19سال کا ونڈے کیرئیر کم نہیں ہوتا‘ 2016ء کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پر بہترین فارم کریں گے،شاہد آفریدی

پیر 6 اپریل 2015 03:44

لاہور ‘ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 اپریل۔2015ء) سٹار آل راؤنڈر اور ٹی 20 کے قومی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ 19 سال کا ون ڈے کیرئیر کم نہیں ہوتا‘ 2016ء کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں زبردست پرفارم کریں گے۔ بنیادی تعلیم سب کے لئے ضروری ہے۔

(جاری ہے)

کرکٹ اکیڈمی اور تعلیم اور صحت پر توجہ مرکوز رکھے‘ میڈیا رپوٹس کے مطابق شاہد خان آفریدی نے کہا کہ انہوں نے 19 سال تک ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے اور یہ کیرئیر کسی طور کم نہیں ہے۔ عالمی کرکٹ کپ گزر گیا اب ہم 2016 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھرپور پرفارم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :