وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو سندھ حکومت کے ساتھ محاذ آرائی ٹھنڈا کرنیکا ٹاسک دیدیا،وفاقی اور سندھ حکومت کی ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی کی وجہ سے سندھ میں گورنر راج لگنے کی قیاس آرائیاں بڑھ گئیں ، پی پی پی اور وفاقی حکومت کی لڑائی نورا کشتی ہے، نوازشریف بھی رینجرز کے اختیارات سے نالاں ہیں،سیاسی حلقوں کا موقف
پیر 14 دسمبر 2015 09:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14دسمبر۔2015ء)وزیراعظم محمد نوازشریف نے سندھ حکومت کے ساتھ محاذ آرائی کو ٹھنڈا کرنے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خصوصی ٹاسک دیدیا ہے۔وزیرخزانہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سمیت آصف علی زرداری کو بھی اعتماد میں لیں گے۔ہفتہ 12دسمبر کووفاقی حکومت اور سندھ حکومت نے ایک دوسرے کے خلاف بھرپور الزام تراشی کی جس کی وجہ سے یہ قیاس آرائیاں بڑھ گئیں کہ سندھ میں گورنر راج لگنے کے بہت زیادہ امکانات ہیں۔
چونکہ ماضی میں نواز حکومت کا سندھ میں لگایا گیا گورنر راج انکی اپنی وفاقی حکومت بھی بہا لے گیا تھا اس لئے وزیراعظم میاں نوازشریف کسی صورت ایسی صورتحال سے دوچار نہیں ہونا چاہتے اور میثاق جمہوریت کے اصولوں کے مطابق پی پی پی کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
اسلام آباد کے سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ پی پی پی اور وفاقی حکومت کی لڑائی نورا کشتی ہے کیونکہ میاں نوازشریف بھی رینجرز کے اختیارات سے نالاں ہیں اور انہیں خدشہ ہے کہ رینجرز کے یہی اختیارات جب پنجاب میں استعمال ہوئے تو انہیں سہارا دینے والا کوئی نہیں ہوگا۔
لہٰذا سکرپٹ کے مطابق وزیرداخلہ سے ایک تلخ پریس کانفرنس کروائی گئی اور پھر سندھ حکومت نے اس کا جواب بھی اسی تلخی سے دیا جس سے نوازشریف اور آصف زرداری یہ تاثر پیدا کرنے میں کامیاب رہے کہ رینجرز کے اختیارات پر دونوں اتحادی لڑ پڑے ہیں۔رینجرز کے اختیارات سے متعلق سندھ حکومت معاملہ آج اسمبلی میں لے جانے کا پختہ ارادہ رکھتی ہے اور دوسری طرف وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پی پی پی کی قیادت کو اعتماد میں لینے کیلئے متحرک ہوچکے ہیں چونکہ دونوں پارٹیوں کی قیادت اب بھی اس نکتے پر متفق ہے کہ اگر میثاق جمہوریت توڑ دیا گیا تو پھر سارے سیاسی معاملات اسٹبلشمنٹ کے ہاتھ میں چلے جائیں گےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 14 دسمبر 2015 کی مزید خبریں
-
خیبرپختونخوا میں میٹرو بس پر نہیں انسانوں پر پیسہ خرچ کیا جائے گا، عمران خان ،ساڑھے 3 ارب عوام کی دولت لوگوں کے پاس ہے‘ پیسے کمانے سے عزت نہیں ہوتی بلکہ انسانوں کی خدمت کرنے سے ہوتی ہے، پشاور میں ... مزید
-
رحیم یارخان، باپ نے مبینہ طور2بیٹوں اوربیوی پرتیزاب پھینک دیا
-
پی اے ایف کا اہلکار 2 سال سے مقدمے کا منتظر ، سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سپاہی محمد ذاکر کو اطمینان بخش جواب نہیں ملا
-
ایڈہاک ججز کی تقرری کا معاملہ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا
-
پاکستان کا بیرونی قرضہ اگلے چار برسوں میں ریکارڈ 90 ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے،ملک کو بیرونی مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 20 ارب ڈالر سالانہ درکار ہوں گے،رپورٹ
-
اپوزیشن کا حکومتی بدعنوانی کو عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ
-
ثناء اللہ زہری بطور وزیراعلیٰ اتحادی پارٹی کی مفاہمتی پالیسی کو جاری رکھیں گے
-
رینجرز کو اختیارات نہ دینے میں سندھ حکومت کی بد نیتی شامل ہو سکتی ہے،عابد شیر علی،کراچی آپریشن کسی جماعت کے خلاف نہیں،یہ آپریشن ملک کی سالمیت اور دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے ہے،بلیک میلنگ کر کے آپریشن ... مزید
-
کسانوں کیلئے زرعی قرضوں کا سات سالہ ”مارک اَپ“ وفاقی حکومت ادا کرے گی، بجلی کے نرخوں میں رعایت فراہم کرنے کے لیے حکومت 7 ارب روپے ادا کرے گی، بلوں پر سیلز ٹیکس کی ادائیگی صوبائی حکومتیں کے سپرد
-
مسلح درندے اللہ اکبر کے نعرے لگا کر بچوں کو شہید کر رہے تھے،لواحقین، آج بھی ڈراؤنے خواب سے نیند میں ڈر جاتے ہیں، 3 ماہ تک ہوش و حواس میں نہیں تھے اب بھی شدید دباؤ میں ہیں، محمد اکبر خان،والدہ عندلیب ... مزید
-
حج پالیسی 2016 میں سرکاری حاجیوں کا کوٹہ بڑھائے جانے کے قوی امکانات، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف جنوری میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے
-
اورنج ٹرین متاثرین کو زمینی کی قیمت ادائیگیاں’علاقائی“ اہمیت کے مطابق دینے کا انکشاف، پیکیج ون کیلئے 37 کنال 8 مرلے ، پیکیج 2 کیلئے 118 کنال 12 مرلے ، پیکیج تھری کیلئے 526 کنال 10 مرلے اور پیکیج 4 کیلئے ... مزید
-
14 وفاقی سیکرٹریوں کے خلاف اربوں کی کرپشن تحقیقات شروع،سیکرٹری داخلہ شاہد خان‘ سیکرٹری پٹرولیم ارشد مرزا‘ سیکرٹری کامرس‘ سیکرٹری خوراک و زراعت سیرت حسنین کے خلاف تحقیقات جاری
-
امریکہ، مسلمانوں کوتنقید کا نشانہ بنائے جانے پر نیو یارک میں امن واک،ریلی کا مقصدامریکا کے ساتھ اظہار یکجہتی ودہشت گرد کارروائیوں کی سخت مذمت کرنا تھا
-
دہشت گردی کا ذمہ دار اسلام کوسمجھنے والے دہشت گردوں کے ہاتھ میں کھیل رہے ہیں،صدربراک اوبامہ،داعش جیسی تنظیمیں دہشت گردی کیخلاف جنگ کو” اسلام اور مغرب کے درمیان جنگ“ کے طور پیش کررہی ہیں ، دہشت ... مزید
-
برونڈی میں تشدد کے واقعات ، 87 افراد ہلاک،ہلاک ہونے والوں میں 8 سکیورٹی افسران بھی شامل ، کارروائی کے دوران 49 افراد کو حراست میں لے لیا ہے،ترجمان کرنل گرسپراڈبراٹوزا
-
شمالی کوریا کا میوزک بینڈ چین سے اچانک واپس چلا گیا
-
سعوی عرب ،یمنی شہریوں کیلئے وزٹ ویزے کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع، توسیع کا فیصلہ 20 ربیع الاول تک مکمل کر لیا جائے گا
-
دنیا بھر میں 88 فیصد شوہر اپنی بیویوں کو” نک نیم“ سے پکارتے ہیں،سروے،بیویاں بھی شوہروں کو ان کے اصل نام کی بجائے ”پیار بھرے“ نام سے پکارتی ہیں
-
بھارت: جنسی زیادتیوں کے الزام میں تین اساتذہ معطل، طالبات کا الزام ہے کہ ایس آر ایف ٹی آئی کا کیمپس ان کے لیے محفوظ نہیں ہے
-
دمشق ،ایرانی پاسداران انقلاب کے فوجی دستوں کو روسی قیادت میں شام کے اندر جاری فوجی کارروائی سے الگ کیا جانے لگا
-
پارا چنار میں دھماکے میں 24افراد جاں بحق ،50سے زائد زخمی، 23زخمی پشاور ہسپتال منتقل، متعددخمیوں کی حالت تشویشناک،لوگ لنڈا بازار سے گرم ملبوسات کی خریداری میں مصروف تھے اچانک زور داردھماکہ سنائی دیا، ... مزید
-
تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ، تاپی منصوبہ اس خطے کی ترقی کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہو گا،نواز شریف ، پاکستان اور ترکمانستان کی قیادت کی وجہ سے منصوبے کا آغاز ممکن ہوا ہے اشرف غنی ... مزید
-
اسلام آباد ،برف پگھلنے کا امکان پیدا ہو گیا ، رینجرزمعاملے پردوبڑوں میں رابطہ ،وزیراعظم نوازشریف نے آصف علی زرداری کواختیارات سے متعلق پیغام بھیج دیا،وزیراعظم نوازشریف کاوزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی ... مزید
-
ڈاکٹر عاصم کا میڈیکل چیک اپ کرالیا‘ صحت مند اور توانا ہیں،نیب
-
نیب نے امیر حیدر ہوتی ، ارباب عالمگیر ، عاصمہ ارباب ، اسلم رئیسانی ، سراج محمد خان کے خلاف تحقیقات مکمل کر لیں ،اسلم رئیسانی نے 100 ملین کے زائد اثاثے اور محکمہ مال میں درجنوں افراد کو غیر قانونی طریقہ ... مزید
-
وزیراعظم،بھارتی نائب صدرکی ترکمانستان میں مختصرملاقات ، پاک بھارت جامع مذاکرات کی بحالی پراظہار اطمینان
-
ترقیاتی اور پائپ لائن منصوبوں کیلئے 44کھرب قرضہ لینے کی تیاریاں مکمل،چین 14ارب 72کروڑڈالر، عالمی بینک 10ارب 74کروڑ ڈالر ،ایشیائی ترقیاتی بینک 7ارب 71کروڑ ڈالر ،چاپان انٹر نیشنل کوآپریشن ایجنسی 5ارب ... مزید
-
صوبے وفاق کی اکائیاں ، سندھ کی عمارت گری تو وفاق بھی قائم نہیں رہے گا،خورشید شاہ،نواز شریف کو بتایا تھا آستین کے سانپ لڑ رہے ہیں،میاں صاحب پاکستان کے ٹوور سے واپس آئیں تو بات کروں گا سندھ کو کس کی ... مزید
-
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو سندھ حکومت کے ساتھ محاذ آرائی ٹھنڈا کرنیکا ٹاسک دیدیا،وفاقی اور سندھ حکومت کی ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی کی وجہ سے سندھ میں گورنر راج لگنے کی قیاس آرائیاں بڑھ گئیں ، پی ... مزید
-
الیکشن کمیشن کی نااہلی کی مار کھا چکا اب الیکشن کمیشن خود مار کھائے گا،ایاز صادق،الیکشن کمیشن نے ووٹ ٹرانسفر پر تحریک انصاف کی درخواست پر انہیں سنے بغیر معاملہ ٹربیونل کو بھیج دیا یہ الیکشن کمیشن ... مزید
-
نئی تحریک:عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان رابطہ،آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال،وطن واپسی پر دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوگی،چوہدری شجاعت ،پرویزالٰہی، شیخ رشید ،حامد رضا سمیت اہم رہنما ... مزید
-
ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود نیشنل ایکشن پلان پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد نہ ہوسکا
-
بھارت میں عدم برداشت اسی طرح رہا تو شہریت کیلئے درخواست نہیں دوں گا،عدنان سمیع
-
پاک بھارت لیڈرشپ کو متحد ہوکر آگے بڑھنے کافیصلہ کرناچاہئے،عمران خان،دونوں ممالک میں لیڈرشپ کافقدان ہے،امیدہے نریندرمودی پاک بھارت تعلقات کیلئے آگے بڑھیں گے ،پاکستان اوربھارت کے بچوں کوامن چاہئے،امن ... مزید
-
کراچی ،چائنیز اکیڈمی آف سائنسز نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عطا الرحمن کو غیر ملکی رکن کی حیثیت سے منتخب کرلیا ،پروفیسر عطا الرحمن مسلم دنیا کے واحد سائنسدان ہیں جنہیں چینی حکومت کا یہ اعزاز ملا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.