ورلڈ کبڈی لیگ: رائلز کنگز نے لاہور لائنز60-58 کو شکست دے دی

اتوار 5 اکتوبر 2014 09:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5اکتوبر۔2014ء) ورلڈ کبڈی لیگ کے میچ میں رائلزکنگز یو ایس اے نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم لاہور لائنز کو شکست دیدی بھارت کے شہر موہالی میں ہفتہ کے روز ہونیوالے مقابلے میں رائلز کنگز یو ایس اے نے سخت مقابلے کے بعد لاہور لائنز کو 60-58سے ہرادیا، لاہور لائنز کے کھلاڑیوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا مگر وہ کامیابی حاصل نہ کر سکی۔

متعلقہ عنوان :