سعودی عرب ،گاڑی کا دروازہ بند کرنے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

جمعہ 26 ستمبر 2014 07:54

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26ستمبر۔2014ء)سعودی عرب میں گاڑی کا دروازہ بند کرنے سے انکار پر اپنی بیوی کو طلاق دیدی۔ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سعودی جوڑے کے درمیان بینکنگ سے واپسی پر گاڑی کا دروازہ بند کرنے پرنوک جھونک ہوئی جس پر بیوی روٹھ کر میکے چلی گئی ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق شوہر نے بیوی کو واپس گھرلانے کے لئے کافی کوشش کی تاہم وہ نہ مانی جس پر اس نے اسے طلاق بھجوا دی۔

متعلقہ عنوان :