جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے سینئرنائب سالارمولوی حزب اللہ ملنگ یارکابھتیجاافغانستان میں شہید،فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ بلوچ خان چوک پشتون آبادمیں ہورہی ہے

جمعہ 20 نومبر 2015 09:36

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20نومبر۔2015ء)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے سینئرنائب سالارمولوی حزب اللہ ملنگ یارکابھتیجاافغانستان میں شہیدہوا،فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ بلوچ خان چوک پشتون آبادمیں ہورہی ہے،درین اثناء مولاناولی محمدترابی،مولانامحمدسلیم،رحیم الدین ایڈوکیٹ،مفتی عبدالغفورمدنی،عبدالواسع سحراورعزیزاحمدسانگزئی نے تعزیت کااظہارکیاہے۔