محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشورہ چار نومبر بروز منگل کو ہوگا

اتوار 26 اکتوبر 2014 08:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26اکتوبر۔2014ء) محرم الحرام کا چاند نظر آگیا۔ یوم عاشورہ چار نومبر بروز منگل ہوگا۔ زونل روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس کے بعد کمیٹی نے اعلان کیا کہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے۔ یکم محرم الحرام 26 اکتوبر بروز اتوار کو ہوگا۔ جبکہ چار نومبر بروز منگل کو یوم عاشورہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :