قومی کارپوریشنز کی جانب سے قومی خزانے سے 800 ارب ہڑپ کرنے کا انکشاف، پاکستان سٹیٹ آئل،سوئی ناردرن گیس سمیت کئی کا رپوریشنز میں نواز حکومت اصلا ح کر نے میں نا کا م ، متعددمعا ہدے التواء کا شکا ر
جمعہ 11 ستمبر 2015 09:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11ستمبر۔2015ء)قومی کارپوریشنز کی جانب سے قومی خزانے سے 800 ارب ہڑپ کرنے کا سکینڈل منظر عا م پر آ گیا ، ایک نجی ٹی وی کی رپو رٹ کے مطا بق نندی پور ، چیچو کی ملیاں اور سولر کا میگا سکینڈل ہے۔ معاملہ صرف توانائی یا بجلی تک محدود نہیں ، وہ توقعات جو نواز حکومت سے تھیں وہ اور جگہوں پر بھی پوری ہوتی نظر نہیں آ رہیں۔
خیال یہ تھا کہ پاکستان کی قومی کارپوریشنز جو قومی خزانے سے 800 ارب روپے کھا جاتی ہیں ، ان میں اصلاح ہوگی ، بہترین لوگ چلائیں گے مگر خواب چکنا چور ہوگئے۔ تیل اور گیس کی وزارت کا احوال بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس کی سب سے بڑی کمپنی پاکستان سٹیٹ آئل ہے ، حکومت آنے کے بعد دو سال دو ماہ کے دوران اس کے پانچ ایم ڈی تبدیل ہو چکے ہیں۔(جاری ہے)
پچھلے سات ماہ سے کوئی بورڈ آف ڈائریکٹر نہیں ہے تاکہ اسلام آباد کے اشاروں پر کام ہو سکے۔
اسی اہمیت کی ایک کمپنی سوئی ناردرن گیس ہے جس کے مینجنگ ڈائریکٹر عارف حمید کو اسلام آباد کے اشارے پر راتوں رات تبدیل کر دیا گیا اور وجہ تک نہیں بتائی گئی۔حالانکہ قواعد کے تحت اس کے ایم ڈی کو ہٹانے کیلئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری ضروری ہے۔ یہ ایک سنگین معاملہ ہے ، اس کی وجہ یہ ہے کہ ان اداروں میں مادرپدر آزاد نظام حکمرانی نافذ کیا گیا ہے تاکہ کوئی پوچھنے والا نہ ہو۔پاکستان سٹیٹ آئل ایل این جی کے معاملات میں حکومت کی براہ راست معاون ہے ، اس کے ذریعے خریداری ہو رہی ہے۔ سوئی ناردرن کے پیچھے گیس کے اربوں ڈالر کے معاہدے ہیں جو آگے ہونے جا رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کے سربراہ کو اس لیے ہٹایا گیا کہ انھوں نے اس سہ فریقی معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا تھا جو اسلام آباد میں ترتیب دیا گیا تھا۔پی ایس او ہر سال 913 ارب روپے کا بزنس کرتی ہے اور پاکستان میں فرنس آئل کی مجموعی سیل میں پی ایس او ہر سال 913 ارب روپے کا بزنس کرتی ہے اور پاکستان میں فرنس آئل کی مجموعی سیل میں پی ایس او کا 56 فیصد حصہ ہے۔اسی طرح سے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کا رول ہے لیکن 2012ء کے بعد اس کی مالیاتی رپورٹ جاری ہی نہیں کی گئی ہے، پوری صورتحال کی ذمہ داری وفاقی وزیر تیل و گیس شاہد خاقان عباسی پر عائد ہوتی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 11 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
بنگلہ دیش پریمئر لیگ ،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پھر سے پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ معاہدوں کی امید لگا لی
-
حکومت نے ملک سے پولیو وائرس کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے،نوازشزیف ، وائرس کے خاتمے کے خلاف تمام صوبوں کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، وزیراعظم کا انسداد پولیو جائزہ اجلاس سے خطاب
-
اسلام آباد،وزارت پانی وبجلی نے وزیراعظم کی ہدایت پر نندی پور منصوبے کا ہنگامی بنیادوں پر آڈٹ کرنے کیلئے آڈیٹر جنرل کو خط لکھ دیا
-
سالانہ بجٹ منظوری میں ناکام ضلعی حکومت کے ناظم کو نا اہل قرار دیا جائیگا،پرویز خٹک،اس مقصد کیلئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013میں ضروری ترمیم کی جائیگی،وفاداریاں تبدیل کرنے اور قانون و پارٹی ڈسپلن کی خلاف ... مزید
-
این اے 154لودھراں کا ضمنی انتخاب ، ق لیگ کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان ،ق لیگ کے ووٹر جہانگیر ترین کو ووٹ دینگے
-
کراچی، متحدہ کے کارکنان صفدر باقری اور محمود صدیقی کی ملک دشمن سرگرمیوں کا انکشاف
-
قاسم ضیاء نے نیب کوپلی بارگین کی باضابطہ تحریری درخواست دیدی
-
مری،فو ڈ اتھارٹی کی کاروائی ، بھوربن کا بڑا ہوٹل (چنار ہٹس ) مضرصحت اشیاء استعمال اور سیوریج سسٹم نہ ہونے پر سیل
-
بلاول سے ملاقات نہ ہوسکی،پیپلز پارٹی پنجاب کے ضلعی صدور”مایوسی کا شکار“،لائرز ونگ، انسانی حقوق ونگ سمیت متعدد ونگز نے بلدیاتی انتخابات بھی ”آزاد امیدوار“ کے طور پر لڑنے کی دھمکی دے دی
-
جسٹس انور ظہیر جمالی نے ڈکٹیٹر مشرف کے دور میں چیف جسٹس کا حلف اٹھانے سے انکا ر کر دیا تھا ‘ پی ٹی آئی، تحریک انصاف لاہور کے عہدیداران کی نئے چیف جسٹس کو مبا رکبا د
-
فیصل آباد، لیگی ایم این اے راناافضل نے فلاحی مقاصدکی زمین پرقبضہ جمالیا،کمرشل استعمال کے ساتھ اپناگھربھی بنالیا،زمین ذاتی ملکیت ہے،رانا افضل کا موقف
-
تحریک انصاف نظریاتی جماعت نہیں، مفادی اور فسادی جماعت بن چکی ہے،ناراض رہنماء شیخ عدنان نثار ،ساتھیوں سمیت ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان
-
کراچی ، ایم ڈی کوآپریٹو سوسائٹیز کے دفتر پر نیب کا چھاپہ، 50 سوسائٹیز کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا
-
کراچی،عالمی مارکیٹ میں نمایاں کمی کے بعد ملکی مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت45ہزار روپے سے گھٹ کر44ہزار روپے کی سطح پر آگئی
-
سعودی عرب نے 2011 ء میں پانچ لاکھ سے زائد شامی باشندوں کو پناہ دی،سعودی اخبار
-
بھارت، پانی کی بوتل سے سانپ برآمد، تحقیقات کا حکم
-
آلودہ آلاتِ جراحی کے استعمال سے ایلزہائمر کا خدشہ ہوتا ہے،برطانوی سائنسدان
-
ہنگری کی افواج نے تارکین وطن کو کنٹرول کرنے کیلئے سرحدی مشقیں شروع کر دیں
-
لبنانی حکومت کابیروت میں کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے منصوبے سے اتفاق،دوہفتے سے جاری بحران حل ہونے کا امکان
-
یورپی یونین میں شامل ممالک کاپناہ گزینوں کی تعداد کو تقسیم کرنے کے مسئلے کو یورپی کمیشن کے سامنے پیش کرنے پر غور
-
روس میں ’اعتدال پسند امام‘قتل، 34 سالہ امام محمد خضروف کو 2 افراد نے اْس وقت گولی مار کر قتل کیا جب وہ نمازِ فجر کے لیے جارہے تھے
-
شام میں روس کی عسکری سرگرمیوں پر امریکہ اور نیٹو کا اظہا ر تشویش ، روسی اقدام سے خطے میں بر ے اثرا ت اور ملک میں پہلے سے مو جو د کشیدگی میں مزید اضا فہ ہو گا ،نیٹو سربراہ ، روسی مداخلت پر تشویش ہے ،اس ... مزید
-
امر یکہ کا بھی شامی تارکین وطن کو پناہ دینے کا اعلا ن ،اوبا ما نے منظوری دیدی،شامی تارکین وطن کو پناہ دینے کیلئے تیار ہیں : جان کیری، ڈنمارک نے پناہ گزینوں کا داخلہ روکنے کیلئے جرمنی کے ساتھ ٹرین ... مزید
-
سیاسی و عسکری قیادت کا قومی ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق ،قومی ایکشن پلان کے کچھ حصے پر عملدرآمد ہوا ہے، بڑے حصے پر عملدرآمد ہونا باقی ہے،نوازشریف ،تمام صوبوں میں مساوی پیش رفت ... مزید
-
پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن:الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس، چارو ں صوبائی ارکان کو ہٹانے اور ریٹرننگ افسران کی تبدیلی کا مطالبہ مسترد،اجلاس میں سندھ اور پنجاب کے صوبائی ارکان ... مزید
-
بھارت کے ساتھ تمام مسائل پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں، جب بھی مذاکرات ہونگے کشمیر کا مسئلہ سرفہرست ہو گا،پاکستان، ملک کے اندر داعش کا کوئی وجود نہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ تعاون ... مزید
-
کراچی ، احتساب عدالت نے کرپشن الزامات ثابت ہونے پرایک موجودہ اوردوسابق ایم پی ایزکوقید اورجرمانہ کی سزا سنادی
-
ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے تمام وزارتوں کو کھل کر مربوط پالیسی بنانا ہوگی، خرم دستگیر،وزیراعظم کی زیر صدارت آج جلاس میں ملکی برآمدات بڑھانے کی سفارشات کی منظوری دی جائے گی،ایکسپوٹرز کو ریفنڈ ... مزید
-
استعفے منظور نہیں کیے جاسکتے،صوبہ کی بھلائی اورجمہوریت کی خاطرایم کیوایم کے ایم پی ایزسندھ اسمبلی میں واپس آجائیں،پی پی قیادت کا متحدہ کوپیغام
-
کرپشن پیچیدہ سماجی اور معاشی رجحان ہے جو تمام ملکوں میں پایا جاتا ہے،چیئرمین نیب ،یہ معاشرے میں قابل قدر سماجی واقتصادی ترقی ،قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی کوششوں میں سب سے ... مزید
-
قومی کارپوریشنز کی جانب سے قومی خزانے سے 800 ارب ہڑپ کرنے کا انکشاف، پاکستان سٹیٹ آئل،سوئی ناردرن گیس سمیت کئی کا رپوریشنز میں نواز حکومت اصلا ح کر نے میں نا کا م ، متعددمعا ہدے التواء کا شکا ر
-
پیمرانے چیئرمین نیب کے خلاف سخت الزامات پرمبنی خبرچلانے پر نجی ٹی وی کو شوکازنوٹس جاری کردیا،سات روزکے اندروضاحت طلب کرلی
-
حکو مت پا کستا ن نے چین کو گوادر میں43سالہ لیز پر809 ہیکٹر زمین دے دی ،گوادر پورٹ اتھارٹی نے جون میں 607 ہیکٹر زمین حاصل کی، 202 ہیکٹرجلد ہی حاصل کرلی جائے گی۔ تمام زمین پاکستان بحریہ اور بلوچستان میں ... مزید
-
پا کستا ن جے ایف17تھنڈر طیارے خود تیا ر کر تا ہے ،وزارت دفاعی پیداوار ،گوادر شپ یارڈ پر ہوم ورک مکمل ہے صرف وزیر اعظم نواز شریف کی منظوری کے منتظر ہیں ، کامرہ ائیر بیس حملہ کے جہازوں کو پاکستان نے 15مہینہ ... مزید
-
پاکستان کی مدد کے بغیر سری لنکا دہشت گردی پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہوسکتا تھا،سری لنکن سفیر کا اعتراف ،سری لنکا دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پاکستان سمیت عالمی برادری کیساتھ بھر ... مزید
-
نیب اور ایف آئی اے نے سندھ حکومت سے محکمہ جنگلات اور محکمہ ریو نیو کی 50ہزار ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ کی تفصیلات طلب کرلی ،محکموں کے 13سیکر یٹریز اور 4 وزراء کا ضمانتوں کیلئے عدالت سے رجوع کر نے کا فیصلہ
-
بھارت میں قید رہائی کے منتظر چودہ سالاغلام حسین کو رہائی دی جائے اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا بھارتی وزیر خارجہ کو مراسلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.