بھارت کا ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے خلاف 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا دعویٰ

اتوار 2 نومبر 2014 09:31

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2نومبر۔2014ء) بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ ادھورا چھوڑ کر جانے پر ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے خلاف 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارت تنازع کے حل تک ویسٹ انڈیز کے ساتھ کرکٹ تعلقات بھی ختم کر چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :