کوئٹہ، لشکری رئیسانی مسلم لیگ (ن) سے مستعفی ، استعفیٰ مرکز کو ارسال کر دیا گیا ،مسلم لیگ (ن) وفاق کی نہیں ایک صوبہ کی جماعت بن گئی ہے ،ڈھائی سال میں بلوچستان کے عوام کیساتھ وعدوں پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوا،تمام معاملات کو مری معاہدے تک محدود کیا گیا ،خصوصی بات چیت
جمعہ 20 نومبر 2015 10:09
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20نومبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء حاجی لشکری رئیسانی مسلم لیگ (ن) سے مستعفی ہوگئے استعفیٰ مرکز کو ارسال کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ”خبر رساں ادارے“ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) وفاق کی نہیں ایک صوبہ کی جماعت بن گئی ہے ڈھائی سال کے دوران بلوچستان کے عوام کیساتھ کئے گئے وعدوں پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا اور تمام معاملات کو مری معاہدے تک محدود کیا گیا انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ڈھائی سال کے دوران مسلم لیگ (ن) کی حکومت نہ آئینی ترامیم لائی اور نہ ہی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے اقدامات اٹھائے انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا تھا کہ مسلم لیگ (ن) وفاق کی سیاست کررہی ہے اور وہ شاید بلوچستان کے حالات پرنظر ڈالیں گے مگر افسوس ہوا کہ مسلم لیگ (ن) بھی صوبوں کو حقوق دینے اور دیگر مسائل کے حل کیلئے مکمل طورپر ناکام ہو چکی ہے اور مسلم لیگ (ن) سیاست کا حصہ نہ بن سکی کہ وہ اس لئے کہ وہ وفاق کی سیاست نہیں بلکہ ایک صوبہ کی سیاست تک محدود ہوگئی انہوں نے مسلم لیگ (ن) سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے استعفیٰ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کو بھجوادیااور کہا کہ دوستوں اور ساتھیوں سے صلاح و مشورہ کرنے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 20 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
وزیراعلیٰ شہبازشریف رات گئے تک امن عامہ کی صورتحال کی خود نگرانی کرتے رہے، کابینہ کمیٹی کو بلدیاتی انتخابات والے 12 اضلاع میں پرامن فضا برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہدایات جاری کیں
-
باہر نکلے تو گرفتار کرلیں گے، حساس اداروں کی مولانا عبدالعزیز کو وارننگ،سیکورٹی اداروں کے مولانا عبدالعزیز اور اہلیہ ام حسان کی نقل حرکت پر گہری نظر، اعلیٰ افسران پر مشتمل کمیٹی بھی تشکیل،نماز ... مزید
-
پیپلزپارٹی نے دوسرے مرحلے میں بھی سندھ سے کلین سویپ کیا ، بدین میں بھی حکومت پی پی کی بنے گی ،شرجیل میمن
-
بلدیاتی انتخابات جمہوریت کا حسن ہیں ،میڈم لبنیٰ لال/مس چندہ،ہمارے کیلئے مخصوص نشستیں ہونی چاہئیں ،ضلعی صدر خواجہ سراہ
-
گوادرفری زون،زمین کے مالکوں کو رقم کی ادائیگی نہ ہوسکی، سینٹ کمیٹی میں انکشاف،صوبائی حکومت کامسئلہ ہے، رقوم صوبائی حکومت کودیدی ،چیئرمین گوادر پورٹ،کمیٹی نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب کرلیا، ... مزید
-
جہلم،(ن) لیگی اور آزاد کامیاب کونسلرز نے نعروں کی بجائے شکرانے کے نوافل ادا کئے
-
جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے سینئرنائب سالارمولوی حزب اللہ ملنگ یارکابھتیجاافغانستان میں شہید،فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ بلوچ خان چوک پشتون آبادمیں ہورہی ہے
-
فیصل آباد ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سیاسی انتقام کے طور پر کوہستان ڈرائیورز اڈہ کو سربمہر کرنے کا معاملہ ، ایم این اے عاصم نذیر کی حمزہ شہباز سے ملاقات،ضلع کی سیاسی صورتحال بارے آگاہ کیا
-
سندھ میں غیر موثر استغاثہ، ایک سال میں11385 ملزم عدالتوں سے بری، گزشتہ سال 15981 مقدمات مجرمانہ ایکٹ کے تحت دائر کئے گئے ،سزا پانے والے ملزمان کی شرح 28.76 فیصد رہی،سندھ پولیس کی نااہلی کے باعث 71276 مقدمات ... مزید
-
کیا ون ڈے کا الگ کوچ ہونا چاہئے؟ قومی کپتان سوال کا جواب گول کر گئے،بہترین جواب کرکٹ بورڈ ادے سکتا ہے ، میں صرف اتنا کہوں گا کہ بطور ٹیم ہم بہت اچھے انداز سے سیٹ ہو رہے ہیں، اظہر علی
-
فرانسیسی صدر کا اوبامہ کوٹیلی فون، پیرس حملوں کی تحقیقات میں پیشرفت بارے آگاہ ،فرانسو اولاند 24نومبرکوامریکہ کادورہ کریں گے،صدارتی ترجمان
-
فرانس، سپین سرحد پرجانچ پڑتال سخت،گاڑیوں کی 15 کلومیٹر طویل قطاریں لگ گئیں
-
امراء کی کنجوسی ،بھارت دنیا کے 145 ملکوں میں 106 ویں نمبر پر آ گیا ،بھارت جنوبی ایشیا سمیت ورلڈ گیونگ انڈیکس میں آخر میں 8 ویں نمبر پر ہے،گیلپ سروے میں انکشاف
-
پیرس حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید اباعود کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت ہوگئی
-
بنگلہ دیش سپریم کورٹ نے صلاح الدین قادر کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کردی
-
پیرس حملوں سے 2روز قبل ہی واقعہ کی خبر ٹویٹ پر دے دی گئی تھی ،رپورٹ ، فرانس حکومت نے ٹویٹ سے متعلق تحقیقات کا حکم دیدیا
-
جنوبی افریقہ ،بس اور کار میں تصادم‘ 32 افراد ہلاک‘ چار زخمی
-
سری لنکن بحریہ نے 14 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا
-
شامی حکومت اور باغیوں میں الغوطہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات ناکام
-
بنگلہ دیش،امن وامان کی صورتحال کے باعث سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پرپابندی عائد ، اقدام کا مقصد 2سیاسی رہنماؤں کی سزائے موت کی اپیل مسترد ہونے کے بعد امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنا ہے ، بنگلہ ... مزید
-
چین میں ڈاکو کو اے ٹی ایم میں ڈکیتی کی کوشش مہنگی پڑ گئی ، شہری کی ڈاکو کی دھلائی ڈاکو گرفتار
-
بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ،پنجاب میں ن لیگ ،سندھ میں پیپلز پارٹی نے پھر میدان مار لیا ،آزاد امیدواروں کا دوسرا نمبر ،بدین میں ذوالفقار مرزا گروپ کامیاب ،انتخابات کے دوران لڑائی جھگڑے،ہاتھا ... مزید
-
2018 میں جب بجلی آئے گی پھر کبھی نہیں جائے گی ، نواز شریف ،زلزلہ متاثرین کو25 نومبر سے قبل امدادی رقوم فراہم کردی جائیں ،معاوضے میں تاخیرکسی صورت برادشت نہیں کی جائے گی،اپر دیر میں 50 ارب روپے کے ترقیاتی ... مزید
-
دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ،خطے میں پائیدار امن کیلئے تعاون کی ضرورت ہے،آرمی چیف ،پاک فوج نے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو کمزور کردیا ہے ، سینیٹر جان مکین
-
وزیراعظم کی صدر مملکت کو آرمی پبلک سکول پشاور حملے میں ملوث دہشت گردوں کی رحم کی درخواستیں مسترد کرنے کی ایڈوائس
-
پاکستان اور روس کا پانچ ملکوں پر مشتمل سنٹرل ایشین اینٹی ڈرگ قوئنٹیٹ کو فعال اور مزید متحرک کرنے پر اتفاق ،وفاقی وزیرِداخلہ سے روسی وفد کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون، خطے کی صورتحال، انسدادِ ... مزید
-
داعش کے خطرے سے بخوبی آگاہ ہیں ،سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے،پاکستان ،دہشت گردی ختم کرنا ہماری نہیں تمام ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہے ،اس حوالے سے اقوام عالم سے مکمل تعاون کررہے ہیں،پیرس حملوں کے ... مزید
-
این اے 125 دھاندلی کیس؛سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کے وکیل نے اپنے دلائل مکمل کر لئے، عدالت کی حامد خان کے وکیل کودلائل ہر صورت آج مکمل کرنے کی ہدایت، فیصلہ آج آنے کا امکان، ملک کے حالات آئیڈیل نہیں ... مزید
-
اقتصادی راہداری منصوبے میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو نظر انداز کر نا عوام کیساتھ بڑا ظلم وزیادتی ہوگی،عمرا ن خان ، کاروبارچلانے والے حکمرانی نہیں کرسکتے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات ... مزید
-
ناجائز اثاثے، بدعنوانی،نیب کا امیر حیدر ہوتی کے خلاف انکوائری کا فیصلہ،کے الیکٹرک حکام، آئیسکو چیف ایگزیکٹو اور دیگر افسران، سابق چیف الیکشن کمشنر ،کراچی پورٹ ٹرسٹ حکام، سابق سیکریٹری صحت خیبر ... مزید
-
کوئٹہ، لشکری رئیسانی مسلم لیگ (ن) سے مستعفی ، استعفیٰ مرکز کو ارسال کر دیا گیا ،مسلم لیگ (ن) وفاق کی نہیں ایک صوبہ کی جماعت بن گئی ہے ،ڈھائی سال میں بلوچستان کے عوام کیساتھ وعدوں پر کوئی عملدرآمد نہیں ... مزید
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کا اقتصادی راہداری کے مغربی ورٹ پر بریفنگ کیلئے اے این سے رابطہ ،سینیٹر زاہد خان نے بریفنگ اور اجلاس میں شرکت راہداری کے مغربی روٹ پر کام شروع کرنے سے مشروط کر دی
-
حیدرآباد، ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں انتخابات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
-
وفا قی وز ارت دا خلہ نے میڈ یا کو 37کا لعدم تنظیموں بارے خبر یں شا ئع ونشر کر نے سے روک د یا ،پر نٹ اور الیکٹرونک میڈ یا کو فہرست ارسال
-
دیربالا، وزیراعظم نواز شریف کی آمد پر شہرمیں تمام سڑکیں بند ، شہریوں کو تین گھنٹوں تک شدید مشکلات کا سامنا ، خصوصی افراد کے علاوہ زلزلہ زدگان اور منتخب نمائندوں کو تقریب میں اجازت نہ دینے کے خلاف ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.