اسلام آباد، چوہدری نثار سمیت 4وفاقی وزراء اور شیخ رشیدپرحملے کی سازش ناکام، ،30مشتبہ دہشتگردگرفتار

جمعہ 14 اگست 2015 09:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14 اگست۔2015ء)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سمیت 4وفاقی وزراء اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدپرحملے کی سازش ناکام بنادی گئی ،30مشتبہ دہشتگردوں کوگرفتارکرلیاگیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان ،وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی ،خواجہ آصف،سعدرفیق اورشیخ رشیدپرحملے کی سازش ،قانون نافذکرنے والے اداروں نے ناکام بنادی ،اسلام آباداورٹیکسلاسے 30مشتبہ دہشتگردگرفتارکرلئے ۔گرفتارمشتبہ افرادکاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے