میرے گھر پر لگے تمام میٹرز قانونی ہیں، شاہ محمود قریشی

اتوار 5 اکتوبر 2014 09:51

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5اکتوبر۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چےئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے گھر پر لگے ہوئے تمام میٹرز قانونی ہیں جبکہ میڈیا نے وفاقی وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف کے گھر براہ راست تاریں لگی دکھائی ہیں،علاوہ ازیں پانی وبجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی کے گھر پر بھی تین میٹر لگے دکھائے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ بات انہوں نے گزشتہ شب پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

متعلقہ عنوان :