محمد حفیظ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں 3 رنز کے فرق سے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کرنے سے محروم، تیسری بار ڈبل سنچری کے قریب پہنچ کر آؤٹ ہونے والے یونس خان اور محمد یوسف کے بعد تیسرے پاکستانی بلے باز بن گئے

ہفتہ 29 نومبر 2014 08:40

شارجہ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29نومبر۔2014ء ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار اوپننگ بلے باز محمد حفیظ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 3 رنز کے فرق سے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کرنے سے محروم رہے۔

(جاری ہے)

وہ تیسری بار ڈبل سنچری کے قریب پہنچ کر آؤٹ ہونے والے یونس خان اور محمد یوسف کے بعد تیسرے پاکستانی بلے باز بن گئے۔

متعلقہ عنوان :