میئرز ، ڈپٹی میئرز ضلع کونسل کے چیئرمین اور ڈپٹی چئیر مینوں کیلئے کسی کرپٹ آدمی کو آگے نہیں آنے دیں گے، شہباز شریف ، یہ وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی واضح پالیسی اور فیصلہ ہے ، بلدیاتی انتخابات میں عوام نے 2013 ء میں دیئے گئے مینڈیٹ کی تائید پر مہر ثبت کی ہے ، عوام کا قرض تبھی اتارا جا سکتا ہے کہ منتخب نمائندے اور ہم سب مل کر عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت کریں، چکوال میں الف نون پیرنٹس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نو تعمیر شدہ کے پی ایس ایس سیکنڈری سکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اتوار 22 نومبر 2015 09:48
کلر کہار (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22نومبر۔2015ء ٌ) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میئرز ، ڈپٹی میئرز ضلع کونسل کے چیئرمین اور ڈپٹی چئیر مینوں کے لئے کسی کرپٹ آدمی کو آگے نہیں آنے دیں گے یہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی واضح پالیسی اور فیصلہ ہے ۔ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو کامیاب کر کے ایک مرتبہ پھر 2013 ء میں مسلم لیگ (ن) کو دیئے جانے والے مینڈیٹ کی تائید پر مہر ثبت کی ہے ۔
عوام کا قرض تبھی اتارا جا سکتا ہے کہ منتخب نمائندے اور ہم سب مل کر عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت کریں انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتے کے روز سہگل آبا د ضلع چکوال میں الف نون پیرنٹس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نو تعمیر شدہ کے پی ایس ایس S) (KPS سیکنڈری سکول کے افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
سنیٹرر لیفیٹ جنرل (ر) عبدالقیوم ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ایم این اے میجر (ر) طاہر اقبال، بیگم عفت لیاقت چوہدری وزیر اعلی کے معاون خصوصی ملک سلیم اقبال ممبر صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ ، مہوش سلطانہ راجہ کے پی ایس ایس S) (KPS سیکنڈری سکول سہگل آباد کے سر پرست اعلی ، معروف بینک کاروسماجی شخصیت ملک اشرف نوابی ، اقبال لکھانی ، جہانگیر صدیقی ،سکول کے ایگزیٹو ڈارئریکٹر کر نل (ر) طاہرصابر ، حافظ منیب الازہری کے علاوہ کمشنر راولپنڈی کپٹن (ر) زاہد سعید ,ڈی- سی- او چکوال محمود جاوید بھٹی، ڈی پی او چکوال ڈاکٹر معین مسعود ، سنئیر سرکاری ا حکام، سکول کے اساتذہ اور معززین علاقہ کی ایک کثیر تعداد اس موقع پر موجو د تھی ۔
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے اگلے مرحلے میں چئیر مینوں اور میرز کے انتخابا ت کے موقعے پر صرف ایسی قیادت کو آگے لیا جائے گا جو صحیح معنوں میں عوام کی خدمت کر یں ۔ سڑکوں ، گلیوں ، نالوں ، پینے کے صاف پانی اور صحت کی سہولتوں اور عوام کے بنیاد ی مسائل محنت اور جان فشانی سے حل کریں انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے صوبے کے دیہی علاقوں کے لئے سڑکوں کی بہتری اور تعمیرنو کے لئے جامع پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت اس سال 50 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے اور 2018ء تک کھیت تا منڈی سڑکوں کی اپ گریڈیشن کے لئے 150 ارب کی خطیر رقم خرچ کی جائے گی۔ محمد شہباز شریف نے مزید کہا کہ دیہی علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے جنوبی پنجاب سے ایک بڑے پروگرام کا آغاز ہو چکا ہے اور تین سالوں میں 70 ارب روپے سے دیہی علاقوں میں ساڑھے تین کروڑ عوام کو پینے کا صاف پانی مہیا کیا جا ئے گا۔ وزیر اعلی نے اس موقع پر کہا کہ کے پی ایس ایس S) (KPS سیکنڈری سکول کے انتہائی شاندار کلاس روم اور سہگل آباد کے دیہی علاقے میں ایک معیاری سکول کا افتتاح کر کے ایک دلی مسرت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ چکوال کے ارکا ن اسمبلی و منتخب نمائندے با لخصوص مخیر حضرات آگے بڑھ کر لوگوں کو تعلیم وصحت کے منصوبے شروع کرنے کے لئے کام کریں وزیر اعلی پنجاب نے اس موقع پر کے پی ایس ایس S) (KPS سیکنڈری سکول اور علاقہ میں تعلیم اور علاج معالجہ کے حوالے سے پنجاب حکومت کی تمام تر ممکنہ معاونت کا یقین دلایا۔وزیر اعلی نے اپنی آمد کے فوراََ بعد سکول کے افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی اورسکول کا دورہ کر کے زیر تعلیم ننھے بچوں سے بھی گفتگو کی ۔ کے پی ایس ایس S) (KPS سیکنڈری سکول کے سرپرست اعلی ملک اشرف نوابی نے خطبہ استقبالیہ میں سکول کی تعمیر کے حوالے سے تفصیلات پر روشنی ڈالی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 22 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
پاک بھارت سیریز سیاست کی بھینٹ چڑھ گئی،شہریارخان کی ششانک منوہر سے کوئی ملاقات شیڈول نہیں، میڈیا رپورٹس،بھارتی بورڈ کے سربراہ آج شہریارخان سے ملاقات کرینگے، پاکستان اوربھارت کے درمیان ایم او ... مزید
-
جونیئر ایشیا کپ سیمی فائنل راؤنڈ ، گرین شرٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوریا کو پینلٹی شوٹ پر 8-7سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ، بھارت نے جاپان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-1سے شکست دی، ... مزید
-
بی پی ایل میں کھیلناخواب کی تعبیر سچ ہونے جیسا ہے، محمد عامر ،اچھی کارکردگی دکھا کرپاکستان کی جانب سے دوبارہ کھیلنے کی جانب اہم ترین قدم ہے،انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی سے بہت سے لوگ ناراض ہیں انکو خوش ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف کا دہشت گردی ،لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کا عزم ،بچے پاکستان کا مستقبل، انہیں اعلیٰ تعلیم کیلئے گاؤں کی سطح پر سہولیات فراہم کریں ... مزید
-
میئرز ، ڈپٹی میئرز ضلع کونسل کے چیئرمین اور ڈپٹی چئیر مینوں کیلئے کسی کرپٹ آدمی کو آگے نہیں آنے دیں گے، شہباز شریف ، یہ وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی واضح پالیسی اور فیصلہ ہے ، بلدیاتی انتخابات ... مزید
-
سندھ میں بلدیاتی الیکشن دوبارہ سے فوج کی نگرانی میں اور بائیومیٹرک سسٹم اور الیکٹرونک مشین کا استعمال کیا جائے،اپوزیشن جماعتوں کا مطالبہ ،بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے میں بدترین دھاندلی ... مزید
-
خیبرپختونخوا میں مضبوط بلدیاتی نظام کے قیام کے بعد مربوط اور بھر پور ترقیاتی عمل شروع کیا جارہاہے،پرویز خٹک،صوبائی حکومت نے اختیارات اور مالی وسائل حقیقی معنوں میں نچلی سطح پر منتقل کرکے گلی محلے ... مزید
-
مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنماؤں کا پارٹی سے مستعفی ہونے کااعلان، ڈھائی سالہ دورحکومت میں بلوچستان کاکوئی مسئلہ حل نہیں ہوا،مشترکہ بیان
-
امین فہیم کو پچھلے ماہ ہی د بئی کے نجی اسپتال میں کینسر آخری اسٹیج پر ہونے کا بتا یا گیا،چھو ٹی بیگم زبردستی انہیں پا کستان لائیں
-
صوبہ بھر میں بغیرپائلٹ ‘ ریموٹ کنٹرول جہاز اور ہیلی کیم وغیرہ کے استعمال پر پابندی عائد
-
امین فہیم کا سیاسی جانشین اور خالی نشست پر کون الیکشن لڑیگا ؟،مخدوم خاندان کل سوئم کے موقع پر دو اہم فیصلے کریں گے
-
پھلروان،خاوٴند کی ستائی سسرال آئی خاتون زلزلہ سے متاثرہ کمرہ کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دم توڑ گئی
-
کسٹمز حکام نے قیمتی موبائل فونز اور یوپی ایس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،3613قیمتی موبائل اور 360 یوپی ایس برآمد کرلئے ، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
-
کوڑے کوکٹ کو آگ لگانے پر مکمل پابندی عائد، صنعتی اداروں کے خلاف بھی ایکشن پلان تیار ، نہروں،راجباہوں سمیت گلی محلوں اور سڑکوں پر مختلف مقامات پر گندگی کے ڈھیر لگانے پر بھی سخت قانونی کارروائی ہوگی ... مزید
-
شدت پسندوں کی دھمکیوں اور پشاور میں شوبز کی سرگرمیاں نہ ہونے کے باعث پشتو کے بیشتر اداکار افغانستان چلے گئے
-
” زندگی ہار گیا اور شرط جیت گیا“نوجوان وحیدٹرین کی ٹکر سے جا ں بحق ہوگیا،4 دوستوں نے پٹڑی پر زیادہ سے زیادہ دیر تک بیٹھنے کی شرط رکھی ،ٹرین آنے پر 3 نوجوان بھاگ گئے
-
پیرس حملوں کا مرکزی ملزم ترکی سے گرفتار ، برسلز میں ہائی الرٹ ،مراکشی نثراد احمد داھمانی کو ترکی ساحلی شہر انتالیہ کے ایک ہوٹل سے حراست میں لیا گیا
-
سعودی عرب میں سری لنکن ملازمہ کو سنگسار کرنے کی سزا سنا دی گئی،عملدرآمد ہوا تو خواتین ملازمین کو بھیجنا بند کر دینگے:سری لنکا
-
جنوب مغربی ایران میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ
-
ہوٹل پر حملہ، مالی میں تین مشتبہ افراد کی تلاش جاری
-
شام، دیر الزور میں شدید بمباری،36 افراد ہلاک
-
چین: سکیورٹی فورسز کا سنکیانگ میں آپریشن،28حملہ آور ہلاک
-
امریکا ،عربی بولنے پر 2 مسافر فلائٹ سے بے دخل
-
دہشت گرد کسی مذہب یا نسل کی نمائندگی نہیں کرتے، نجیب رزاق، دہشت گردوں کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے بھرپور جواب دینے کی ضرورت ہے‘ ملائشیین وزیراعظم کا آسیان اجلاس سے افتتاحی خطاب
-
حملوں کا خطرہ، برسلز میں میٹرو سروس معطل کر دی گئی
-
سابق حکمران صرف ملک کی ترقی کا گلہ دبا کر تباہی کا نسخہ لائے ؛نواز شریف،قوم نے ترقی کا پہہ روکنے والوں سے حساب لینا شروع کر دیا،بلدیاتی الیکشن میں ہماری کامیابی اللہ تعالیٰ کا انصاف ہے،ملک میں امن ... مزید
-
اسٹیٹ بینک کا آئندہ دو ماہ کیلئے پالیسی ریٹ 6.0 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ ،آئندہ مہینوں میں تیل اور دیگر اہم اجناس کی عالمی قیمتوں میں کمی کے امکانات کے پیش نظراوسط مہنگائی مالی سال 16 کے سالانہ ... مزید
-
آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ میں ایک سال پڑا ہے، قبل از وقت مد ت ملازمت میں توسیع کی باتیں ضرب عضب اور اس ادارے کے مفاد میں نہیں ہے ،پرویز رشید ،عدلیہ اور فوج میں میرٹ پر ہی کام ہوتے ہیں، کراچی آپریشن میں ... مزید
-
پاکستانیو ں کو ڈیپورٹ کرنے کے طریقہ کار سے قطعاً مطمئن نہیں،وزیرداخلہ،ڈیپورٹ کئے جانے والے پاکستانیوں کی عزتِ نفس کا خیال رکھا جاتا ہے نہ ہی باہمی معاہدوں کے قانونی تقاضوں کو پوررا کیا جاتا ہے،افغانستان، ... مزید
-
جہلم،حالات بدستور کشیدہ، قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے خلاف مشتعل افراد نے قادیانیوں کے بیت الاحمد کو آگ لگا دی ،فوج نے موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو کیا ،ریڈ الرٹ جاری
-
ایران فورسز کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی ، سرحد پارسے داغے گئے چار ماٹر گو لے پاکستانی حدود چیدگی کے مقام پر زور دار دھماکے سے پھٹ گئے، پاکستانی فورسز کی جوابی کاروائی پر پوں کی آواز خاموش ... مزید
-
پاکستان اور چین کا سپورٹس کے شعبہ میں تعاون پر اتفاق، اگلے برس چائنہ کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی،چین کی سپورٹس سٹی کے ڈیزائن، تعمیر اور دیگر تکنیکی تعاون کی یقین دہانی،نوجوان ایک دوسرے ممالک کا دورہ ... مزید
-
مشرف غداری کیس:نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کیس کی دوبارہ تحقیقات کرے گی ،نیا سربراہ اپنی ٹیم کا چناؤ کرے گا جو ایف آئی اے سے ہو سکتی ہے ، میڈیا رپورٹس
-
وزیرِداخلہ کا نجی طیاروں کے مسافروں کیلئے موثر امیگریشن کنٹرول نہ ہونیکی اطلاعات کا سخت نوٹس،ایف آئی اے کو تمام ائرپورٹس پر نجی طیاروں کے مسافروں کیلئے مربوط اور موثر امیگریشن کنٹرول نظام وضع کرنے ... مزید
-
بلدیاتی انتخابات میں جانبداری،اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی سے ثبوت مانگ لئے،اسلام آباد انتظامیہ،پولیس بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری یقینی بنائے،کسی ... مزید
-
سیکورٹی خدشات، بغیر آئی ایم ای آئی نمبرز کے موبائل فروخت پر پھر پابندی عائد،پہلے شرط ختم کردی گئی تھی تاہم گزشتہ سال غیر معیاری اورجعلی آئی ایم ای آئی نمبرکے حامل موبائل فونز استعمال ہونے کا انکشاف ... مزید
-
روسی کمپنی گیزپرام نے پاکستان کو ایل این جی کی سپلائی کی پیش کش کر دی
-
لودھراں الیکشن،فوج تعیناتی کیلئے جہانگیر ترین کی الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کرادی،حکومت نے قومی خزانے کے منہ کھول دیئے ،سادہ لوح نوجوانوں کو مراعات اور نوکریاں دی جارہی ہیں، تحفظات کے باوجود ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.