راولپنڈ ی،محمد حنیف عباسی کی ایفیڈرین کوٹہ الاٹمنٹ کیس میں ضمانت کی منسوخی کیلئے اے این ایف کی درخواست خارج

منگل 18 نومبر 2014 08:04

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18نومبر۔2014ء)لا ہور ہا ئی کورٹ راولپنڈ ی کے مسٹر جسٹس علی با قر نجفی اور مسٹر جسٹس چو یدری مشتاق پر مشتمل ڈ ویژن بنچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قو می اسمبلی محمد حنیف عبا سی کی ایفیڈرین کو ٹہ الا ٹمنٹ کیس میں ضما نت کی منسو خی کے لئے اے این ایف کی در خو است خا رج کر دی ہے اے این ایف کی جا نب سے مو قف اختیار کیا گیا تھا کہ تحقیقات کے لئے حنیف عبا سی کو تحو یل میں لیا جا نا ضروری ہے لہذا ان کی ضما نت منسو خ کی جا ئے جبکہ حنیف عبا سی کی جا نب سے ان کے سینئر کو نسل سردار اسحا ق نے ڈ ویژ ن بنچ میں دلا ئل دیتے ہو ئے کہا کہ اے این ایف نے ایک ایسے مو قع پر ضما نت منسو خی کی در خو است دی ہے جب اے این ایف خو د ان کے خلاف مقد مہ کا چا لا ن مکمل کر کے خصو صی عدا لت پیش کر چکی ہے اورمقد مہ کی سما عت کے دوران استغا ثہ کے دو گو اہو ں کے بیان بھی عدا لت میں قلمبند ہو چکے ہیں ایسی صو رتحا ل میں در خو است پر کاروائی نہیں ہو سکتی لہذا در خو است خا رج کی جا ئے

متعلقہ عنوان :