پنجاب کی انڈسٹری کو بچانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی جو گیس بحران سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے گی، وفاقی وزیر ٹیکسٹائل انڈسٹری ،پنجاب کے علاوہ تمام صوبوں میں گیس فراہم کی جارہی ہے، ایو ان میں اظہا ر خیا ل
ہفتہ 29 نومبر 2014 09:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29نومبر۔2014ء) وفاقی وزیر ٹیکسٹائل انڈسٹری عباس آفریدی نے کہا کہ پنجاب کے علاوہ تمام صوبوں میں گیس فراہم کی جارہی ہے۔ وزیراعظم نے پنجاب کی انڈسٹری کو بچانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو گیس کے بحران سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے گی۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہیکہ پنجاب کی انڈسٹری کو بجلی فراہم کی جائے جس پر عملدرآمد جاری ہے،جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ڈاکٹر نفیسہ شاہ کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر ٹیکسٹائل انڈسٹری عباس آفریدی نے کہا کہ پنجاب کے علاوہ تمام صوبوں میں گیس فراہم کی جارہی ہے۔
وزیراعظم نے پنجاب کی انڈسٹری کو بچانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو گیس کے بحران سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے گی۔(جاری ہے)
حکومت نے فیصلہ کیا ہیکہ پنجاب کی انڈسٹری کو بجلی فراہم کی جائے جس پر عملدرآمد جاری ہے۔ شیخ صلاح الدین کے سوال کے جواب میں وزیر تجارت خرم دستگیر نے ایوان کو بتایا کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی وجہ سے 14افراد شہید ہوئے جس پر حکومت نے بین الاقوامی سطح پر پرزور احتجاج کیا جس پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بھی احتجاجی خط لکھا گیا۔
لائن آف کنٹرول پر بھارت نے گیارہ سالہ معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ حکومت بین الاقوامی سطح پر مزید احتجاج جاری رکھے گی اور حقائق عالمی برادری کے سامنے لاتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام ممالک میں پاکستانی سفارتخانوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ اس جارحیت سے متعلقہ حکومتوں کو آگاہ کیا جائے۔ حکومت بھارتی جارحیت کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی امداد کررہی ہے۔ عائشہ سید کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز پیر صدرالدین شاہ نے ایوان کو بتایا کہ اس وقت وزارت کے استعمال میں دس گاریاں ہیں۔ عائشہ سید کے سوال کے جواب میں وزیر تجارت خرم دستگیر نے ایوان کو بتایا کہ جولائی 2014ء میں 16 لاکھ ڈالر کی سبزیاں اور پھل درآمد کئے گئے۔ پاکستانی پھل اور سبزیاں عالمی معیار کی نہیں ہیں جس کی وجہ سے ایکسپورٹ نہیں ہوسکتیں۔ حکومت کوشش کررہی ہے کہ پاکستانی شہریوں اور پھلوں کو عالمی معیار کے عین مطابق بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ کے سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت جاوید اخلاص نے ایوان کو بتایا کہ بنوں میں آئی ڈی پیز کو صح سے متعلقہ سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جبکہ متاثرین کے بچوں کو تعلیم بھی فراہم کی جارہی ہے۔ بکاخیل کیمپ سمیت ہنگو اور بنوں کے مختلف سکولوں میں 30 ہزار سے زائد بچے اور بچیاں سکولوں میں پڑھ رہی ہیں۔ عمران ظفر لغاری کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ جسٹس پیرزادہ نے ایوان کو بتایا کہ سپورٹس کا شعبہ ہمیشہ سے ہی صوبوں کے پاس رہا ہے۔ صوبوں کے مابین کھیلوں کا انعقاد اب ہماری ذمہ داری نہیں ہے حکومت کی جانب سے اس حوالے سے کوئی فنڈز نہیں رکھے گئے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ صرف ریگولیٹری اتھارٹی ہے۔ عمران ظفر لغاری کے سوال کے جواب میں وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے ایوان کو بتایا کہ بھارت کیساتھ تجارت کیلئے 30 سیکٹرز کی 1209 اشیاء منفی فہرست میں شامل ہیں جن کی تعداد میں کمی کیلئے نجی و سرکاری شعبہ جات سے مشاورت ہورہی ہے اور جیسے ہی مشاورت مکمل ہوگی کابینہ کو منظوری کیلئے پیش کی جائے گی۔ موجودہ حکومت نے منفی فہرست میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔ بھارت سے تجارت کی وجہس ے پاکستانی زرعی شعبہ متاثر ہورہا ہے۔ اہم پاکستانی زرعی اجناس کی بھارت سے تجارت کی اجازت سابقہ حکومت نے دی تھی اور اہم اجناس کو منفی فہرست سے نکال دیا تھا جس کے بعد مسلسل 36 ماہ سے یہ تجارت جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے تین ہزار روپے فی من کی قیمت سے چار لاکھ بیلز کے معاہدے کئے ہیں جو آئندہ چند روز میں اٹھالی جائیں گی۔ مالی سال 2013-14ء میں مچھلی کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی مچھلی پر سے یورپی ممالک نے پابندی اٹھالی ہے امید ہے اس فیصلے سے پاکستانی مچھلی کی برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ شہناز سلیم ملک کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز پیر صدرالدین شاہ نے ایوان کو بتایا کہ عراق کویت جنگ کے متاثرین کو ایک ارب 40 کروڑ روپے سے زائد کی رقم کے کلیم ادا کئے جاچکے ہیں۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ کے سوال کے جواب میں وزارت خارجہ کی جانب سے وفاقی وزیر خرم دستگیر نے ایوان کو بتایا کہ عرب شہزادوں کو پاکستان میں شکار کی اجازت جذبہ خیرسگالی کے طور پر دی جاتی ہے جس کی اجازت متعلقہ سفارتخانوں سے درخواست کی وصولی کے بعد وزیراعظم کی منظوری سے دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اگر ایوان چاہے تو اس معاملے کو ایوان میں زیر بحث لایا جاسکتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 29 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
شارجہ کے صحرا میں چھکے چوکو ں کی بارش ، شارجہ ٹیسٹ حفیظ کے بعد کیوی کپتان برینڈ ن میکلم کی تباہ کن بیٹنگ ، پاکستانی پیسرز اور اسپنرز نیوزی لینڈ کی وکٹیں لینے کو ترس گئے ، پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی ... مزید
-
پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنا شروع ہو گئے ، امید ہے دو سے تین سالوں میں سکیورٹی خدشات مکمل دور ہو جائینگے‘ شہر یار خان،سپر لیگ کے انعقاد کے حوالے سے اسکی فزیبلٹی کا دوبارہ جائزہ لیا ... مزید
-
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ :محمد سجاد فائنل میں پہنچ گئے ،2سنچری بریک کرتے ہوئے چین کے ژاؤ ینگ ٹون کو 7-3سے شکست دیکر فائنل میں پہنچنے والے چوتھے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
-
محمد حفیظ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں 3 رنز کے فرق سے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کرنے سے محروم، تیسری بار ڈبل سنچری کے قریب پہنچ کر آؤٹ ہونے والے یونس خان اور محمد یوسف کے بعد تیسرے پاکستانی ... مزید
-
زمبابوے بنگال ٹائیگرز کے سامنے بے بس ،چوتھے میچ میں بھی 21رنز سے شکست ،256رنز کے جواب میں ،زمبابوے کی ٹیم 235رنز ہی بنا سکی ، بنگلہ دیش کو سیریز میں 4-0کی برتری ، بنگالی وائٹ واش کیلئے پرامید ،محمد اللہ ... مزید
-
قومی جوڈو چیمپئن شپ کی ٹرافی پاکستان واپڈا اور پاکستان آرمی نے مشترکہ طور پر حاصل کرلی
-
وزیراعظم نواز شریف (آج) ہزارہ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
-
چارسدہ،گھریلوجھگڑے پرنوجوان نے فائرنگ کرکے والد،والدہ اوردوبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیا،بھابھی شدیدزخمی
-
پاکستان اور کالا باغ ڈیم دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے، اسفند یار ولی، اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا گیا تو پھر پانچ آئین بنیں گے،عمران خان خان مرکز میں نواز شریف کا مینڈیٹ تسلیم کریں تو خیبر پختونخوا میں ... مزید
-
سیکورٹی فورسزکی خیبرایجنسی میں جیٹ طیاروں سے بمباری، 3شدت پسندہلاک ،متعددٹھکانے تباہ
-
نیب سندھ نے سابق آپریشنل منیجر نیشنل بینک سید صلاح الدین کو 78.4 ملین روپے کی خورد برد کے الزام میں گرفتار کرلیا
-
سندھ پولیس میں تبادلے وتقرریاں گھنٹوں کے حساب سے ہونے لگیں،24گھنٹوں کے دوران کئی افسران کی تقرری 3بار کی گئیں،حیدرآبادکے ایس ایس پی 2بار مقررکرکے تبدیل
-
عمران خان میں جرا ت ہے تو بتا ئے خیبر پختونخوا میں کس نے دھاندلی کی،سینیٹر زاہد خان
-
نجی ٹی وی چینل کے مالک کے فرار سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں دا ئر ، نجی ٹی وی چینل کے مالک کو حکومت نے فرار کرایا،سب ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے واپس لائے جانے کے احکامات جاری کئے جائیں،درخواست ... مزید
-
بھکر میں پی پی 48کے ضمنی الیکشن کے لئے پو لنگ آج ہو گی
-
تحریک انصاف کے جلسے کی کوئی اہمیت نہیں،مولانا فضل الرحمان ،حکومت کل بھی طاقت میں تھی اور آج بھی اپنی آئینی اور قانونی حیثیت رکھتی ہے ،میڈیا سے گفتگو
-
چیف الیکشن کمشنر کا معاملہ یکم دسمبر سے پہلے حل کرلیں گے‘ سید خورشید شاہ ،‘ وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے‘ اب عمران خان کو اس اہم معاملے پر سیاست نہیں کرنے دیں گے‘ تمام جماعتوں سے ... مزید
-
تیس دسمبر تک مستقل ایم ڈی پی ایس او کی تقرری کردی جائے گی، امجد پرویز جنجوعہ کا نام وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی سفارشات پر ای سی ایل سے نکال دیا ہے،سیکرٹری پٹرولیم ،سینٹ کی قائمہ کمیٹی کی ایف آئی ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف تیس نومبر کے جلسے کے ذریعے حکومت کو گرانے یا امن کا مسئلہ کھڑا نہیں کرے گی،مخدوم شاہ محمود قریشی ، حکمران ہمارے کارکنوں کو اسلام آباد آنے سے نہ رو کیں، امید کرتا ہوں کہ حکومت ... مزید
-
تحریک انصاف سندھ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے،صوبائی رہنماوں کے انٹرا پارٹی انتخابات میں عہدوں کے حصول کیلئے جاری جنگ میں ایک دوسرے پر الزامات ،30نومبر کے بعد ایک دھڑے کا پریس کانفرنس کے ذریعے ... مزید
-
کراچی ،حکومت نے 26بچیوں کو قانونی مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ باجوڑ ایجنسی کے حوالے کردیا ،بچیوں کو سی ون 130طیارے یا عام فلائٹ کے ذریعے پشاور روانہ کیا جائے گا اور باجوڑ ایجنسی پہنچ ... مزید
-
نائیجیریا، کانوشہرکی جامع مسجدمیں دھماکے سے120افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
-
قاہرہ ، اسلام پسند مظاہرین اور پولیس میں خونریز جھڑپیں،،3 مظاہرین اور بریگیڈئیر جنرل ہلاک،100کے قریب افراد گرفتار
-
فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ،اسرائیل،فلسطین مذاکرات کے لیے دو سال کی ڈیڈ لائن مقرر کرنے کا مطالبہ
-
عراق،موصل میں فضائی حملوں میں داعش کے بیسیوں جنگجو ہلاک
-
لائبیریا کی جانب سے رواں برس کے اختتام تک ملک سے ایبولا کا خاتمے کا ہدف
-
سوڈان میں قبائلی گروہوں کے درمیان تصادم میں 133 افراد ہلا ک
-
افغانستان : خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ، متعدد زخمی
-
پوپ فرانسس کی رجب طیب اردوآن سے ملاقات
-
عام انتخابات میں دھاندلی کیلئے 55لاکھ اضافی بیلٹ پیپرز چھاپے گئے،سابق چیف جسٹس ،نگران حکومت اور الیکشن کمیشن کے ذریعے انتخابات کو آلودہ کیا گیا، عمران خان ، دھاندلی میں ملوث کرداروں کو سزائیں نہ ... مزید
-
پی ٹی آئی کو 30نومبر کے جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے اسلام آباد انتظامیہ تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرے گی، چوہدری نثار علی خان، پی ٹی آئی انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان 45شقوں پر مشتمل معاہدہ طے ... مزید
-
عمران خان کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف ہیں،خواجہ سعد رفیق ، عمران خان کی ذہنی حالت انوکھا لاڈلے والی ہے۔ اگر دھاندلی ہورہی تھی تو عمران خان کے پولنگ ایجنٹوں ... مزید
-
عمران خان خود شیشے کے محل میں بیٹھ کر دوسروں کو پتھر نہ ماریں،پرویز رشید ،عمران خان کے ملک میں 4محل ہیں ، بنی گالہ محل کا بجلی کا بل ایک مہینہ کا 80ہزار ہے، عمران خان نے ٹیکس صرف ایک لاکھ روپے ادا کیا ... مزید
-
بدقسمتی سے وزیراعظم ملک میں کم، بیرون ملک زیادہ ٹیکس دیتا ہے، عمران خان، نواز شریف درباری بھی ڈھنگ کے نہیں رکھ سکتے،دھرنے سے خطاب
-
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 48 پیسے فی یونٹ کمی کردی‘ نوٹیفکیشن جاری
-
بھارتی فوج کی چاروہ سیکٹر پر ایک با ر پھر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب، بھارتی فورسز کی جانب سے آگ اگلنے والے ہتھیاروں کو خاموش کرا دیا
-
داعش پاکستان میں اپنا وجود قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کے ثبوت جلد دوں گا۔سینیٹر رحمن ملک،دہشت گردی ملک میں ختم نہیں ہوئی‘ طالبان اور داعش کے آپس میں قریبی تعلقات ہیں۔میڈیا سے گفتگو
-
کارکنان پرامن اورمستحکم پاکستان کیلئے آصف زرداری سمیت تمام پارٹی لیڈران کاسپورٹ کیاجائے ، بھٹوزرداری،شہیدمحترمہ کے ویژن کوپوراکریں ،”شیرکاشکاری زرداری جئے بھٹو“،ٹویٹرپرپیغام
-
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 36 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا،6 ماہ قبل بھی پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 153 قیدیوں کو رہا کیا تھا
-
انڈسٹری کو کسی صورت بند نہیں ہونے دیں گے، آئندہ برس ایل این جی ملک میں آ جائیگی، شہباز شریف
-
انتخابات میں دھاندلی میں حکومت کا سب سے بڑا ہاتھ ہے، عارف علوی،پنجاب میں 13 لاکھ اور سندھ میں 16 لاکھ اضافی بیلٹ پیپرز چھاپے گئے، کراچی میں بھی انوکھی دھاندلی ہوئی، پریس کا نفرنس سے خطاب
-
کیا وزیراعظم نواز شریف نریندر مودی سے صرف مصافحہ کرنے کھٹمنڈو گئے تھے؟ڈاکٹر طاہر القادری،عہدیداروں ،کارکنوں کو بھکر کے ضمنی الیکشن پر بھرپور توجہ دینے کی ہدایت،بہت جلدانقلاب کے سفر میں شانہ بشانہ ... مزید
-
عمران خان رویہ درست کرلیں تو انہیں منانے کیلئے ننگے پاؤں بھی جانے کو تیار ہوں، خواجہ آصف،دعا ہے کہ 30 نومبر کا جلسہ منفی اثرات نہ ڈالے ، پرامن رہتے ہیں تو 100دن مزید بیٹھ سکتے ہیں، ملک میں داعش نامی ... مزید
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کے الزامات کو مسترد کردیا، 55لاکھ اضافی بیلٹ پیپرز چھاپنے کا الزام درست نہیں، انتخابات میں 8لاکھ اضافی بیلٹ پیپرز تکنیکی وجوہات کی بناء پر اضافی چھاپے گئے تھے ... مزید
-
وزیراعظم سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ کی ملاقات، ملک کی مجموعی امن وامان و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال،سارک سربراہو ں سے ملاقاتیں مثبت رہیں، مسئلہ کشمیر خطے کا اہم ترین مسئلہ ہے ، وزیراعظم نوازشریف ... مزید
-
30نومبر کوپاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے لیے گوجر خان ‘ٹیکسلا اور راولپنڈی کے عوام کا ایک بڑا قافلہ لال حویلی سے لیکرجائیں گے‘شیخ رشید احمد، ملک کے سابق وزیر اعظم‘صدر ‘چیف ... مزید
-
جماعت اسلامی کراچی میں 25دسمبر کو آئندہ کے روڈ میپ کا اعلان کرے گی،سراج الحق،حکومت اور تحریک انصاف انتشار اور ٹکراؤ سے بچیں دونوں کا فائدہ عدم انتشار میں ہے ، حکومت نے ابھی تک دھاندلی کی تحقیقات کیلئے ... مزید
-
پنجاب کی انڈسٹری کو بچانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی جو گیس بحران سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے گی، وفاقی وزیر ٹیکسٹائل انڈسٹری ،پنجاب کے علاوہ تمام صوبوں میں گیس فراہم کی جارہی ہے، ایو ان میں اظہا ر خیا ... مزید
-
سود کے نظام کے خاتمے کیلئے وزیراعظم سے بات چیت ہوئی ہے دسمبر کے آخر تک اس پر پیش رفت ہوگی،مولانا فضل الرحمن، بھارت مقبوضہ کشمیر میں انتخابات تک پاکستان کے ساتھ کشیدگی برقرار رکھنا چاہتا ہے ، وزیراعظم ... مزید
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے حساب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے کمی کی جائے،سید خورشید شاہ ، ملک کو لوڈشیڈنگ دہشت گردی ،مہنگائی کے بعد اب زرعی بحران کا سامنا ہے،اگر زمینداروں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.