افغانستان ، بم دھماکے اور سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، ایک مذہبی سکالر، 30 طالبان ہلاک

ہفتہ 7 نومبر 2015 09:07

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6نومبر۔2015ء)افغانستان میں بم دھماکے اور سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں ایک مذہبی سکالر اور کم از کم 30 طالبان ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے سربراہ اسد اللہ شجاع نے بتایا کہ صوبہ غزنی کے قصبہ شامیر میں طالبان نے ایک کار میں بم نصب کر رکھا تھا دھماکے میں مذہبی سکالر ماؤ لاوی جیلانی یورفانی ہلاک ہو گئے ۔ دریں اثناء صوبہ ننگر ہار میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 30 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :