نیب پنجاب نے پنجاب یوتھ فیسٹیول پر آنے والے اخراجات کی انکوائری شروع کردیں

منگل 20 اکتوبر 2015 08:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20اکتوبر۔2015ء) نیب پنجاب نے پنجاب یوتھ فیسٹیول پر آنے والے اخراجات کی انکوائری شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نیب نے پنجاب سپورٹس بورڈ سے پنجاب یوتھ فیسٹیول پر آنے والے اخراجات کا ریکارڈ سمیت فیسٹیول میں بننے والے ورلڈ ریکارڈ کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

متعلقہ عنوان :