ترکی، جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس سے قبل فورسز کا آپریشن ،20 داعش کارکن گرفتار

ہفتہ 7 نومبر 2015 09:07

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6نومبر۔2015ء) ترکی میں پولیس نے آپریشن کے دوران دولت اسلامیہ گروپ کے 20 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک پولیس گروپ ٹوئنٹی سربراہی اجلاس سے قبل ملک بھر میں داعش کے خلاف آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 20 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر بیس کو مراکش ڈیپوٹ کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :