شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی،3 اہم دہشتگر د کمانڈرز ہلاک

بدھ 17 جون 2015 08:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 جون۔2015ء)شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی میں3 اہم دہشتگر دکمانڈر ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق فورسز نے منگل کے روز شوال اور جانی خیل میں کارروائی،جس کے دوران3اہم دہشتگردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں،ان دہشتگردوں میں شیرعالم گروپ کا نائب کمانڈر امیراللہ،اختر گروپ کا نائب کمانڈر فتح اللہ اور حیات گروپ کا یاسین شامل ہیں

متعلقہ عنوان :