سپریم کورٹ کے نام کے حروف چوری کئے جانے کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ کے حکم پر انکوائری کا آغاز

بدھ 15 اکتوبر 2014 09:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15اکتوبر۔2014ء) سپریم کورٹ کے نام کے حروف چوری کئے جانے کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ کے حکم پر انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈپٹی رجسٹرار نے پولیس انتظامیہ سے جواب طلبی کی ہے اور اس حوالے سے پولیس نے انہیں تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔ واضح رہے رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹس لیا تھا پولیس اور ڈپٹی رجسٹرار سے ایک ہفتے میں جواب طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :