مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنماؤں کا پارٹی سے مستعفی ہونے کااعلان، ڈھائی سالہ دورحکومت میں بلوچستان کاکوئی مسئلہ حل نہیں ہوا،مشترکہ بیان

اتوار 22 نومبر 2015 09:52

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22نومبر۔2015ء)پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنماؤں عبدالرحیم ترین،میرطارق رئیسانی،ظاہررئیسانی،چوہدری رفت،ملک آفتاب سمیت سینکڑوں کارکنوں نے مسلم لیگ(ن) سے مستعفی ہونے کااعلان کیااپنے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہاکہ نواب زادہ حاجی لشکری رئیسانی کے مستعفی ہونے کے بعد ہم نے بھی فیصلہ کیاکہ چونکہ ڈھائی سالہ دورحکومت میں بلوچستان کاکوئی مسئلہ حل نہیں ہوااس لئے ہم بھی احتجاجاََ مسلم لیگ(ن) سے مستعفی ہونے کااعلان کرتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :