عید الضحیٰ پر وفاقی وزرا کواپنی سکیورٹی یقینی بنانے کی خصوصی ہدایت، عید اجتماعات میں سیکورٹی کلیرنس کے بغیر نہ جائیں، دہشتگردی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے

جمعرات 24 ستمبر 2015 09:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24ستمبر۔2015ء)حکومت کی طرف سے عید الضحیٰ کے موقع پر تمام وفاقی وزرا اور پنجاب بھر کے ایم این یز اور ایم پی ایز کواپنی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی خصوصی ہدایت ،تمام ارکان اسمبلی کو ہدایت جاری کی ہے کہ عید اجتماعات میں سیکورٹی کلیرنس کے بغیر نہ جائیں، دہشتگردی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے تاہم تمام ارکان اسمبلی اپنی اپنی سکیورٹی کو یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :