وزیراعظم نواز شریف21 اکتوبر کو امریکہ کے چار روزہ دورے پر روانہ ہونگے،22 اکتوبر کو اوبامہ سے ملاقات کرینگے،وزیراعظم کے دور ہ امریکہ سے پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے مثال قربانیوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملے گا، وزیراعظم 777 بوئنگ طیارے کی بجائے چھوٹے جہاز کا استعمال کرینگے ،اجلاس میں فیصلہ
جمعہ 9 اکتوبر 2015 08:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9اکتوبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو امریکہ کے چار روزہ دورے پر روانہ ہونگے جہاں وہ امریکی صدر براک اوباما سے بائیس اکتوبر کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کرینگے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمعرات کے روز وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت امریکہ کے دورہ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر داخلہ چوہدری نثار ، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی شریک تھے۔
اجلاس میں پاک امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیراعظم نواز شریف کے آئندہ دور ہ امریکہ سے پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دینے کے حوالے سے معاملے کو اجاگر کرنے کا موقع ملے جبکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ سے پاکستان کے نقصان سے امریکی حکام کو آگاہ کیا جائیگا ۔(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ دورہ امریکہ کے موقع پر وزیراعظم 777 بوئنگ طیارے کی بجائے چھوٹے جہاز کا استعمال کرینگے ، وزیراعظم کے ہمراہ اٹھارہ ارکان پر مشتمل وفد ہوگا۔
وفد کے ارکان کا ابھی تعین ا تک نہیں کیا جاسکا۔ وزیراعظم نوا ز شریف اکیس اکتوبر کو واشنگٹن پہنچیں گے ، بائیس اکتوبر کو وائٹ ہاؤس میں صدر اوباما سے ملاقات کرینگے وزیراعظم کی وطن واپسی چوبیس اکتوبر کو ہوگی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 9 اکتوبر 2015 کی مزید خبریں
-
دورہ روزہ ٹور میچ : انگلینڈ کا پاکستان اے کے خلاف شاندار باوٴلنگ کارکردگی کا مظاہرہ، حریف ٹیم کو 192 رنز تک محدود کر کے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی،عدنا ن اکمل 74 رنز بنا کر ... مزید
-
بلال آصف کے ایکشن ٹیسٹ کیلئے پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، بلال آصف کا ایکشن ٹیسٹ بھارت،انگلینڈ یا آسٹریلیا کی بائیو میکنک لیبارٹری میں ٹیسٹ ہوگا، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچز آصف کے بولنگ ایکشن کی بہتری ... مزید
-
پاکستانی پلیئرز نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے معاوضوں پر اعتراض کردیا،، کھلاڑیوں کی اکثریت گورننگ کونسل کی جانب سے مقرر کیے گئے ریٹ کو اپنے معیار سے کم قرار دے رہی ہے، ایونٹ کا حصہ بننے کیلیے 50 سے زائد ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد کی تحقیقات کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی
-
عدالت کے حکم کے مطابق ہی بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں،سپریم کورٹ نے معاملہ نمٹادیا
-
الیکشن کمیشن کے تحریک انصاف کے 52کونسلرز کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے اقدامات شروع، پندرہ اکتوبر کو اجلاس طلب
-
کرنسی اسمگلنگ کیس ؛ماڈل ایان علی پر ایک بارپھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی،کسٹم عدالت راولپنڈی نے فرد جرم کے لیے 15اکتوبر کا دن مقرر کردیا، آئندہ سماعت پر تمام فریقین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
-
چنیوٹ ؛ عباس نگر میں پولیس مقابلے کے دوران ایس ایچ او جاں بحق ، ایک کانسٹیبل شدید زخمی ،ملزمان نے فائرنگ کر کے پولیس کی حراست میں موجود اپنے ہی دو ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
سائیکل پر بجلی کا میٹر لے جاتے ہوئے 23 یونٹ چل گئے،سینیٹر میر کبیر
-
پیر پگاڑا مرحوم کے پوتے راشد حسین راشدی زنا بالجبر مقدمہ میں ملزم کی حیثیت سے اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں پیش،عدالت نے وارنٹ گرفتاری کالعدم قرار دے کر وقوعہ کے گواہان کو طلب کر لیا
-
تحریک انصاف کا وزیراعظم نواز شریف کو براہ راست مناظرے کا چیلنج ،نواز شریف جس چینل یا جگہ پر عمران خان کیساتھ مناظرہ کرنا چاہتے ہیں پی ٹی آئی مکمل طور پر تیار ہے؛ترجمان عمران خان عمران ڈاکٹر مہر النساء ... مزید
-
الیکشن مہم ،60فیصد سپورٹر لیڈرز کا تعلق لاہور سے نہ ہونے کا انکشاف،پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے ووٹ مانگنے والے ایک رکن اسمبلی ”راستہ بھول“ گئے جنہیں مقامی ووٹرز نے الیکشن کیمپ آفس پہنچایا
-
کراچی، الطاف حسین کی انسداد دہشت گردی کے مقدمات میں مفروری کے اشتہارات شائع
-
پی ٹی آئی صوبائی اراکین کو اعتماد میں لئے بغیر قومی وطن پارٹی کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے،قربان علی خان ،ہمارے تحفظات اپنی جگہ بدستور موجود ہیں ، فوکل پرسن ہم خیال گروپ
-
عمران خان کی پریس کانفرنس کے آغاز سے پہلے تحریک انصاف کے کارکن سٹیج پر ہی لڑنا شروع ہو گئے،تحریک انصاف کا ایک گروپ عمران خان کے پیچھے کھڑا ہونا چاہتا تھا، دوسرا گروپ انہیں سٹیج پر آنے سے منع کر رہا ... مزید
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کارحجان ،فی تولہ سونے کی قیمت 46ہزار 350روپے سے گھٹ کر46ہزار300روپے ہوگئی
-
’چار روسی کروز میزائل شام کی بجائے ایران میں گرے تھے‘ امریکی دعوی
-
نوبل انعام،کینسر کے خلاف لڑنے والوں کے نام
-
اسرائیلی سیاست دانوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخلے پر پابندی،اقدا م کا مقصدفلسطینیوں اور قابض فورسز کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کو کم کرنا ہے
-
یمنی باغیوں کوایندھن کی فراہمی بند کرانے کا مطالبہ
-
نیٹو ضرورت پڑنے پر ترکی کے دفاع کے لیے تیار،نیٹو سیکریٹری جنرل، افغانستان میں نیٹو فوجیوں کی تعداد کے تعیّن کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔میڈیا سے گفتگو
-
یمن میں ایک شادی کی تقریب سعودی اتحادی طیاروں کی زد میں آگئی، 51 افراد ہلاک ،38زخمی ، ہلاک شدگان میں تین دلہنیں اور دو دولہے بھی شامل
-
سعودی عرب، حج قواعد،خلاف ورزی پر ناموں کی تشہیر ہوگی
-
بھارت کا موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مجوزہ معاہدے کی مخالفت کا اعلان
-
تھائی لینڈ ،جیلی فش کے کاٹنے سے جرمن خاتون سیاح ہلاک
-
بھارت میں کسانوں کا احتجاج چل رہا ہے، سمجھوتہ ایکسپریس کو بھارت نہ بھیجاجائے ،ٹرین پر حملے کا خطرہ ہے ، بھارتی ریلوے حکام کی ہاٹ لائن پر پاکستانی حکا م سے درخواست
-
(ن) لیگ اقتدار میں فیملی بزنس بڑھانے اورپیسہ بنانے کے لئے آتی ہے‘عمران خان،نندی پور پراجیکٹ کا آڈٹ ایشیائی ترقیاتی بنک سے کروایا جائے‘ ہم سے غیر ملکی فنڈز کا حساب مانگنے والے نواز شریف نے اقتدار ... مزید
-
تحریک انصاف کو یہودیوں اور ہندو لابی سے فنڈنگ ہورہی ہے،پرویز رشید ،13ماہ سے عمران خان پر الیکشن کمیشن پر وہ ڈال رہا ہے،الیکشن کمیشن ان کے گناہوں پر پردہ کیوں ڈال رہا ہے ، صحافیو ں سے گفتگو،تحریک انصاف ... مزید
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدار ت کورکمانڈرز کانفرنس ، ملکی و بیرونی خطرات سمیت پاک افغان سرحد سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا
-
ایٹمی توانائی کے حصول کیلئے عالمی تعاون چاہتے ہیں ،پاکستان، چار نکاتی فارمولا پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے،سانحہ منیٰ میں89 پاکستانی حجاج شہید ،5 زخمی ہوئے 43 ... مزید
-
کسان پیکج پر موثر عملدرآمد کیلئے جلد بلوچستان کا دورہ کروں گا؛وزیر اعظم نواز شریف،بلوچستان کی ترقی حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست ہے؛ وزیراعلیٰ بلوچستان عبد المالک کی وزیر اعظم سے ملاقات کی ،بلوچستان ... مزید
-
ایئر چیف مارشل سہیل امان کی امریکی ایئرفورس کے سربراہ مارک اے ویلش سے ملاقات،پاک امریکہ دفاعی تعاون اور خطے کی بدلتی صورتحال پرتبادلہ خیال، پاکستان دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ،دہشتگردی ... مزید
-
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2روپے 60پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی،کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،ریلیف کے الیکڑک صارفین کے علاوہ تمام بجلی صارفین کو نومبر کے بلوں میں دیا جائے گا
-
سینٹ،سانحہ منیٰ میں شہید اور لاپتہ پاکستانیوں کے معاملے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج،واک آؤٹ، 300 کے قریب پاکستانی شہید اور لاپتہ ہوئے،حکومت ناکام ہو چکی، سینکڑوں شہدا اور لاپتہ پاکستانیوں کے لواحقین ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف21 اکتوبر کو امریکہ کے چار روزہ دورے پر روانہ ہونگے،22 اکتوبر کو اوبامہ سے ملاقات کرینگے،وزیراعظم کے دور ہ امریکہ سے پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے مثال قربانیوں کو اجاگر ... مزید
-
”ڈیڑھ برس کاکام صرف چھ ماہ میں مکمل“،پنجاب کابینہ کاگیس منصوبے کے معاملات کو تیزی سے آگے بڑھانے پر شہبازشریف کو خراج تحسین،وزیراعلیٰ نے شیخوپورہ کے گیس منصوبے کے بارے میں صوبائی وزراء کے سوالات ... مزید
-
ڈی جی رینجرز سندھ کی وزیراعلی قائم علی شاہ سے ملاقات ، رینجرز کیخلاف اشتہارات بارے تبادلہ خیال ،امن و امان کی صورتحال اور دیگر امور پر بات چیت، ڈی جی رینجرز نے کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کی تفصیلات ... مزید
-
تحریک انصاف،الیکشن کمیشن کے نوٹس،دانیال عزیز ثبوت پیش نہ کر سکے ، پی ٹی آئی اور ای سی پی کے سینئر وکلا نے دانیال عزیز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کر لی ،ذرائع،کے پی کے حکومت کا بھی طارق فضل چوہدری ... مزید
-
عمران خان کا وزیراعظم نواز شریف کے بھارت میں کاروبار کا الزام جھوٹ ، من گھڑت اور بے بنیاد ہے، تر جمان وزیراعظم ہاؤس،دو نئی شوگر ملز لگانے کے الزامات پر شریف فیملی عمران خان کیخلاف قانونی چارہ جوئی ... مزید
-
حکومت اگر منیٰ میں شہید ہونے والوں کی نعشیں واپس نہیں لا سکتی تو ان کو اقتدار چھوڑ دینا چاہئے؛اعتزاز احسن، حکومت منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حجاج کرام اور لاپتہ حاجیوں تفصیلات فراہم نہیں کر ... مزید
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاوید آفریدی سول ایوارڈ کیلئے نامزد،جاوید آفریدی اس ایورڈ کا حق رکھتے ہیں، شہریار خان ،صرف کرکٹ ہی نہیں ہاکی اور دیگر کھیلوں کے فروغ کے لیئے بھی ذمہ داری نبھاؤں گا ، ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.