عراق میں داعش کے خلاف لڑائی میں پہلا امریکی فوجی ہلاک،پینٹا گون نے تصدیق کردی

اتوار 26 اکتوبر 2014 09:13

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26اکتوبر۔2014ء) پینٹا گون نے عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف نئے مشن کے دوران پہلے امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون حکا م کا کہنا ہے کہ 19 سالہ امریکی فوجی لانس کارپورل شان اونیل کاتعلق کیلیفورنیا سے ہے جوبغداد میں مار ا گیا اس بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :