نائیجیریا، کانوشہرکی جامع مسجدمیں دھماکے سے120افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

ہفتہ 29 نومبر 2014 08:53

ابوجہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29نومبر۔2014ء)نائیجیریامیں کانوشہرکی جامع مسجدمیں دھماکے سے 120افرادجاں بحق ،متعدد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نائیجیریامیں کانوشہرکی جامع مسجدمیں جمعہ کاخطبہ جاری تھاکہ اس دوران مسجدمیں زورداردھماکہ ہواجس کے باعث120نمازی موقع پرہی شہیدجبکہ متعدد زخمی ہوگئے ،دھماکے کے بعدامدادی ٹیموں نے زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاہے

متعلقہ عنوان :