نیب کی سٹیٹ بینک کو تمام چیکس پر نیب کا پیغام ”بدعنوانی سے انکار“ شائع کرنے کی تجویز،ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کی آگاہی مہم میں تمام شعبے اورطبقات اپنا کردار اداکرے، ملک میں شفاف اورپائیدار نظام کی تشکیل کیلئے نیب نے ملک سے ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کا عزم کررکھاہے، چیئرمین نیب
پیر 6 اپریل 2015 03:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 اپریل۔2015ء) قومی احتساب بیورو (نیب) نے عوام الناس کو بدعنوانی کے برے اثرات سے متعلق آگاہی دینے کے ضمن میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کوتمام چیکس پر نیب کا پیغام ”بدعنوانی سے انکار“ شائع کرنے کی تجویز دی ہے ۔ نیب کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بدعنوانی اور رشوت ستانی نظام کی کمزوریوں کی شکل میں اپنی جڑیں بنا چکی ہے، نیب کا مقصد ان کمزوریوں کو دور کرنا اور نظام میں استحکام اور شفافیت لانا اور بدعنوانی اور بدعنوان عناصر کی سرگرمیاں سرزد ہونے سے پہلے تمام فریقین، عوام الناس اور سول سوسائٹی کی مدد سے اس کی روک تھام کرنا ہے۔
قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر زمان چوہدری کی ہدایات پر نیب نے آگاہی اور تدارک مہم کے ساتھ ساتھ بدعنوان عناصر کی گرفتاری کیلئے قوت کے استعمال کی مہم کا آغاز کر دیا ہے اور اشتہاری مجرموں اور مفروروں کو کٹہرے میں لایا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
نیب کا اختیار نیب آرڈیننس کی شق 33 سی کے تحت بدعنوانی کی روک تھام اور آگاہی کیلئے اقدامات ہے جس کے تحت نیب مختلف سرکاری اور غیر سرکاری اداروں اور سول سوسائٹی کو بدعنوانی کے خلاف جہاد میں شامل کر رہا ہے، اس تناظر میں نیب نے مختلف اقدامات کئے ہیں جن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ مفاہمتی یاداشت کے ذریعہ ملک بھر کے سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبہ کے مابین آگاہی پیدا کرنا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2015ء میں روانگی سے قبل کرکٹ ٹیم کو بدعنوانی سے انکار کا پیغام پہنچانا، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے پاکستان ہاکی ٹیم کو بدعنوانی سے انکار کے پیغام کو عام کرنے میں شامل کرنا، پاکستان ٹیلی ویژن کے تعاون سے بدعنوانی سے انکار کا ترانہ نشر کرانا، دستاویزی ڈرامے جن میں ”خیال رکھنا“ اور ”غنی بخش حاضر ہو“ کے ڈرامے نشر کرانا، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز، پیسکو اور آئیسکو کے تعاون سے اپنے پلیٹ فارم کے تحت بدعنوانی کے برے اثرات سے متعلق آگاہی پھیلانا اور آئیسکو کی طرف سے 24 لاکھ بجلی کے بلوں پر فروری 2015ء سے بدعنوانی سے انکار کا پیغام شائع کرانا، پی ٹی اے کے تعاون سے نیب کے اس پیغام کو عالمی یوم بدعنوانی پر ملک بھر کے تمام کمپنیوں کے موبائل فون صارفین کو بدعنوانی سے انکار کا پیغام جاری کرانا، پی آئی اے کے تعاون سے پی آئی اے کی اندرون ملک اور بیرون ملک پروازوں میں نیب کا پیغام بدعنوانی سے انکار جاری کرانا، فلم سنسر بورڈ کے تعاون سے نیب کے اس پیغام کو سینما گھروں میں قومی ترانہ کے بعد اس پیغام کا اجراء جیسے اقدامات شامل ہیں۔
نیب کے ان اقدامات کو عوامی طور پر سراہا گیا ہے۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر نیب کا خصوصی ڈیزائن کردہ یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی پاکستان پوسٹ کے تعاون سے جاری کیا گیا ہے جو ملک بھر کے تمام ڈاکخانوں میں فروخت ہو رہا ہے۔ نیب اسلام آباد ٹریفک پولیس اور موٹروے پولیس کے تعاون سے تمام ڈرائیونگ لائسنسوں پر بدعنوانی سے انکار کا پیغام شائع کرایا ہے، اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مہم کا آغاز کر دیا ہے اور مارچ 2015ء کے بعد سے یہ پیغام شائع کیا جا رہا ہے۔ نیب نے موٹروے پولیس کو دعوت دی ہے کہ وہ انسداد بدعنوانی مہم میں نیب کا ہاتھ بٹائے۔ اس سلسلہ میں نیب نے گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان کو خط ارسال کیا ہے کہ سٹیٹ بینک تمام شیڈول بینکوں کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے کی حیثیت سے نیب کے پیغام کو تمام چیکوں پر شائع کرانے میں کردار ادا کرے۔ نیب اپنے چیئرمین قمر زمان چوہدری کی قیادت میں اس بات پر مضبوط یقین رکھتی ہے کہ نیب کی بدعنوانی کے خلاف آگاہی مہم تمام شعبوں اور طبقات کے مفاد میں ہے۔ملک میں شفاف اورپائیدار نظام کی تشکیل کیلئے نیب نے ملک سے ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کا عزم کررکھاہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 6 اپریل 2015 کی مزید خبریں
-
19سال کا ونڈے کیرئیر کم نہیں ہوتا‘ 2016ء کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پر بہترین فارم کریں گے،شاہد آفریدی
-
پی سی بی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں مالی معاملات طے پاگئے، پاکستان کر کٹ ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی،بی سی بی 2دوروں ملتوی ہونے کے ازالے کیلئے پاکستان کو 3لاکھ 25ہزار ڈالر دے گا
-
پی ایچ ایف نے بھارتی ہاکی فیڈریشن کی مالی امداد کی پیشکش مسترد کردی،ہمسائیہ ملک سے مدد کا سوچ بھی نہیں سکتے ، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پاکستان ہاکی کے مالی بحران کو جلد حل کرلیں گے ،پاکستان ہاکی فیڈ ... مزید
-
شہبازشریف نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ” خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام“ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، پنجاب کی تمام دیہی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا عظیم الشان منصوبہ شروع،3 برس میں 150 ارب روپے خرچ ہونگے، ... مزید
-
نیب کی سٹیٹ بینک کو تمام چیکس پر نیب کا پیغام ”بدعنوانی سے انکار“ شائع کرنے کی تجویز،ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کی آگاہی مہم میں تمام شعبے اورطبقات اپنا کردار اداکرے، ملک میں شفاف اورپائیدار ... مزید
-
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت ،پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے نئی واسکٹیں سلوانے کا آرڈر دیدیا
-
آصف علی زرداری نے چوہدری مجید کو پارٹی عہدے سے ہٹا دیا،آزادکشمیر میں تمام ذیلی تنظیمیں توڑ دیں ،نئے عہدیداروں کا اعلان جلد کیا جائے گا،لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس ... مزید
-
پاکستان میں ظالموں کے خلاف مظلوموں کو اکٹھا ہونا ہوگا،جب تک کسانوں کا راج نہیں ہوتا ملک میں خوش حالی نہیں آسکتی،سراج الحق ،صبح و شام محنت کرنے والے کاشتکاروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں،اسلام آباد کے ... مزید
-
تحریک انصاف کے جعلی لیڈر آج جعلی اسمبلیوں میں جائیں گے،زاہد خان، عمران خان بتائیں اچانک جعلی اسمبلی کیسے درست ہوگئی؟،ردعمل
-
خیبر پختونخوا کے مصیبت زدہ عوام نے اپنے مسائل کے حل کیلئے بنی گالہ کا رخ کر لیا ،آئے رو ز عمران خان کی رہائش گاہ کے راستے میں لگے بیرئیر کے قریب احتجاج
-
50 سے زائد غیر فعال ریلوے اسٹیشنز کو ختم کرنے کا فیصلہ، مسافروں کی اوسط تعداد 15 سے کم ہونے پرا سٹیشنز کو نئے مالی سال 2015-16ء سے بند کردیا جائیگا
-
ماڈل ایان علی کیس،چئیرمین ایف بی آر کی کسٹمز ریونیو اور ان لینڈ ریونیو حکام کو بریفنگ، تحقیقات میں پیش رفت سے آگاہ کیا
-
حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 10روپے فی کلوکمی کردی،گھریلوسلنڈر115کمرشل 460روپے سستا ،نئی قیمتوں کااطلاق آج سے ہو گا
-
لاہور،غیرملکی خاتون بس کی چھت پرتصویریں بناتے کرنٹ لگنے سے جھلس گئی
-
یمن کے شہر عدن میں حوثی باغیوں کی گولا باری سے بچوں سمیت متعدد شہری ہلاک، باغیوں نے سرکاری عمارت پر قبضہ کر لیا،مختلف ممالک کا یمن سے اپنے شہریوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ، سابق صدر علی عبدالصالح ... مزید
-
کوالالمپور: ہیلی کاپٹر حادثے میں رکن پارلیمنٹ سمیت 6افراد ہلاک،تمام افراد قصبے میں وزیراعظم نجیب رزاق کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے
-
فرانس ، اعلیٰ ترین مسلم رہنماوٴں کا مساجد دگنی کرنے کا مطالبہ
-
ایران اورعالمی طاقتوں کے درمیان فریم ورک معاہدہ تہران کیلئے فتح ہے ، حزب اللہ
-
چین،بس دریا میں گرگئی،21افرادہلاک
-
ترک صدر منگل کو ایران کا دورہ کرینگے ،تہران کی تصدیق
-
داعش کی پیش قدمی شام میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ سے دوہزار سے زائد افراد کو نکال لیا گیا
-
کویت،امیر کی توہین میں ٹوئٹ پر اپوزیشن کارکن کی دو سال قید کی سزا برقرار
-
ترکمانستان کے صدر کا پانی کو محفوظ بنانے کا وعدہ
-
رومانیہ،انتہاپسندی کوفروغ دینے کے الزام میں سات غیرملکیوں کوملک بدری کاسامنا
-
دسمبر میں ورڈیوکس ہیلی کاپٹرحادثہ پائلٹ کی غلطی تھی،فرانسیسی حکام
-
بنگالیوں کو گائے کا گوشت کھانے سے روکا جائے، بھارتی وزیر داخلہ، ملک بھر میں گائے اور اس کی نسل کے مویشیوں کی تصاویر لی جائیں اور ان کی ہر تھانے میں فائل تیار کی جائے تاکہ گائے کی ذبیح سے روکا جاسکے،بھارتی ... مزید
-
تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سمیت تمام صوبائی اسمبلیوں میں واپسی کا فیصلہ ،پارٹی اراکین اسمبلی آج مشترکہ میں اجلاس میں بھرپور شرکت اور یمن کے مسئلے پر اپنا موقف پیش کرینگے، ذاتی تنازعات میں الجھنا ... مزید
-
یمن میں پھنسے مزید 134 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے،ائیرپورٹ پر وفاقی وزیرعبدالقادر بلوچ ، دفترخارجہ، اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن ، سول ایوی ایشن، پی آئی اے حکام نے مسافروں کا ... مزید
-
حلقہ این اے 246 پر ضمنی الیکشن رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں ہونگے،وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ
-
حرمین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے ساتھ پاکستان کا ہر بچہ قربانی کے تیار ہے،مولانافضل الرحمن، یمن کے معاملے پر امن کیلئے مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیے، مدارس رجسٹریشن کیلئے نیا فارم قابل قبول نہیں، ... مزید
-
نیشنل بینک کی بنگلہ دیش برانچ میں فراڈ میں ملوث مرکزی کردار دو سابق صدور سمیت 61 افسران کے خلاف انکوائری مکمل،کیس نیب میں بھجوانے کا فیصلہ
-
امریکی صدر اوباما پاکستان کا دورہ ضرورکریں گے،جلیل عباس جیلانی ،پاک امریکہ تعلقات اس وقت اچھی سطح پر ہیں، ہماری کوشش یہ ہے پاکستانی مصنوعات کوامریکی مارکیٹ میں بہتر رسائی ملے، نجی ٹی وی سے گفتگو ... مزید
-
کراچی میں ہم گھر گھر انتخابی مہم نہیں چلا پا رہے، عمران اسماعیل ، انتخابات عوامی طاقت سے لڑیں گے‘ 23 اپریل تک کراچی کو فوج کے حوالے کیا جائے گا الیکشن کمیشن ان چیزوں پر کب نوٹس لے گی، جماعتیں بھی حلقے ... مزید
-
چارسدہ ، بھتیجے کی چچا کے گھر میں فائرنگ ، خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ،ملزم نے 4 ماہ قبل اپنے باپ ، والدہ اور 2 بھائیوں کو بھی قتل کیا ، مقدمہ درج ، تفتیش شروع
-
کیس، ملزم مصطفی کانجو کی کلاشنکوف بلا لائسنس اور غیرقانونی نکلی ،فا ئر نگ سے زخمی نو یں جماعت کے طالب علم حسنین کے اہلخانہ خوف سے فیصل آ باد چلے گئے
-
یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی ترجیح ہے ،عبدالقادربلوچ ،800افرادبخیریت پہنچ چکے ،جورہ گئے انہیں بھی لائیں گے ،کسی کونقصان نہیں پہنچے گا،پاکستانی سفیریمن سے بھاگے نہیں وہاں کے حالات سے آگاہ کرنے ... مزید
-
تحریک انصاف نے فیصلوں میں دیرکردی ،سپریم کورٹ کاسامناکرناپڑسکتاہے ،جاویدہاشمی،عمران خان کا اسمبلیوں میں جانے کا فیصلہ خوش آئند ہے ،عمران خان بہت خوش فہم انسان ہے،ہمیشہ ان سے کہا بیساکھیوں کا سہارا ... مزید
-
بہاول پور، ایم پی اے کے بھائی کی فائرنگ سے نوجوان قتل،پریس کلب میں نعش رکھ کرشدیداحتجاج، ملزمان کی گرفتاری تک لاش دفن نہیں کرینگے، لواحقین
-
سری لنکاکے صدرمیتھری پالاسری سینااسلام آبادپہنچ گئے،وزیراعظم محمدنوازشریف نے مہمان صدرکااستقبال کیا،21توپوں کی سلامی دی گئی
-
یمن کی صورت حال پر مشاورت کے لئے مصری وزیر دفاع 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے ،صدر ، وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات اور جی ایچ کیو کا بھی دورہ کریں گے
-
یمن سے اتحادی ملکوں کے شہریوں کا انخلاء باہمی کوارڈی نیشن سے کیا جا رہا ہے ، سعودی عرب ،بھارت، الجزائر، پاکستان اور انڈونیشیا کے شہریوں کو یمن سے نکالا جا چکا ہے،سعودی سرحد پر کھودی خندقیں تباہ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.