اسلام آباد ،چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں نیب کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ،سابق چئیرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی اور دیگر کیخلاف تین انوسٹی گیشن کی منظوری ،بورڈ نے 985.56 ملین روپے کی سرمایہ کاری ،پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ اور قواعد کیخلاف مبینہ بھرتیوں کی انکوائری کی بھی منظوری دیدی
جمعرات 24 ستمبر 2015 09:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24ستمبر۔2015ء) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس چےئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آبادمیں ہوا۔نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں متعدد ا ہم فیصلے کئے گئے ۔نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق چئیرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی اور دیگر کیخلاف مقدمے میں تین انوسٹی گیشن کی منظوری دی جس میں ایک میسرز ہائی لنکس کیپیٹل پرائیویٹ کے ساتھ985.56 ملین روپے کی سرمایہ کاری کرنے ،دوسری تمام بھرتیوں ،ترقیوں،ملازمین کو غیرقانونی طریقے سے مستقل کرنا اور دیگر معاملات اور تیسری متروکہ وقف املاک کے ملازمین کو غیرقانونی پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق ہے جبکہ متروکہ وقف املاک میں قواعد کے خلاف مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری کی بھی منظوری دی گئی منظور شدہ 180کی بجائے 716 غیرقانونی بھرتیاں کی گئیں جس سے 399,083.059ملین روپے کا نقصان ہوا،اجلاس میں سابق سپرٹینڈنٹ انجینئر پاک پی ڈبلیو ڈی میاں مسعود اخترسابق ایکسئن کیو ایس رانا سلیم اختر ،سابق ایکسئن چوہدری حسن اختر ،اور دیگر کے خلاف انوسٹی گیشن کی منظوری دی، ملزمان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 81 کے علاقے دندی والا پل جھنگ رودڈسے ڈانگرو پل تک پختہ سڑک کی تعمیر اور بحالی میں مبینہ طور پر 105 ملین روپے کی خرد برد کی ، اس منصوبے کی کل لاگت 805 ملین روپے ہے،ایگزیکٹیو بورڈ نے میسرز فتح ٹیکسٹائل ملز اور دیگر کے خلاف مقد مے میں ڈائریکٹرزمیسرز فتح ٹیکسٹائل ملز گوہراللہ ، محمد سلیم اور دیگر کے خلاف انوسٹی گیشن کی منظور ی دی،ملزمان پر لاکھڑا ضلع جامشورو سندھ سے کوئلے کی غیر قانونی کھدائی کا مبینہ الزام ہے جس سے قومی خزانے کو 2.241 ملین روپے کا نقصان پہنچا،اجلاس میں پروونشل ریزرو سنٹر سریاب روڈ کوئٹہ کے افسران اور دیگر سابق صوبائی وزیر خوراک بلوچستان اسفند یار کاکڑ ،سابق سیکرٹری خوراک علی بخش بلوچ،سابق ڈپٹی ڈائریکٹر خوراک ظاہر جان جمالدینی شاکر خان اور دیگر کے خلاف انویسٹی گیشن کا فیصلہ کیا گیا،ان پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور پی آر سی سریاب روڈ کوئٹہ میں سرکاری گندم کے تھیلوں میں خرد برد کا مبینہ لازم ہے جس سے قومی خزانے کو 1525.0122ملین روپے کا نقصان پہنچاایگزیکٹیو بورڈ نے نے سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی سید معصوم شاہ کے خلاف انویسٹی گیشن کی منظوری دی،ان پر کرپشن اور ناجائز ذرائع سے اثاثے بنانے کا الزام ہے،ایگزیکٹیو بورڈ نے سید نصرت شوکت اور دیگر کے خلاف انکوائری کی منظوری دی ،ملزمان پر دیگر افراد سے ملکرمشکوک طریقے سے مالیاتی اداروں کے ذریعے لاکھوں روپے لوٹنے کا الزام ہے -جس سے 5000 ملین روپے کا نقصان ہوا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 24 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کی تقریب رونمائی کا دعوت نامہ کراچی کی بجائے مردان کے گھر بھجوادیا جس کے باعث مایہ ناز پلیئر تقریب میں شرکت نہیں کرسکے ،دعوت نامہ نہ ملنے کے بعد یونس خان نے میڈیا کے سامنے ... مزید
-
والی بال ورلڈ کپ : امریکہ 30سال میں پہلی مرتبہ چیمپئن بن گیا ،فائنل میں ارجنٹائن کو 25-20, 25-21, 17-25, 25-20 سے شکست، ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس میں اپنی سیٹ پکی کرلی ، تیسرے نمبر پر آئی پولینڈ جبکہ ... مزید
-
لاہور وائٹس کی بدترین پرفارمنس، ٹیم منیجرکے سنسنی خیز انکشافات،عمر اکمل، احمد شہزاد اور وہاب ریاض کا رویہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران انتہائی خراب رہا، ٹیم منیجر،اظہر علی بطور کپتان کھلاڑیوں کو کنٹرول ... مزید
-
کرپشن مقدمات کاسامنا اور ضمانتوں کاخود بندوبست کریں، پیپلز پارٹی قیادت کی وزراء اورافسران کو ہدایت
-
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادسے ملاقا ت ، ملاقات میں صوبہ سندھ اور کراچی میں امن و امان کی حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا
-
عید الضحیٰ پر وفاقی وزرا کواپنی سکیورٹی یقینی بنانے کی خصوصی ہدایت، عید اجتماعات میں سیکورٹی کلیرنس کے بغیر نہ جائیں، دہشتگردی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
گجرات میں پولیس کابیوپاریوں پرتشدد،بکروں کاریوڑریلوے پٹڑی کی جانب موڑدیا،ٹرین کی زدمیں آکر50بکرے ہلاک ہوگئے
-
کراچی،سندھ حکومت کا سرکلرریلوے کی بحالی کا فیصلہ ،منصوبہ جاپانی کمپنی کی مدد سے مکمل کیا جائیگا،چنگ چی کی جگہ شمسی توانائی سے چلنے والے رکشے درآمد کیے جائیں گے
-
احتساب کرنے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہئے، پرویز رشید ،نیب اگر کسی کو گرفتار کرتی ہے تو اسے عدالت میں مضبوط ثبوت بھی پیش کرنے چاہئیں،آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں 980 ارب کی کرپشن نہیں بے ضابطگیاں ہیں، ... مزید
-
لاہور،ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزنے گیس کی قیمتوں میں 10روپے فی کلوکمی کردی
-
بنوں جیل سے فرار شدہ دہشت گرد تحریک طالبان کا اہم کمانڈر رؤف مارا گیا
-
روس کے صدر ولادیمر پوٹن نے یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا ، افتتاحی تقریب میں ترکی کے صدر طیب اردوان اور فلسطینی صدر محمود عباس نے اعزازی مہانوں کی حیثیت سے شرکت کی ، بیک وقت ہزاروں افراد ... مزید
-
یمنی صدر منصور ہادی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،صدر منصور مارچ میں حوثی باغیوں کے عدن کی جانب پیش قدمی کے باعث سعودی عرب چلے گئے تھے
-
یورپی یونین ممالک ایک لاکھ بیس ہزار تارکین وطن کو پناہ دینے پر رضا مند،معاہدے کے تحت تارکین وطن کو اٹلی، یونان اور ہنگری سے دیگر یورپی ممالک میں بسایا جائے گا
-
روس کے ساتھ مل کر شام کی ہر ممکن مدد کریں گے: ایران،صدر بشارالاسد شام کے مسئلے کے حل کا حصہ ہیں انہیں خارج کرکے کوئی بھی حل دیر پاء ثابت نہیں ہوگا، ایرانی نائب وزیر خارجہ کی کانفرنس
-
اسامہ بن لادن کا گارڈ گوانتانامو بے سے رہا ،رہائی پانے والے سعودی شہری عبدل شباب اپنے ملک منتقل کیا جا ئے گا ، گوانتانامو بے میں کل 114 قیدی باقی رہ گئے ہیں جن میں سے 52 کی منتقلی کی منظوری ہو چکی ہے،،امریکی ... مزید
-
افغان بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کو نظرانداز کرنے کا حکم نہیں دیا‘ نیٹو کمانڈر،جنسی ہراس کسی صورت قبول نہیں۔امریکی فوجیوں کو اس بات کو نظر انداز کرنے کا نہیں کہا ،جنرل جان کیمبل
-
افغان طالبان کے مابین اختلافات ختم کرانے کیلئے علماء کمیٹی ناکام ، کوششیں معطل ،محسوس ہوتا ہے کہ ہماری کوششیں بارآور ثابت نہیں ہو ئیں، فریقین میں سے دوبارہ رابطہ ، مدد مانگنے تک اپنی سرگرمیاں روک ... مزید
-
متحدہ عرب امارات میں پانی کے ڈرم سے بھارتی شہری کی لاش برآمد ، ایک کی پراسرار خودکشی
-
جو کمپنی معروف گیت ’ہیپی برتھ ڈے‘ کی رائلٹی حاصل کرتی ہے، اس کے پاس اس کے مناسب جملہ حقوق نہیں ہیں، امریکی عدالت
-
جرمنی میں 91 سالہ خاتون پر 2 لاکھ 60 ہزار افراد کے قتل کا الزام
-
امریکا: مسلم فیملی ڈے کا انعقاد، ہزاروں افراد کی شرکت،مسلم فیملی ڈے کہ موقع پر نیو جرسی قرات اور نعت رسول مقبول کی صداوٴوں سے گونجتا رہا
-
مسلمان گمراہ کن قوتوں کے ایجنڈے پر عمل نہ کریں، داعش امت مسلمہ کو تباہ کرنے کی راہ پر گامزن ہے،خطبہ حج،داعش نے مسجدوں کو بھی نہیں چھوڑا اور وہاں بھی دہشت گردی کی، امت مسلمہ انسانیت کو گمراہی سے نکال ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق،چالیس منٹ تک جاری رہی ملاقات میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس پر بھی تفصیلی بات چیت ، ملزمان ... مزید
-
ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس 5سال بعداہم مرحلے میں داخل ہوگیا، مرکزی ملزم افتخارحسین ایک پاکستانی سیاستدان کارشتہ دار،قتل کااعتراف کرلیا ہے ،کیس کے سلسلے میں اکتوبرکے ابتدائی ایام بہت اہم ہیں اوراہم ... مزید
-
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو ضمنی انتخابات میں اپنے امیدواروں کی انتخابی مہم چلانے سے روکنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا
-
وزیراعظم جنرل اسمبلی خطاب میں کشمیرپرپاکستان کے دوٹوک موٴقف،راکی پاکستان میں مداخلت اورایل اوسی پرجنگ بندی کی خلاف ورزیوں ،افغانستان میں قیام امن اورفلسطین کے مسئلے پربات کریں گے
-
اسلام آباد ،چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں نیب کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ،سابق چئیرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی اور دیگر کیخلاف تین انوسٹی گیشن کی منظوری ،بورڈ نے 985.56 ملین روپے کی سرمایہ ... مزید
-
حکومت کی جانب سے ملک میں بجلی کا مصنوعی بحران پیدا کر نے کا انکشا ف ، وزارت پانی و بجلی نے 2000 میگاواٹ پر مشتمل پاور پلانتس مکمل طور پر بند کر دیئے،روا ں ما ہ سیپ کول ، صبا اورینٹ اور پی کے وائی ایم ایل ... مزید
-
کراچی ،آصف زرداری نے پارٹی عہد ہ چھوڑنے اور اختیارات بلاول بھٹو زرداری کو دینے کیلئے رہنماؤں سے صلاح مشورے تیز کر دئیے
-
تحریک انصاف کا ڈی چوک میں 4اکتوبر جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا،ریڈ زون میں کسی قسم کے جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو تحریری طورپر ... مزید
-
بھارت اور امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون میں تیزی لانے کا اعلان، ’لشکر طیبہ، جیش محمد خطے کے لیے بڑا خطرہ قرار، پاکستان ممبئی حملے کے گناہ گاروں کے خلاف کارروائی کر ے ،مشترکہ بیان،خوشی ... مزید
-
ایل این جی منصوبہ رکوانے کیلئے رشوت کی پیشکش کی گئی، شاہد خاقان کا انکشاف، دھمکیاں اور لالچ دینے والوں کا مقابلہ کریں گے‘ ایل این جی کی درآمد کے طویل المدتی معاہدے پر دستخط ہونا باقی ہیں قیمت کا ... مزید
-
ڈونلڈٹرمپ کا انتخابی مہم میں پاکستان کیلئے منفی خیالات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.