لاہور،غیرملکی خاتون بس کی چھت پرتصویریں بناتے کرنٹ لگنے سے جھلس گئی

پیر 6 اپریل 2015 03:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 اپریل۔2015ء)لاہورمیں غیرملکی خاتون بس کی چھت پرتصویریں بناتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جھلس گئی ،ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق غیرملکی خاتون اپنے پاکستانی دوست کے ہمراہ پاکستان کی سیرکیلئے آئی ہوئی تھی ،جولاہورمیں بس کی چھت سے مختلف مناظرکی تصاویربنارہی تھی کہ دوران سفرہائی وولٹیج تاروں سے ٹکراگئی اورکرنٹ لگنے سے خاتون کاجسم بری طرح جھلس گیا،حادثے کے بعدخاتون کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے

متعلقہ عنوان :