دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو 2وکٹوں سے شکست ،پاکستان نے سیریز2-0سے جیت لی،مختار احمد شاندار کارکردگی پر مین آف میچ اور مین آف دی سریز قرار پائے
پیر 25 مئی 2015 06:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25 مئی۔2015ء)پاکستان نے زمبابوے کودوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سنسنی خیزاورکانٹے دارمقابلے کے بعد2وکٹوں سے شکست دیکرسیریز2-0سے جیت لی۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسری ٹی ٹونٹی میچ کاٹاس زمبابوے کے کپتان نے جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا،زمبابوے کے اوپنرزنے 68رنزکی پارٹنرشپ کی ،68رنزپرمسکازداکوشعیب ملک نے انورعلی کے ہاتھوں کیچ آوٴٹ کردیا۔
انہوں نے 34رنزبنائے ،136کے مجموعی سکورپرزمبابوے کی دوسری وکٹ گری ،سپانڈا49رنزبناکرشاہدآفریدی کاشکاربنے ،نعمان انور18رنزبناسکے ،شعیب ملک پھرناکام رہے صرف7رنزبناکررن آوٴٹ ہوگئے ۔شاہدآفریدی بھی صرف7رنزبناسکے ،عمراکمل نے 30رنزبنائے ،پاکستان کوآخری اوورمیں 12رنزچاہئے تھے ،بلاول بھٹی نے 2گیندیں پہلے ہیچوکالگاکرپاکستان کوفتح یاب کرادیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 25 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو 2وکٹوں سے شکست ،پاکستان نے سیریز2-0سے جیت لی،مختار احمد شاندار کارکردگی پر مین آف میچ اور مین آف دی سریز قرار پائے
-
پاک بھارت سیریز بھارت میں کرانے کی اطلاعات افواہیں ہیں،پاک بھارت سیریز دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں ہوگی،پی سی بی
-
زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے 16رکنی قومی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیاگیا،شعیب ملک ،احمدشہزاداورمحمدسمیع کی ٹیم میں واپسی،اظہرعلی ٹیم کی قیادت کریں گے
-
صوبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،شہباز شریف، نوجوانوں کو بااختیار بنا کر ملک کو ترقی کی راہ پر استوار کیا جا سکتا ہے، ہزاروں نوجوانوں کو اربوں روپے کے بلاسود ... مزید
-
نیب ملتان کو مارچ سے اب تک 4 ہزار بدعنوانی کی درخواستیں موصول ہوئیں ،قومی احتساب بیورو اور چیئرمین نیب کے فیصلے کو جنوبی پنجاب کے عوام نے بے حد سراہا ، بیان
-
نواز لیگ اور پیپلزپارٹی نے باری باری قوم کو دھوکہ دیا متحدہ ان کی بی ٹیم ہے،عمران خان،2015انتخابات کا سال ہے کارکن اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے الیکشن کی تیاری کریں۔ وفد سے گفتگو
-
کراچی میں چنیسرگوٹھ سے3 افرادکی لاشیں برآمد،میٹھادر میں ڈکیتوں اور پولیس مقابلے میں 4ملزمان ہلاک
-
گزشتہ سال سے زیادہ انکم ٹیکس ادا کرنے والوں کو رعایتیں دینے پر غور، نئے ٹیکس ایئر میں پندرہ فیصد زیادہ انکم ٹیکس جمع کروانے والو ں کو آڈٹ سے مْستثنٰی قراردیا جائیگا ، ذرائع
-
اوپن یونیورسٹی نے غریب اور مستحق طلبہ کو داخلہ فیس میں رعایت فراہم کرنے کے لئے 115 ملین روپے مختص کردئیے
-
بلاول بھٹو نے ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمات کی سندھ حکومت سے تفصیلات مانگ لیں
-
پاکستان میں 48 فیصد لڑکے اور لڑکیاں محض شوقیہ ڈاکٹرز ہیں ، خدمت کے جذبے سے لیس لڑکوں اور لڑکیوں کی تعداد صرف 17 فیصد ہے، رپورٹ
-
کراچی ،موبائل فونزکے کوڈ کھولنے والے منظم گروہوں کی مو جو دگی کا انکشا ف
-
ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے سے تجاوز کر گیا،بجلی کی طلب 16 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار صرف 11 ہزار میگاواٹ تک رہ گئی، ایندھن کی کمی کے باعث متعدد پاور پلانٹس بند
-
ماڈل ایان علی کا اڈیالہ جیل میں خواتین اور بچوں کی بیرکوں کا دورہ ، تحائف تقسیم کئے
-
بجٹ آنے سے قبل ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ،ذخیرہ اندوزوں نے اشیا کی مصنوعی قلت پیدا کر کے عوام کو پریشانی سے دو چار کر دیا
-
گجرات، بااثر افراد نے محنت کش پر پالتو شکاری کتے چھوڑ دیئے ، محنت کش شدید زخمی حالت میں عزیز بھٹی ہسپتال منتقل،مقدمہ درج
-
لاہور، 5 بچوں کے باپ نے دوسری شادی کے چکر میں بیوی بچوں کو گھر سے نکال باہرکیا‘بیوی کے احتجاج پر زندہ جلانے کی کوشش
-
ایٹمی عدم پھیلاوٴ پر مذاکرات ناکام ،امریکا، کینیڈا اور برطانیہ نے مشرق وسطیٰ کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنا نے کا منصو بہ مسترد کر دیا
-
سعودی عرب: القدیح کی مسجد کے حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ،بمبار کا والد پہلے سے زیرحراست ہے: وزارت داخلہ
-
ایران پرحملے کی صورت میں حزب اللہ کے میزائل تل ابیب اور حیفا کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے،ایران کی حزب اللہ کے ذریعے اسرائیل کو’سبق سکھانے‘ کی دھمکی
-
مکڑامکڑی کو متوجہ کرنے کے لیے سریلی آوازمیں محبت کا پیغام دیتا ہے، سائنسدان،کیڑے مکوڑے رابطوں کے لیے مخصوص آوازوں کا استعمال کرتے ہیں، رپو رٹ
-
بھارت ،فصل تباہ ہونے پر کسان نے بچے گروی رکھ دیے، دونوں بچوں کے بدلے 16 ہزار روپے ملے جس سے پانی کی موٹرخریدی ، کسا ن
-
افغانستان، پولیس چیک پوائنٹس پر طالبان حملے میں دس اہلکار ہلاک ،طالبان کا تین پولیس چوکیوں پر قبضے اور درجنوں افسران کو ہلاک کرنے کا دعوی
-
اقلیتی شیعوں کی ہلاکت میں ملوث افراد کو انصاف کا سامنا کرنے پڑے گا،شاہ سلمان کا اعادہ ،خودکش حملے سے تعلق میں 26مشتبہ افراد گرفتار کئے جاچکے ہیں،سعودی وزارت داخلہ
-
جاپان،بیوی کی لاش ٹائلٹ میں بہانے کی کوشش کرنیوالاشخص گرفتار
-
عراق شام سرحد پر داعش کا اہم بارڈکراسنگ کے عراقی حصے پر قبضہ
-
ممتاز امریکی ریاضی دان جان نیش کار حادثے میں ہلاک
-
ملائیشیا ،تھائی لینڈ کی سرحد کے نزدیک اجتماعی قبردریافت
-
مہاجرین ’ذہنی بیمار‘ ، ملکی تشخص کو خراب کر رہے ہیں، بنگلہ دیشی وزیراعظم
-
کراچی ‘حب میں صدر ممنون حسین کے بیٹے کے قافلے کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بم پھٹنے سے دھماکہ ،3 افراد جاں بحق ‘ 10 زخمی ‘قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے‘ علاقے میں خوف و ہراس
-
سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی سے مغو ی بیٹے کا افغانستان سے ٹیلی فونک رابطہ،علی حیدر گیلانی نے اپنی خیریت سے آگاہ کیا ،بیٹے کی آواز سن کر گیلانی جذباتی اور آبدیدہ ہو گئے، 8 منٹ تک گفتگو کی ،شاہ محمود ... مزید
-
ایگزیکٹ سکینڈل معاملے میں پاکستان نے اب تک مدد کی درخواست نہیں کی،برطانوی محکمہ داخلہ
-
ایگزیکٹ سکینڈل سے متعلق تحقیقات میں مدد کیلئے امریکی خفیہ ایجنسی اور انٹرپول سے تحریری طور پر رابطہ کیا جائے گا
-
افغا ن دہشتگردوں کا باجوڑ ایجنسی میں پاکستانی سرحدی چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار شہید ،فورسز کی جوابی کارروائی پر حملہ آور افغانستان کی طرف فرار
-
نوازشریف اور چوہدری نثار میں ناراضگی ختم ،چند روز میں ون ٹو ون ملاقات ہوگی ، اختلافات کے خاتمے میں شہبازشریف اور سعد رفیق نے اہم کردار ادا کیا،وزیراعظم ہر محکمے میں موجود کرپٹ عناصر کیخلاف کارروائی ... مزید
-
پا ک چین راہدار ی منصو بے میں خیبرپختونخوا کو شامل نہ کیا گیا تو روٹ نہیں گزرنے دیں گے ،پرویز خٹک،صوبے کے حقوق کے لئے آخری حد تک جائیں گے، غلط کام اور کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ، تقریب سے ... مزید
-
کراچی پولیس نے ذوالفقار مرز ا کی پیشی کے موقع پر حراست میں لئے گئے 11 ملزمان کی گرفتاری ظاہر کر دی ، برآمد شدہ ہتھیاروں میں نیٹو کنٹینرز سے چوری کیا گیا اسلحہ بھی شامل ہے،پولیس کا دعویٰ ،سانحہ صفورا ... مزید
-
ایگزیکٹ آ ن لائن جعلی ڈگری معاملات ،وزیراعظم کے قانونی مشیروں نے نئے حالات کے تناظر میں ترامیم کی تیاری شروع کردی ،سائبرکرائمز بارے نئی ترامیم سے ایگزیٹ جیسے اداروں کولوگوں کولوٹنے کاآئندہ موقع ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن نے گواہان سے اہم ترین معلومات حاصل کر لیں ، کمیشن سابق الیکشن کمشنر بلوچستان سمیت دیگر گواہوں سے جرح کا آغاز آج سے کرے گا
-
بلاول کا وطن واپسی کیلئے حتمی تاریخ پر غور ،رمضان سے قبل واپسی کا قوی امکان
-
سراج الحق نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق نوٹس کا جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا
-
ایک طرف انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سے پاکستان کا امیج بہتر ہورہا ہے دوسری طر ف ڈگری سکینڈل بدنامی کا باعث بن رہاہے‘ سراج الحق
-
پرویز رشید نے مدارس کے خیرسگالی دورے شروع کر دیئے،مساجد میں دہشت گردی غیر اسلامی فعل ہے، پرویز رشید، اسلام لوگوں کی زندگیاں بچانے کا درس دیتا ہے ملک میں کرکٹ سمیت ہر شعبہ زندگی دہشت گردی کا شکار ... مزید
-
محکمہ تعلیم کا سرکاری سکولوں کو نجی تعلیمی اداروں کے سپرد کرنے کا فیصلہ ،پہلے مرحلے میں 450 سرکاری سکولوں کو نجی تعلیمی اداروں کے سپرد کیا جائے گا ،متحدہ محاذ اساتذہ اور پنجاب ٹیچرز یونین کا آج مظاہرہ ... مزید
-
ایان علی اڈیالہ جیل میں مردوں اور خواتین کی خدمات سے اکتا گئیں ، جیل حکام سے خواجہ سراؤں کی خدمات مہیا کرنے کا مطالبہ
-
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ایٹمی معاہدے کا کو ئی امکان نہیں ۔ امر یکہ
-
پارلیمنٹ میں مطلوبہ اکثریت ملنے پر مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کردیں گے، بی جے پی
-
سوشل میڈیاپرالٹی سیدھی باتیں میری دوسری شادی کی وجہ سے بنی ، عمران خان،تبدیلی میرے گھرمیں ہی نہیں ملک میں آچکی ہے، طلاق کے بعدفیصلہ کیاتھاکہ شادی نہیں کروں گا،کوئی بھی انسان عوامی رائے پرشادی نہیں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.