گلو بٹ نے جیل میں قرآن کی تعلیم حاصل کرنا شروع کردی،صبح چھ سے آٹھ بجے تک قرآن کی تعلیم حاصل کرینگے

اتوار 2 نومبر 2014 10:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2نومبر۔2014ء) سانحہ ماڈل کے مرکزی مجرم گلو بٹ نے جیل میں قرآن کی تعلیم حاصل کرنا شروع کردی اور صبح چھ سے آٹھ بجے تک قرآن کی تعلیم حاصل کرینگے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز لاہور کی کوٹ لکھپت جیل حکام کے مطابق گلو بٹ جیل حکام کے ساتھ بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ ملا اور اس نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ دوسرے قیدیوں کے ساتھ دین کی تعلیم حاصل کریگا اور آج صبح اتوار سے چھ سے لیکر آٹھ بجے تک قرآن کی تعلیمات حاصل کریگا واضح رہے کہ ناظرہ نہ پڑھے ہونے کی صورت میں ناظرہ پڑنے پر قید میں گلو بٹ کو کمی ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :