روس نے بیولا وا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

جمعرات 11 ستمبر 2014 08:20

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11ستمبر۔2014ء) روس نے بیولاوو بیلسٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سفید سمندر میں زیر آب جوہری آبدوز ولادیمیر مونوماخ سے بیولا بیلسٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بیان میں کہا گیاہے کہ میزائل کے وار ہیڈ یونٹس نے کامشائکا میں اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔

متعلقہ عنوان :