جنوب مغربی ایران میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ

اتوار 22 نومبر 2015 09:55

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22نومبر۔2015ء) ایران کے جنوب مغرب میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ معلوم نہ ہوسکا ہے کہ ایران میں غیر ملکی ڈرون طیارہ خود گر کر تباہ ہوا یا ایرانی سکیورٹی فرسز نے گرایا۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ بھی معلوم نہیں کہ ڈرون طیارہ کس ملک سے پرواز کیا ہے اس بارے تحقیقات ہورہی ہیں

متعلقہ عنوان :