سنگارپور‘ لفٹ میں خاتون کو چھیڑنے پر بھارتی شہری کو ایک ماہ سزائے قید سنا دی گئی

بدھ 15 اکتوبر 2014 09:16

سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15اکتوبر۔2014ء) سنگاپور میں بھارتی شہری کو لفٹ میں ایک خاتون کو چھیڑنے پر ایک ماہ سزائے قید سنا دی گئی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 27 سالہ بھارتی شہری کانداسا نے کرشن نے ریلوے اسٹیشن پر لفٹ میں ایک خاتون کو چھیڑا تھا جس پر اس کے خلاف مقدمے کی مختصر سماعت کے بعد اسے ایک ماہ سزائے قید سنائی گئی ہے۔