یوکرائن کے صدر پیٹرویوروشینکوف نے ملک میں ریفرنڈم کے انعقاد پر آمادگی ظاہر کر دی

بدھ 8 اپریل 2015 06:37

کیو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 اپریل۔2015ء) یوکرائن کے صدر پیٹرویوروشینکوف نے ملک میں ریفرنڈم پر اپنے اعتراضات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائینی صدر نے آئین میں ترامیم کے مسودے کی تیاری کرنیوالے پارلیمانی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے بعد اپنے ٹی وی خطاب میں کہا کہ اگر ریاستی گورننس کے معاملے پر ریفرنڈم ضروری ہے تو مجھے اب اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور میں یہ ریفرنڈم کروانے کیلئے تیار ہوں۔

متعلقہ عنوان :