوار کے روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین و مسلم لیگ ن کے سندھ کے اہم اتحادی ممتاز بھٹو کو فون کرکے انہیں تحریک انصاف میں ساتھیوں سمیت شمولیت کی دعوت دی ہے اور کہا کہ ان جیسے اصول پسند اور مخلص سیاسی لیڈروں کی اس وقت پوری قوم اور تحریک انصاف کو سخت ضرورت ہے اور ان جیسے اصول پسند سیاستدان بے اصول لوگوں کے اتحاد میں کھڑے اچھے نظر نہیں آتے، جمہوریت کے نام پر سب چور اکٹھے ہوگئے اور تمام سیاسی اصولوں کو بالائے طاق رکھ دیا گیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے ممتاز بھٹو جاوید ہاشمی کی جگہ پارٹی صدر اور ان کے بیٹے و وزیر اعظم کے مشیر امیر بخش بھٹو کو تحریک انصاف سندھ کا صوبائی صدر بنانے کی پیشکش کی ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان اس وقت سندھ میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو ٹف ٹائم دینا چاہتے ہیں جس کے لئے وہ اس وقت ممتاز بھٹو کے ذریعے ناصرف تحریک انصاف سندھ میں کچھ تبدیلیاں لانے کا سوچ رہے ہیں بلکہ اس اتحاد کو مضبوط بنانے کے لئے نئی صف بندی بھی کر رہے ہیں جہاں امکان یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ممتاز بھٹو کی تحریک انصاف میں شمولیت کی صورت ان کے ساتھ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سندھ کے دیگر اہم راہنماوٴں کا ایک بڑا گروپ بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کرے گا۔
ذرائع کے مطابق ممتاز بھٹو کی تحریک انصاف میں شمولیت کی صورت میں ان کے ساتھ پیپلز پارٹی کے راہنماوٴں حبیب خان بلوچ اور عزیز بلوچ سمیت دیگر کئی اہم سیاستدانوں کا بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا قوی امکان ہے۔دوسری جانب سے سندھ نیشنل فرنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عمران خان کی طرف سے ممتاز بھٹو کو فون آیا تھا تاہم ان کے مطابق ممتاز بھٹو کی جانب سے پارٹی راہنماوٴں اور سیاسی رفقاء کا اجلاس طلب کیا جانا معمول کی بات ہے اور ابھی انہوں نے اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 8 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
چیمپینز لیگ میں شرکت ،لاہور لائنز کو آج بھارتی ویزے ملنے کی توقع،لاہور لائنز کا پہلا کوالیفائنگ میچ تیرہ ستمبر کوممبئی انڈینز کے خلاف ہے
-
آسٹریلوی ٹی20 ٹیم کے کپتان جارج بیلی ٹیم کی قیادت سے دستبردار، اگلے ماہ پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کا حصہ نہیں ہونگے،جارج بیلی نے ٹی20 کرکٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ ٹیسٹ ٹیم میں مستقل جگہ پانے کے لئے ... مزید
-
بھارت کو شکست،قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے انعامات،فیفاہاوٴس لاہور میں ہونیوالی ایک تقریب میں فاتح فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں آفیشلز کے علاوہ فٹ بال کھلاڑیوں کی فیملی کی بھی شرکت ، کھلاڑیوں اور ... مزید
-
ورلڈ کبڈی لیگ، سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم لاہور لائنز نے یویو ٹائیگرز کو شکست دیدی،لاہور لائنز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ کی ٹیم کو 69-59 سے مات دی، شفیق چشتی مین ... مزید
-
جنرل راحیل شریف آئین کی سربلندی اور جمہوریت کے تسلسل پر غیرمتزلزل یقین رکھتے ہیں،شہبازشریف ،آرمی چیف کی موجودگی میں معاشی استحکام ، پارلیمنٹ کے تقدس اور جمہوریت کے مستقبل کیخلاف کوئی سازش کامیاب ... مزید
-
اسلام آباد ، ائیر ہیڈکوارٹرز میں پاک فضائیہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقا د ،تقریب میں پرنسپل سٹاف آفیسرز اور ائیر مین کی بڑی تعداد میں شرکت
-
عدالت نے سزائے موت روکنے کا حکومتی اختیار ختم کردیا، مجرم کو پھانسی دینے کا حکم،شعیب سرورکو18ستمبرکو پھانسی دے کر عدالت میں رپورٹ پیش کی جائے,ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی
-
تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں پر فیصلہ مذاکرات کے نتیجہ سے مشروط
-
”اماں مان گئی“ جمشید دستی نے استعفیٰ عمران خان کے حوالے کر دیا
-
اسلام آباد پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں کا فیصلہ،ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ ، آئی جی اسلام آباد نے سمری چیف کمشنر اسلام آباد کو بھجوادی
-
افتخار چوہدری کا متوقع ماورائے آئین اقدامات کیس میں فریق بننے کا امکان،درخواست بھی تیار کر لی گئی،( آج) سپریم کورٹ میں دائر کیا جانا متوقع
-
حکومت نے طاہر القادری سے سیاسی مفاہمت کیلئے مشترکہ دوست تلاش کر لیا،منگل کو اسلام آباد پہنچنے اور دونوں فریقوں سے ملاقات متوقع
-
پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی
-
”خادم پنجاب کا کشتی کا سفر “،شدید طغیانی کے باوجود سیلابی ریلے سے گزر کر بدوملہی گئے،انتظامیہ کے منع کرنے کے باوجود کشتی میں بیٹھ کر سیلاب متاثرین تک پہنچے ، انتظامیہ سے مت ڈریں، حق سچ بات بتائیں، ... مزید
-
اسلامک سٹیٹ نے دوسرا مغوی لبنانی فوجی بھی قتل کر دیا، ایک ہفتے کے دوران دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا یہ دوسرا لبنانی فوجی ہے
-
امر یکی صدر نے دعش کے خطرات پر تبادلہ خیال کے لیے کانگریس کے رہنماوں کا اجلا س طلب کرلیا، اجلا س کل منگل کو وائٹ ہاوس میں ہوگا
-
افغانستان میں اقتدار جلد منتقل نہ ہوا تو عالمی امداد داو پرلگ جائے گی : جرمنی، جر من حکو مت ایک مستحکم افغان حکومت کی جلد تشکیل چاہتی ہے، وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر
-
جاپانی وزیر اعظم نے جنوبی ایشیا کے دو ملکوں کے سہ روزہ دورے کا آغاز کر دیا ،شینزو آبے اپنے دورے کے پہلے مر حلے میں بنگلہ دیش پہنچ گئے دوسر ے مر حلے میں سر ی لنکا جا ئیں گے ، جا پا نی وزیر اعظم کی بنگلہ ... مزید
-
یوکرین بحران: جنگ بندی کے معاہدے کے بعد شیلنگ، ملک کے مشرقی حصے میں حکومتی چیک پوائنٹس کے قریب دھماکے ہوئے اور دونوں جانب سے گولہ باری ہوئی، بی بی سی
-
بھارت میں ایڈز کے مریضوں کے لیے ادویات کی شدید قلت ، حکومت نے ادویات کے ٹینڈر عمل میں حصہ لینا بھی بند کر دیا ، ایڈز کے خلاف ادویات بھارتی مارکیٹ سے غائب نہیں ہوئی ہیں ، حکا م
-
آسٹریلوی حکو مت کالاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش جاری رکھنے کا اعلان، آٹھ مارچ کو لاپتا ہونے والے طیارے کی تلاش کا اگلا مرحلہ دوہفتوں بعد شروع کیا جائے گا، وزیرِاعظم ٹونی ایبٹ
-
افغانستان ، اجتماعی زیادتی کے جرم میں 7 افراد کو سزائے موت سنادی گئی
-
جرمنی ، صوبہ نارتھ رائن ویسٹ فیلیا حکام نے انتہا پسند گروپ کی تشکیل کردہ ’شرعی پولیس‘ کو کالعدم قرار ددیدیا
-
پنجاب ،سیلابی ریلوں نے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں تباہی مچادی ،ہیڈخانکی، قادرآباد اور ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب،ہیڈمرالہ کا متبا دل حفا ظتی بند تو ڑ دیا گیا ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ، دھرنے پر بیٹھے لوگ سیلاب متاثرین کی مدد کریں، وزیر اعظم ،جوپاکستان کی ترقی کے خلاف ہیں قوم ان کا نوٹس لے، ملک کوترقی کی راہ پردوبارہ گامزن کردیا، ... مزید
-
صرف نوازشریف کااستعفیٰ نہیں،لوٹی ہوئی قومی دولت اورسوئس بینکوں میں پڑے2سوارب ڈالر بھی واپس لاکررہیں گے،عمران خان ، یہ رقم نہ تونوازشریف لاسکتے ہیں،نہ آصف زرداری ،نہ فضل الرحمن ،نہ محمود اچکزئی ... مزید
-
غیر قانونی اور غیر آئینی پارلیمنٹ کیخلاف اعلان جنگ کرسکتے ہیں، طاہر القادری، نظام کی تبدیلی پارلیمنٹ کے ذریعے ممکن نہیں، انقلابی تحریک کی ضرورت ہے، عو ام خواب غفلت سے بیدار ہو گئے، ان کو سمجھ آ گئی ... مزید
-
نریندرمودی کی سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کومددکی پیشکش ،وزیراعظم آزاد کشمیر نے بھارتی امداد کی پیشکش مسترد کردی
-
پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھرپور امدادی کارروائیاں جاری ، 16ہیلی کاپٹرز پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کیلئے روانہ کئے گئے، متاثرہ علاقوں سے 2300افراد کو نکالا گیا ، متاثرین کیلئے خوراک کے ... مزید
-
تحریک انصاف اورحکو مت کا مذاکراتی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ،آج یاکل مذاکرات کاعمل مکمل ہونے کے بعدقوم کوخوشخبری دیں گے ،مذاکراتی کمیٹیاں،دھرنوں کی وجہ سے معیشت کوجونقصان پہنچ رہاہے اس پرافسو س اور ... مزید
-
کفن پہننے اور قبریں کھودنے والوں کو مذاکرات کی میز پر لانا بڑی کامیابی ہے ،سراج الحق ،80فیصد مسائل پر اتفاق رائے ہو چکا،ہم تینوں فریقوں کو ذلت اور رسوائی سے بچانے اور ایک باعزت حل کی طرف لانے میں کامیاب ... مزید
-
سندھ بھر میں سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں،آصف زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کو ہدایت،ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے کسی بھی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، سابق صدر کا ... مزید
-
انتخابی اصلاحات ،دھاندلی کی تحقیقات اور صاف شفاف انتخابات پر حکومت اور دھرنے والے متفق ہیں ،چوہدری سرور ، دھرنے والوں کے 5 مطالبات مان لئے تھے ، عمران خان اور طاہر القادری اب لچک دکھائیں،گورنر پنجاب
-
اسکردو کے پہاڑی علاقے چراہ گاہ دیو سائی میں برفباری اور طوفان میں 174 افراد لاپتہ،طوفان میں پھنسے ہوئے افراد میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل
-
پاکستان : بے شمار مسائل ، سیاسی بحران کا شکار ، اب قدرتی آفت کی زد میں آ گیا ، تباہ کن بارشوں سے ایک نیا انسانی بحران پیدا ہو گیا ،دھرنوں کی وجہ سے 547 ارب کا نقصان ہو چکا ہے ، قدرتی آفت کا نقصان شامل ہو ... مزید
-
پنجاب :بارشوں اور سیلاب سے 103 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ،پنجاب حکومت کا صوبے میں فلڈ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ،متاثرینِ بارش کے لیے امدادی اور ریلیف سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت
-
عمران خان کی پاکستانیوں سے سیلاب متاثرین کی بڑھ چڑھ کر مدد کرنے کی اپیل،عمران خان کی زیر صدارت میں پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم ، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ،کااہم اجلاس ، دھرنے کے حوالے سے آئندہ کا ... مزید
-
عمران خان، طاہرالقادری خواتین اوربچوں کے بغیرریڈزون میں داخل ہوکردکھائیں، سعد رفیق، چینی صدر کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کی رضا مندی سے موٴخر کیا گیا ،وزیرریلوے کی میڈیا سے گفتگو
-
سیاسی سمندر میں طغیانی اور دھرنوں کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی حکومت، سیاست دانوں اور قوم نے شمالی وزیرستان کے متاثرین بھائیوں کو بھلادیا ہے،بلاول بھٹو، آئی ڈی پیز نے ہمارے کل کو محفوظ بنانے کے لئے ... مزید
-
وزیر اعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے اچانک جلالپور بھٹیاں پہنچ ،سیلابی علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا،مصیبت کی گھڑی میں مبتلا متاثرین سیلاب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،انہیں ریسکیو ... مزید
-
تحریک انصاف نے سندھ میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان ممتاز علی بھٹو کو تحریک انصاف میں اپنے پورے گروپ اور ساتھیوں کے ہمراہ شمولیت کی دعوت، امیر بخش بھٹو کو ... مزید
-
سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر مقبوضہ کشمیرمیں عوام سے تعزیت کرتے ہیں،پاکستان
-
طاہر القادری کا اپنے خلا ف دائر مقدمات کا دفاع کرنے کا فیصلہ، طاہر القادری سمیت دیگر کارکنان کی ضمانت کی درخواستیں بھی دائر کی جائینگی، وکلا ء سے را بطے
-
گروپ کو اعتماد میں لئے بغیر دھرنوں کی حمایت سے سینئر وکیل رمضان چوہدری سے ناراض، برہان معظم کو بار کا نیا وائس چیئرمین بنائے جانے کا امکان ، عمران خان کی طرف سے افتخار چوہدری کو دیا گیا جواب واپس ... مزید
-
چین کے صدر کا ستمبر میں دورہ طے تھا،پاکستان میں سیاسی حالات کے پیش نظر دورہ ملتوی کرنا پڑا،نائب سفیر کا بیان ،چینی صدر کا دورہ ملتوی ہونے سے دونوں ممالک کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، چینی سفارتخانہ
-
بارشوں کے بعد تحریک انصاف کے مظاہرین ابتدائی دو روز میں بالکل میدان چھوڑ گئے تھے ،عوامی تحریک کے بھی پانچ سو سے زائد مظاہرین بارشوں کا فائدہ اٹھا کر دھرنے سے غائب ،عوامی تحریک کے دھرنے میں مظاہرین ... مزید
-
اپوزیشن جماعتوں کی کمیٹی کوثالثی کااختیارنہیں ،حکومت براہ راست فریقین سے مذاکرات کررہی ہے ،پرویزرشید،عوام نے عمران خان کاسول نافرمانی کی کال کومستردکردیا ،عمران خان اپنے بنی گالہ کے گھرکابل ... مزید
-
”بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا“،عمران خان نے ”میرا“ سے شادی کی پیشکش کو معذرت کے ساتھ ٹھکرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.