برطانوی پولیس کا کریک ڈاؤن ، مسلم خاتون مبلغ سمیت 9مشتبہ افراد گرفتار

جمعہ 26 ستمبر 2014 07:50

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26ستمبر۔2014ء) برطانیہ میں پولیس نے دہشتگردی کے الزام میں ایک مسلم خاتون سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی سکواڈ نے لندن میں دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جس کے نتیجے میں ایک مسلم مبلغ خاتون سمیت 9 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :