آج پیر سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے بڑی رات ہوگی

پیر 22 دسمبر 2014 08:11

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22دسمبر۔2014ء ) آج پیر سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے بڑی رات ہوگی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر دن کا دورانیہ گیارہ گھنٹے بیس منٹ جبکہ رات بارہ گھنٹے اور چالیس منٹ کی ہوگی