دنیا کے مختلف ممالک میں اہم خدمات کے لئے بھی سمارٹ فون کا استعمال شروع،متحدہ عرب امارات میں پاسپورٹ کی تجدید بھی سمارٹ فون کے ذریعے ہونے لگی

پیر 3 نومبر 2014 09:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3نومبر۔2014ء)دنیا کے مختلف ممالک میں اہم خدمات کے لئے بھی سمارٹ فون کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے اور متحدہ عرب امارات میں بھی اب پاسپورٹ کی تجدید سمارٹ فون کے ذریعے بھی کی جا سکے گی ۔پاسپورٹ آفس کے مینجمنٹ سے آزاد ہو کر تجدید کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سمارٹ فون سب سے کام لئے جانے کے بعد اب پاسپورٹ کی تجدید بھی کر سکے گا لیکن یہ سہولت پاکستان کے لئے انہیں متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو حاصل ہے۔

گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات وزارت داخلہ نے اپنے ایک اعلان میں کہا کہ امارات کے تمام شہری اب اپنے پاسپورٹ کی تجدید اپنے سمارٹ فون کے ذریعے او اس سروس سے مستفید ہو سکیں گے ۔اس کی درخواست ایل او ایس اور اینڈ رائیڈ کے پلیٹ فارم سے ڈاؤن کیا جا سکتا ہے ۔کابینہ نے اس کی منظوری دیدی ہے ۔

متعلقہ عنوان :