افغانستان میں سیکورٹی فورسز کاآپریشن ؛37طالبان ہلاک

جمعہ 14 اگست 2015 09:22

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14 اگست۔2015ء)افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن اور جھڑپوں کے نتیجے میں37طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف افغان صوبوں میں آپریشن کے دوران37طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں،بیان میں کہا گیا ہے کہ بڑی تعداد میں طالبان کو گرفتار کرکے ان سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیا ہے

متعلقہ عنوان :